سراج الحق کا یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک سے ٹیلیفونک رابطہ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے بھارتی عدالت سے حریت رہنما یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کی سخت مذمت کی…
پی ٹی آئی رہنما 2 افراد کےجاں بحق ہونےکی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں، شرجیل میمن
صوبائی وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما 2 افراد کےجاں بحق ہونےکی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی پروپیگنڈے کی ماسٹر ہے، واضح کردوں تصادم کی وجہ سےکوئی جانی نقصان نہیں…
حماد اظہر اور ڈاکٹر یاسمین راشد پولیس کو چکما دے کر نکلنے میں کامیاب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر اور ڈاکٹر یاسمین راشد پولیس کو چکما دے کر نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔گوجرانوالہ میں پولیس نے حماد اظہر اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے قافلے کو روک لیا، تاہم دونوں رہنما گرفتاری سے بچنے کے لیے…
افغانستان کرکٹ بورڈ نے عمر گل کو باضابطہ طور پر بولنگ کوچ مقرر کردیا
پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عمر گل کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔افغانستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عمر گل کے درمیان ایک سال کا معاہدہ طے ہوا ہے۔ وہ اس سے قبل تین ہفتے کے اسائمنٹ…
فرنچ اوپن: اعصام الحق کو پہلے ہی راؤنڈ میں شکست
پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کو فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو پر مشتمل پاک قازق جوڑی کو امریکی جوڑی نے ہرایا۔امریکا کے ٹومی پال اور میکنزی مکڈونلڈ پاک قازق جوڑی…
حکومتی مذاکراتی ٹیم کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=aiVpV1XVdpE
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11PM | پی ٹی آئی کا آزادی مارچ اسلام آباد کے قریب پوہونچ گیا | 25 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=VVstE44bmQ8
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=DAUzYAKaP6Q
عامر ڈوگر گاڑی کی چھت سے گر گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر ڈوگر لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سے گر گئے۔عامر ڈوگر اسلام آباد میں گاڑی کی چھت پر کھڑے تھے، جہاں وہ کارکنوں کا حوصلہ بڑھا رہے تھے۔گاڑی کی معمولی حرکت پر عامر ڈوگر دھڑام سے نیچے آگرے۔…
عمران خان کی کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت کردی۔حسن ابدال میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ڈی چوک میں میرا انتظار کرو میں آ رہا ہوں، پولیس نے پرُامن احتجاج پر…
ہمارے خلاف 5 مارچ ہوئے، ہم نے کسی کو نہیں روکا، علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ ہمارے ساڑھے 3 سالہ دور میں 5 مارچ کیے گئے، ہم نے کسی کو نہیں روکا۔نمائش چورنگی کراچی میں پی ٹی آئی دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں علی زیدی نے استفسار کیا کہ جب بلاول بھٹو…
فسطائی حکومت نے کارکنان پر بدترین تشدد کیا، شفقت محمود
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہے کہ فسطائی حکومت نے کارکنان پر بدترین تشدد کیا۔کامونکی میں نمائندہ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پولیس کے ساتھ ساتھ گلو بٹوں نے بھی کارکنوں کو تشدد…
آئی ایم ایف کا پاکستان کو پٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکار
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو پٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکار کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھائے بغیر قرض کی قسط دینے سے انکار سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو پٹرولیم…
عمران اسماعیل پولیس کے آنے پر موٹر سائیکل پر بیٹھ کر روانہ ہوگئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل راولپنڈی میں پولیس کے آنے پر موٹر سائیکل پر بیٹھ کر روانہ ہوگئے۔تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل آج دوپہر لال حویلی پہنچے۔ عمران اسماعیل نے کارکنوں سے خطاب…
ایاز صادق سے ٹیلیفون پر بات ہوئی، آفیشل رابطہ نہیں کیا، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ن لیگی رہنما سردار ایاز صادق سے رابطے کی تصدیق کر دی۔ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ سردار ایاز صادق سے میری ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے، انہوں نے ہی مجھے…
شوہر ایک بیوی ہونے کی دعویدار ہزار ، معاملہ کیا ہے؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے جانے والے ایک شخص کی تصاویر سوشل میڈیا پر معمہ بن گئیں، شوہر ایک بیوی ہونے کی دعویدار ہزار آگئیں۔ایک ہی تصویر، ہو بہو ایک ہی پیغام، لیکن متعدد شناخت کے اکاؤنٹس سے پوسٹس سامنے…
امریکی سیکرٹ سروس نے ٹرمپ پراپرٹیز پر 20 لاکھ ڈالر خرچ کیے
امریکی سیکرٹ سروس نے شہریوں کے ٹیکس کی رقم سے ٹرمپ پراپرٹیز کو 20 لاکھ ڈالر کی ادائیگیاں کیں۔امریکا میں حکومتی کرپشن کی تحقیقات کرنے والی تنظیم کریو (CREW) نے سرکاری ریکارڈ کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ سیکرٹ سروس نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی…
NewsEye | تحریک انصاف کیا کرے گی، جلسہ یا دھرنا | پی ٹی آئی یاکین دہانی کروائے ہائے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jGq5ix0WTo0
لانگ مارچ: مزار قائد پر آنسو گیس کی شیلنگ، پولیس وین نذرآتش، متعدد کارکنان گرفتار
کراچی:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد ملک بھر میں اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند کردی گئیں، کراچی میںمزار قائد پر بھی پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے دمیان جھڑپ متعدد کارکنان گرفتار…
نیوز وائز | لانگ مارچ، جھاڑپائیں اور گرفتاریاں | حکم کیا سوچ رہا ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=AibRzPUutKs