جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستانی سفیر اسد مجید نے برسلز میں شاہ بیلجیئم کو اسناد سفارت پیش کردیں

بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے برسلز کے شاہی محل میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں بیلجیئم کے بادشاہ فلپ لیوپولڈ لوئس میری کو اسناد سفارت پیش کیں۔اس موقع پر سفیرِ پاکستان نے بیلجیئم کے بادشاہ کو…

احسن اقبال کی بجٹ 2019 پر تنقید کی ویڈیو وائرل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال کی 2019 میں پی ٹی آئی حکومت کے بجٹ پر کی گئی تنقید کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔حکومت کی جانب سے 2019 کے بجٹ میں ہر چیز پر ٹیکس لگائے جانے پر احسن اقبال نے استاد دامن کی نظم ایوان میں پڑھی…

3 لاکھ 12 ہزار 982 عازمین حج مدینہ پہنچ چکے، سعودی حکام

سعودی وزارت حج و عمرہ کے اعداد وشمار کے مطابق مختلف ممالک سے 3 لاکھ 12 ہزار 982 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق وزارت حج کا کہنا ہے کہ پروازوں کے ذریعے 2 لاکھ 52 ہزار 140 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔…

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے، اسحاق ڈار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وطن واپسی کے لیے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے…

پنجاب یونیورسٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس کیخلاف ہراسانی کا مقدمہ

لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کی ڈائریکٹر اسپورٹس نے اپنے ہی دفتر کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے خلاف ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کروادیا، واقعے کی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔ پنجاب یونیورسٹی کی ڈائریکٹر اسپورٹس نے ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس کے خلاف ہراسگی…

ماسک کی پابندی یقینی بنانے کیلیے سول ایوی ایشن کا ایئرلائنز کو انتباہ

 سول ایویشن اتھارٹی(سی اے اے) نے اندرون ملک پروازوں میں مسافروں کی طرف سے ماسک پہننے کی ہدایات پر مکمل عمل درآمد نہ کرنے پر ایئرلائنز کو انتباہ جاری کردیا۔ سی اے اے کی جانب سے جاری کیے گئے انتباہی بیان میں کہا گیا کہ ماسک پہننے کی پابندی…

مہاراشٹر میں مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب شہروں کے نام تبدل

بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت نے مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب شہروں کے نام بدل دیے ہیں۔ممبئی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اورنگ آباد شہر کا نام تبدیل کرکے سمبھاجی نگر کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عثمان آباد شہر کا نام تبدیل…

گھڑیاں بیچنا عمران خان کا حق تھا، فواد چوہدری

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے توشہ خانے میں جمع کروائے بغیر گھڑیاں بیچنے کو رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے اُن کا حق قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جس کی گھڑی ہے وہ چاہے بیچے، پھینکے، رکھے، یا کسی کو تحفہ…

سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں، ہراساں کیے جانے کے معاملے پر سینیٹ قائمہ کمیٹی کا اجلاس

سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں سیاستدانوں اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں، اغوا اور ہراساں کرنے کے معاملہ پر بحث ہوئی۔اجلاس میں پنجاب پولیس حکام اور آئی جی اسلام آباد سمیت انسانی حقوق کے…

چیف الیکشن کمشنر اور ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر ایم کیو ایم رہنماؤں نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات اور دیگر معاملات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ملاقات میں ایم کیو ایم کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر کو…

ماہانہ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری، مہنگائی میں مزید اضافے کا عندیہ

ماہانہ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری، مہنگائی میں مزید اضافے کا عندیہ اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بجٹ میں ٹیکس عائد کرنے، تنخواہ دار طبقے سے ریلیف واپس لینے، بجلی کی قیمتیں بڑھانے اور پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں…

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 10جولائی کو ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کہیں سے ذی الحج کا چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی، عیدالاضحیٰ اتوار 10جولائی کو ہوگی۔ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کے دفتر کراچی میں ہوا، اجلاس…

دوحہ میں ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات ابھی ختم نہیں ہوئے، ایران

ایران جوہری معاہدہ بحالی کے حوالے سے قطر میں ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات ابھی ختم نہیں ہوئے ہیں۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے مزید بتایا کہ دوحہ میں…