جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں بجلی 5 روپے27 پیسے یونٹ مہنگی

کراچی والوں کے لئے بجلی مہنگی ہوگئی، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کے لئے اپریل 2022ء کے بلوں میں فی یونٹ 5 روپے 27 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے…

آزاد کشمیر کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

آزاد کشمیر حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز ہے، ترقیاتی کاموں کے لئے 28 ارب 50 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز شامل ہے۔قانون…

جرمنی میں پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل

سفارتخانہ پاکستان برلن کے زیر اہتمام جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں، مختلف ممالک کے سفارتکاروں اور مقامی جرمن افراد کے لیے آرٹ اور موسیقی کی ایک تقریب منعقد کی گئی۔ سفارتخانہ پاکستان کے اعلامیے کے مطابق اس تقریب کا مقصد…

کارکن پرامن رہ کر ووٹ ڈالیں، جمہوریت ہمارا انتقام ہے، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کل ووٹ دینے کا دن ہے، باہر نکلیں اور بھٹو ازم کے لیے ووٹ دیں۔بلاول بھٹو زرداری نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان رواں برس ون ڈے سیریز کے امکانات ختم

پاکستان اور افغانستان کے درمیان رواں برس 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے امکانات ختم ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ونڈو دستیاب ہونے کے باوجود سیریز کو ممکن نہیں بنایا جاسکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ برس اپریل تک پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل مصروفیت کے…

کائنات امتیاز کی شوہر کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز کی شوہر کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔کائنات امتیاز ان دنوں شمالی علاقہ جات کی سیر پر ہیں، انہوں نے باشو ویلی اسکردو میں کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی۔اس…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی تیاریاں مکمل

الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی تیاریاں مکمل ہیں، پولیس تمام 14 اضلاع میں تعینات ہوگی جبکہ رینجرز اہلکار بھی پولیس کی مدد کے لیے دستیاب ہوں گے، پاک فوج بھی کسی ناخوشگوار صورتحال…

پچھلے 4 سال میں اداروں اور سیاستدانوں کے ہاتھ مروڑے گئے، فضل الرحمان

سربراہ جمیعت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سال میں اداروں اور سیاستدانوں کے ہاتھ مروڑے گئے۔مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے معیشت اور ملک کی تہذیب کو تباہ کردیا۔ان…

مشکل فیصلے کر رہے ہیں تو خمیازہ بھی بھگتنا ہے، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم سیاست نہیں ملک بچانے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ مشکل فیصلے کر رہے ہیں تو خمیازہ بھی بھگتنا ہے۔کراچی میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پورے پاکستان کی توانائی دو…

امریکی صدر جو بائیڈن نے گن کنٹرول بل پر دستخط کردیے

امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کے لیے گن کنٹرول بل پر دستخط کر دیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے گزشتہ روز گن کنٹرول بل کی منظوری دی تھی جس کے بعد صدر جو بائیڈن نے اس پر دستخط کردیے ہیں۔دو…

لاہور: شوہر کو بیوی کے اغوا و زیادتی کے الزام سے بری کردیا گیا

لاہور کی سیشن عدالت نے شوہر کو بیوی کے اغوا اور زیادتی کے الزام سے بری کردیا، ملزم عابد حسین جون 2019 سے زیادتی کے مقدمے میں قید تھا۔ایڈیشنل سیشن جج کے حکم پر خاتون کے نکاح نامے پر انگوٹھے کے نشان کا موازنہ کروایا گیا۔عدالت نے کہا کہ…

عمران خان کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی بحران میں دھکیلنے میں عمران خان اور نیب بھی ذمہ دار ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ عمران خان کا بیان جھوٹ کا پلندہ…