جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہزادہ لوئس کی معصوم حرکتیں وائرل

برطانوی ملکہ الزبتھ کی پلاٹینم جوبلی کی تقریبات کے دوران شہزادہ ولیم اور کیٹ کے بیٹے شہزادہ لوئس کی معصوم حرکتیں وائرل ہوگئیں۔ وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہزادہ لوئس نے ایک تقریب میں سیلر سوٹ زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ اپنی…

آئی جی سندھ کا دعا زہرا کیس سے متعلق جواب دینے سے گریز

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران دعا زہرا کیس سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ معاملہ ختم ہو چکا ہے، بچی کا معاملہ ہے،…

آج کہہ دوں ن لیگ کا ساتھ دونگا تو FIR ختم ہو جائینگی: مونس الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ میں آج کہہ دوں کہ ن لیگ کا ساتھ دوں گا تو میرے خلاف ایف آئی آرز بھی ختم ہو جائیں گی۔ایف آئی اے کے دفتر کے باہر میڈیا سے…

اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کیلئے نجی ایئرلائن کا بھی فلائٹ آپریشن شروع

پاکستان کے پہاڑی تفریحی علاقے اسکردو کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ملک کی ایک نجی ایئرلائن نے بھی اپنی پہلی آزمائشی پرواز اتار کر کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے…

جاپانی ڈپٹی قونصل جنرل اشیدا کتسونوری پاکستانی کھانوں کے دلدادہ نکلے

جاپانی ڈپٹی قونصل جنرل اشیدا کتسونوری بھی پاکستانی چٹ پٹے کھانوں کے دلدادہ نکلے۔جاپانی ڈپٹی قونصل جنرل اشیدا کتسونوری نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں شرکت کی۔اُنہوں نے اس دوران اردو زبان میں گفتگو کی۔جاپانی…

پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، ٹوئٹر پر میمز کا سیلاب آ گیا

گزشتہ شب حکومت کی جانب سے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا، رات 12 بجے کے بعد سے  پیٹرول 24.3 اور ڈیزل 59.16 روپے فی لیٹر اضافے کے ساتھ دیا جا رہا ہے۔حکومت کی جانب سے قلیل عرصے کے دوران تیسری بار پیٹرول اور ڈیزل کی…

پیٹرول مہنگا ہونے پر سینیٹ میں اپوزیشن کا احتجاج

اپوزیشن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر سینیٹ میں احتجاج کیا گیا۔سینیٹ کا اجلاس شروع ہوتے ہی سینیٹر مشتاق احمد نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ کل پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق…

پیٹرول اب مولانا کے حصے کا مہنگا کیا گیا: حافظ حسین احمد

جے یو آئی پاکستان کے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پہلے شہباز شریف، پھر زرداری اور اب مولانا کے حصے کا اضافہ کیا گیا ہے۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں رہنما جے یو آئی پاکستان حافظ حسین احمد نے…

سندھ میں کورونا ویکسین کا ہدف 100 فیصد مکمل

 سندھ میں عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا ہدف 100 فیصد پورا ہوگیا۔محکمہ صحت سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشاد میمن کا کہنا ہے کہ 12 سال اور اس سے زائد کے 3 کروڑ 40 لاکھ سے زائد افراد کو دو ڈوز لگا دی گئیں ہیں۔…

پاکستان میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، 1 اور مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز پھر بڑھنے لگے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 22 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں50 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1…

تگڑا شو کرنے والا ہوں لیکن ابھی نہیں بتاؤں گا، عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تگڑا شو کرنے والا ہوں لیکن ابھی نہیں بتاؤں گا کہ کیا کرنے والا ہوں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت کے پہلے دو سال بہت مشکل تھے،…