جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان نے 70 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے لاہور میں اپنی 70ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر پارٹی رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ انسان جب 70 سال کا ہوجائے تو اس کو سالگرہ یاد نہیں کرائی جاتی۔چیئرمین پی ٹی…

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، ہاشم ڈوگر

پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ بننے سے معذرت کرلی۔وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ عمران خان لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہیں تو پنجاب حکومت حصہ نہیں بنے گی۔لاہور میں میڈیا سے…

8 ماہ کے دوران 91 لاکھ غیرملکی سیاحوں کی دبئی آمد

دبئی دنیا بھر میں سیاحوں کے پسندیدہ ترین مقامات میں شامل ہوگیا ہے، جس اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ رواں سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران 91 لاکھ سیاحوں نے دبئی کا رخ کیا۔ اس حوالے سے دبئی کے محکمہ معیشت و سیاحت کا کہنا  ہے کہ 2021 کے…

مریم نواز لندن جاکر ویڈیو ریلیز کریں گی، شہباز گل کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ کچھ ویڈیوز ہیں جو مریم نواز لندن جا کر ریلیز کریں گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ ہماری ماں کو پیرنی کہتے…

مریم، آپ کے والد نے غلط بیانی کی آپ بھی کر رہی ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مریم، آپ کے والد نے غلط بیانی کی آپ بھی کر رہی ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا…

اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں کٹوتی کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات برآمد کرنے والے دس بڑے ملکوں کی تنظیم اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔اوپیک پلس کے فیصلے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے اوپیک پلس کے تیل پیدا…

آرمی چیف کا مدت ملازمت کے بعد ریٹائر ہونے کا بیان خوش آئند ہے، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کا مدت ملازمت کے بعد ریٹائر ہونے کا بیان خوش آئند ہے، اس ایشو پر کلیئرٹی آگئی ہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں تصادم کی صورت میں…

امریکی صدر کا اوپیک پلس کے فیصلے پر اظہار تشویش

امریکی صدر جو بائیڈن نے اوپیک پلس کے تیل پیداوار کم کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔مغربی میڈیا کے مطابق امریکی دباؤ کے باوجود اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار میں یومیہ 2 ملین بیرل کمی کا اعلان کیا ہے۔پیٹرولیم مصنوعات برآمد کرنے…

لواری شریف کی گدی نیشن تنازع کیس، 7 افراد کے قتل کا 23 سال بعد فیصلہ جاری

سندھ ہائیکورٹ نے بدین لواری شریف کی گدی نیشن کے تنازع کیس میں 23 سال بعد اپیلوں پر فیصلہ سنادیا، عدالت نے سات افراد کے قتل میں سزا یافتہ 15 ملزمان کو بری کردیا، بدین ضلع میں گدی نشین کے تنازعہ سات افراد ہلاک ہو گئے تھے۔سندھ ہائیکورٹ کے…

میڈیکل کالجز میں داخلوں کی تاریخ کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا

ملک بھر میں نجی اور سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلوں کی تاریخ کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔صدر پاکستان میڈیکل کمیشن ڈاکٹر نوشاد شیخ کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ ملک بھر میں 13 نومبر کو لیا جائے گا، کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور…

تین جماعتوں کی ناکام پالیسیوں نے ملک کو قرض کی دلدل میں پھنسا دیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کی ناکام پالیسیوں سے ملک کی نسلیں قرضوں کی دلدل میں پھنس گئیں۔منصورہ لاہور میں مرکزی نظم کے اجلاس سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور پاکستان تحریک…

اضافی چینی کی برآمد سے ایک ارب ڈالر آمدنی ہوگی، ذکا اشرف

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا جنرل باڈی اجلاس ذکا اشرف کی زیرصدارت لاہور میں ہوا۔اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ سیزن اور سال کے آغاز پر چینی کی مقدار 80 لاکھ 27 ہزار 270 ٹن تھی اور نومبر تک 17 لاکھ 36 ہزار17ٹن چینی سرپلس ہوگی۔…

ملک کی ٹیکسٹائل انڈسٹری بند ہونے کے قریب ہے، پیٹرن انچیف اپٹما

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے پیٹرن انچیف گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ ملک کی ٹیکسٹائل انڈسٹری بند ہونے کے قریب پہنچ چکی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں گوہر اعجاز نے کہا کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو 9 سینٹ فی یونٹ بجلی…

چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 12 اکتوبر کو طلب کرلیا، ذرائع

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 12 اکتوبر کو طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق جسٹس سہیل ناصر، جسٹس شکیل احمد، جسٹس صفدر…

پاکستان جونیئر لیگ کے لیے بہت پرجوش ہوں، شعیب ملک

قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ نوجوان کرکٹرز کے ساتھ کام کرکے مجھے اپنی فٹنس کا اندازہ ہوگا۔جیو نیوز سے گفتگو میں شعیب ملک نے کہا کہ  نوجوان کرکٹرز کے ساتھ کام کر کے مجھے اپنی فٹنس کا اندازہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ میں انڈر 19…

لانگ مارچ کب ہوگا؟ حتمی تاریخ کسی کو نہیں بتاؤں گا،عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کب ہوگا؟ کسی کو تاریخ نہیں بتاؤں گا۔وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ پارٹی کی ہر چیز ریکارڈ ہوتی ہے لیکن لانگ مارچ کی تاریخ میں…