جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فرنٹ لائن پر روس کیخلاف لڑنے کیساتھ کلاسز لینے والا یوکرینی پروفیسر

روس کی یوکرین پر چڑھائی کے بعد جہاں یوکرینی افواج نے ایک بڑے ملک کا مقابلہ کیا وہیں اس کے عوام بھی افواج کے شانہ بشانہ نظر آئے۔ ایسے میں ایک جامعہ کے پروفیسر  فیڈر شندور ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے جنگی محاذ کے ساتھ ساتھ اپنی پیشہ…

فواد چوہدری نے رانا ثناء اللّٰہ کی گفتگو بانی متحدہ سے مماثل قرار دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی گفتگو کو بانی متحدہ سے مماثل قرار دیدیا۔اسلام آباد میں حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں فواد چوہدری نے کہا کہ…

دعا زہرا کی ساس اور جیٹھ کا مبینہ ہراسانی کیخلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع

دعا زہرا کی ساس اور جیٹھ نے مبینہ ہراسانی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے نور منیر اور شبیر احمد کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے دعا زہرا کے سسرالیوں کو ہراساں نہ کرنے کی استدعا رد کردی۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے…

وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح کی تقرریاں و تبادلے

وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح کی تقرریاں اور تبادلے ہوئے ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سیکریٹری قومی صحت ڈویژن عامر اشرف خواجہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا، گریڈ 22 کے عامر اشرف خواجہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن…

کراچی: جلاؤ، گھیراؤ، ہنگامہ آرائی، علی زیدی سمیت 700 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

کراچی میں 25 مئی کو قیدیوں کی وین کو آگ لگانے والے ملزمان کی ویڈیو اور تصاویر پولیس نے جاری کردیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 25 مئی کو نمائش چورنگی پر دھرنے میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

کراچی: شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

کراچی میں ماڈل ٹرائل کورٹ شرقی نے شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ کو عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزمہ بینا کو عمر قید کی سزا سنائی۔اپنے فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ حالات اور واقعات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ملزمہ کو سزائے…

جلسہ گاہ میں جانور لانے کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کو خط

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے جلسوں سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو خط لکھ دیا۔اپنے خط میں ای سی پی نے تحریر کیا کہ عوامی اور سیاسی اجتماعات میں جانور نہ لائیں۔سیاسی جماعتوں سے کہا گیا کہ اجتماعات میں جانور…

ریاستی ادارے آئین کے ماتحت اور جوابدہ ہیں، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے آئین کے ماتحت اور جوابدہ ہیں۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ وہ سیاسی کارکنان اور شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ نہ ہوتا تو حج اخراجات 11 لاکھ تک جاسکتے تھے، وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کا خاتمہ نہ ہوتا تو حج اخراجات 11 لاکھ تک جاسکتے تھے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی عبدالشکور کا کہنا تھا کہ اس سال حج کا غیر معمولی…

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ، PTI رہنماؤں کی 5 ہزار کے مچلکوں پر ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، عامر کیانی اور سیف اللّٰہ سرور…