عمران خان پرویز الہٰی کو ڈاکو کہنے پر ان سے معافی مانگیں، شرجیل میمن
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کل وزیر اعلیٰ کے انتخاب سے پہلے پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب بڑا ڈاکو کہنے پر ان سے معافی مانگیں۔ عمران خان اگر پرویز الہٰی سے معافی نہیں مانگتے تو قوم سے ضرور معافی مانگیں۔اپنے…
حلیم عادل شیخ کارکنوں کو تشدد پر اکسانے لگے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کارکنوں کو تشدد پر اکسانے لگے۔جھنگ میں سابق ایم پی اے افتخار بلوچ پر بہیمانہ تشدد کی حمایت کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ لوٹوں کا ایسے ہی علاج ہونا چاہیے، لوٹوں کو مظاہروں سے…
تتلیاں زرداری اور شریف گھرانوں میں بھی بیٹھی ہوئی ہیں، کنول شوزب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب کا کہنا ہے کہ تتلیاں زرداری اور شریف گھرانوں میں بھی بیٹھی ہوئی ہیں۔ کنول شوزب نے مولانا فضل الرحمان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ تتلیاں زرداری اور شریف کے گھرانوں میں بیٹھی ہوئی ہیں۔رہنما…
بلدیاتی الیکشن مؤخر کرنے پر جماعت اسلامی کا عدالت جانے کا اعلان
سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے پر جماعت اسلامی نے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن کمیشن کے اس بیان کی تردید کی کہ جماعت اسلامی نے بلدیاتی الیکشن موخر کرنے کی درخواست کی تھی۔…
عظمیٰ بخاری کی ایک ویڈیو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے موضوع بن گئی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کی ایک ویڈیو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے موضوع بن گئی۔ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا انتخاب کل ہونے جارہا ہے، جس سے متعلق عظمیٰ بخاری کی ایک ویڈیو موضوع بنی ہوئی ہے۔ویڈیو میں موبائل فون…
پنجاب اسمبلی اجلاس: ڈپٹی اسپیکر کے مراسلے کے بعد سیکیورٹی پلان مرتب
پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے سلسلے میں جمعہ کو ہونے والے اجلاس کی سیکیورٹی سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کے مراسلے پر سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے چیف سیکریٹری اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کو مراسلہ لکھا…
بھارت سے پاکستان آنے والے مسافروں کی کورونا سے متعلق سخت نگرانی کا فیصلہ
بھارت سے پاکستان آنے والے مسافروں کی کورونا سے متعلق سخت نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت صحت نے ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کو ہدایات جاری کردیں۔ وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے بھارت کے ساتھ تمام داخلی راستوں کی سخت نگرانی کا فیصلہ کیا…
بیٹے سے ملاقات کیلئے سابق شوہر کے گھر جانے والی خاتون قتل، مقدمہ درج
لاڑکانہ کے علاقے حیدری محلے میں طلاق یافتہ خاتون کے مبینہ قتل کے واقعے پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔علاقہ ایس ایس پی کے مطابق خاتون گزشتہ روز بیٹے سے ملنے سابق شوہر کے گھر گئی تھی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گھر پر سابق شوہر اور اس کے گھر والوں نے…
پی پی 7 سے کامیاب راجا صغیر کل ووٹ ڈال سکیں گے یا نہیں؟
کیا پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ایک ووٹ کھٹائی میں پڑ گیا ہے؟ پی پی 7 سے ن لیگ کے کامیاب امیدوار راجہ صغیر کل وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں ووٹ ڈال سکیں گے یا نہیں؟الیکشن کمیشن نے فیصلہ تو دے دیا، لیکن راجہ صغیر کی کامیابی کا نہ نوٹیفکیشن جاری…
پی پی 7 راولپنڈی: دوبارہ گنتی کی پی ٹی آئی درخواست پر تحریری فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پی پی 7 راولپنڈی میں دوبارہ گنتی کرنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی امیدوار شبیر اعوان کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کرتے ہیں،…
"اگر انہو نہ عوام کا مینڈیٹ چوری کیا تو پھر مائی زمرد نہیں کیا ہوتا ہے" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jX-sIyEX0Tc
بات سرحد پر: سرمد کھوسٹ اور ورون گروور کی گفتگو، مزاحیہ اور طنزیہ فلمیں | قسط 2 – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=wQNoxtr-FyE
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | لاہور مائی ہائی وولٹیج سیاسی دنگل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-1BQuka4rGU
آصف زرداری کی چوہدری شجاعت حسین سائیں Mulaqat | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=9_jehYYKHu0
زیارت: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے افراد کے لیے احتجاج – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=4eD9mG2tJTk
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | Dono Atraf Kay Arkan Hotelon Main Pohancha Diye Gaye | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=OkXRFiAP0yA
بریکنگ نیوز | وزیر اعلیٰ کا امید وار حسن مرتضیٰ ہوتا تو پیسہ ضرر لگاتا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rXVwT78NyXg
بریکنگ نیوز | PTI کی Darkuwast Par Do Safaat Par Mushtamil Faisla Jari | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=nphVEffoMQs
نیوز آئی | پی ٹی آئی اپنے آراکین کو مبائیانہ آفر کیا سبوت نہیں دکھ رہی؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=HrBxh2M0FZ8
شہ سرخیاں | 10PM | عمران خان کا الیکشن کمشنر Sae Fori Mustafi Honey Ka Mutalba | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=0eObm-wzaDk