جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت نے6 روز میں الیکشن کا اعلان نہ کیا تو دوبارہ اسلام آباد آئیں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے اور انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کی مہلت دے دی۔جناح ایونیو اسلام آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ الیکشن کا اعلان اور اسمبلیاں تحلیل نہ کی…

بی جے پی کا ’جناح ٹاور‘ کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ

انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بھارتی ریاست  آندھرا پردیش میں جناح ٹاور کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی سکریٹری سنیل دیودھر سمیت کئی رہنماؤں اور کارکنوں نے…

لانگ مارچ، کارکنان ریڈ زون میں داخل، ڈپلومیٹک انکلیو کے قریب پہنچ گئے

عمران خان کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی کے کارکن ڈی چوک پر تمام رکاوٹیں ہٹاکر ریڈ زون میں داخل ہوگئے، بعض کارکن ایوان صدر کے سامنے اور ڈپلومیٹک انکلیو کے قریب پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی کارکنان نے ڈی چوک پر آخری رکاوٹ بھی عبور کرلی ہے، ان کے…

چھ روز بعد 6 لاکھ افراد لے آئیں تو عمران خان کے مطالبے کی حمایت کریں گے، رانا ثنا اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان چھ دن بعد 6 لاکھ آدمی لے آئیں میں ان کے مطالبے کی حمایت کردوں گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ نئے الیکشن کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی،…

کراچی، نمائش چورنگی پر PTI کا دھرنا 12 گھنٹوں کے بعد ختم

کراچی میں نمائش چورنگی پر پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا 12 گھنٹوں کے بعد ختم ہوگیا، شرکا دھرنے کے مقام سے روانہ ہوگئے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر کراچی میں بھی پی ٹی آئی کارکنان نے احتجاج کیا اور دھرنا دیا، پولیس نے…

شاہد آفریدی کا ’لانگ مارچ‘ پر ردّعمل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی پی ٹی آئی لانگ مارچ کی وجہ سے پیدا ہونے والی ملکی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’طاقت کا بے دریغ استعمال،…

مہلت عوام نے عمران خان کو دی ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام نے آج ان کو مسترد کیا ہے، مہلت ان کو عوام نے دی ہے۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ناکام سیاست کے ماتم کا اعلان کر کے عمران خان روانہ ہوئے۔مریم اورنگزیب کا مزید کہنا…

نمائش چورنگی سے متصل سڑکیں تاحال بند

کراچی میں نمائش چورنگی سے متصل سڑکیں بوجۂ دھرنا تاحال بند ہیں۔ٹریفک پولیس کاکہنا ہے کہ نمائش چورنگی پردھرنا ختم ہونے کے بعد سامان اٹھانے اورصفائی کا کام جاری۔کیپری سگنل سے جانب نمائش روڈ ٹریفک کیلئے بند ہے، سوسائٹی سگنل سے جانب نمائش…

بابر اعظم کا ICC سے کورونا صورتحال کا جائزہ لینے کا مطالبہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے مطالبہ کیا ہے کہ اب کووڈ 19 کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ  کووڈ 19 کے دوران خاص طور پر بالروں نے…

عمران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست، لارجر بینچ تشکیل

وفاقی حکومت نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی، سپریم کورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دیدیا۔درخواست کے متن میں تحریر ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود عمران خان نے اپنے کارکنان کو ڈی چوک بھیجا، سیکیورٹی انتظامات کے رد و بدل…

بھارت سے یاسین کی زندگی کی بھیک نہیں مانگیں گے: مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ وہ نامور رہنما بھارتیوں کے سامنے یاسین ملک کی زندگی کی بھیک نہیں مانگیں گے اور نہ ہی ہتھیار ڈالیں گے۔مشعال ملک نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر یاسین ملک کے ہمراہ لی گئی اپنی یادگار…

یاسین ملک کی سزا انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے، صدر عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو سزا غیرمنصفانہ اور انصاف کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے۔قبل ازیں بھارتی عدالت کے فیصلے پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت یاسین ملک کو قید کرسکتا ہے لیکن ان کے آزادی کے تصور کو کبھی…