جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قازقستان میں بغاوت کی کوشش ناکام

وسطی ایشیائی ملک قازقستان نے کہا ہے کہ جلاوطن اپوزیشن شخصیت کے حامیوں کی بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ دارالحکومت الماتے سے قازقستان کے حکام کا کہنا ہے کہ زیرحراست 7 افراد نے فسادات اور بغاوت کو منظم کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ حکام…

لائیو میچ میں وارنر اور مداح کی پلے کارڈ کے ذریعے گفتگو، ویڈیو وائرل

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کے دوران ڈیوڈ وارنر اور ان کے مداح کے درمیان پلے کارڈ کے ذریعے دلچسپ انداز میں گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں ایک مداح نے کیمرے کی جانب پلے کارڈ دکھایا جس پر درج تھا…

سندھ ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن سے متعلق درخواستوں پر کل فیصلہ سنایا جائے گا

بلدیاتی الیکشن سے متعلق درخواستوں پر سندھ ہائیکورٹ کل فیصلہ سنائے گی، چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے 14 نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔پاکستان تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بلدیاتی الیکشن کروانے کے لیے…

ملک میں پیٹرول کا 22 دن، ہائی اسپیڈ ڈیزل کا 19 دن کا اسٹاک موجود ہے، اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول کا 22 دن اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کا 19 دن کا اسٹاک موجود ہے۔ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ یہ اسٹاک مہینے کے باقی دنوں کی درآمدات، مقامی ریفائنری پروڈکشن کے علاوہ ہے، ملک میں…

حالیہ سیلاب کے دوران پاک فوج اور بحریہ کا کردار قابل ستائش ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف دفاع کیلئے پرعزم ہے، حالیہ سیلاب کے دوران پاک فوج اور پاک بحریہ کے کردار کو سراہنا چاہتا ہوں۔آئیڈیاز 2022 کی ایئر شو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ…

خان صاحب چوری پکڑی گئی ہے اب رسیدیں نکالو، مصدق ملک

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ خان صاحب چوری پکڑی گئی ہے اب رسیدیں نکالو، جبکہ اب پنجاب حکومت فرح گوگی کو بلا کر تفتیش کرے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ عمران خان نہ صادق ہیں نہ امین۔ ایک ارب 70…

عمران خان پر حملہ: پنجاب حکومت نے جے آئی آٹی پر وفاق کے اعتراض کو مسترد کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر وزیرآباد میں ہونے والے حملے کے معاملے پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی آٹی) پر اٹھائے گئے  وفاق کے اعتراض کو پنجاب حکومت نے مسترد کر دیا۔مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے…

بحرین انٹرنیشنل ایئر شو: جے ایف-17 تھنڈر طیارے کا فضا میں ایندھن بھرنے کا مظاہرہ

بحرین انٹرنیشنل ایئر شو میں جے ایف-17 تھنڈر طیارے نے فضا میں ایندھن بھرنے کا مظاہرہ کیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق جے ایف-17 تھنڈر طیارہ بحرین انٹرنیشنل ایئر شو میں توجہ کا مرکز رہا۔ترجمان نے بتایا کہ تین جے ایف-17 لڑاکا طیارے آئی ایل-78…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 52 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 52 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا ہے۔ مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق 11 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر اس اضافے کے بعد 13 ارب 79 کروڑ ڈالر…

عمران خان پر حملے کا ملزم 14 روز بعد عدالت پیش، جسمانی ریمانڈ منظور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر وزیرآباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کے ملزم نوید کو 14 روز بعد عدالت میں پیش کردیا گیا، جہاں اس کا 11 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ واقعے کی ایف آئی آر 7 نومبر کو درج کی گئی…

مسلسل پانچ روز اضافے کے بعد آج سونا سستا ہوگیا

مسلسل پانچ روز اضافے کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 58 ہزار 400 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 386…

پاکستانی اور آئرش کرکٹرز ویمنز لیگ کی منتظر

آئرش ویمن کرکٹرز نے اگلے برس مارچ میں ویمنز لیگ کے لیے دوبارہ پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔آئرش ویمن کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئی۔ آئرلینڈ کی کھلاڑی گیبی لوئس کا کہنا تھا کہ پاکستان میں…

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں عالمی چیمپئن انگلینڈ کو ہرادیا

آسٹریلیا نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 287 رنز بنائے۔ انگلش بیٹر ڈاوڈ ملان نے 134 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ دیگر…

شہزاد اکبر احتساب کے سربراہ تھے لیکن دکان کھول رکھی تھی، سعید غنی

سندھ کے وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر احتساب کے سربراہ تھے اور انہوں نے دکان کھولی ہوئی تھی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ عمران خان کو ملنے والے تحائف کی قیمت اربوں روپوں میں تھی،…

محمد عامر اور بابر اعظم جیسا بننا چاہتا ہوں، بیٹا سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے بیٹے عبداللّٰہ اپنے والد کی طرح وکٹ کیپر نہیں بننا چاہتے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بڑے ہوکر کرکٹر بننے سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کیا۔ صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو آج…