جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت: طوطا تلاش کرنیوالے کو 2 لاکھ روپے کا انعام مل گیا

پڑوسی ملک بھارت میں ایک لاپتہ پالتو طوطے کو ڈھونڈنے والے شخص کو مالک نے 85 ہزار کا نقد انعام دے دیا جو پاکستانی تقریباً 2 لاکھ روپے سے زائد رقم بنتی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رستم نامی افریقی طوطا 16 جولائی کو لاپتہ ہو گیا تھا،…

نصیر آباد: بارشوں کے بعد سانپ کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ

نصیر آباد میں جہاں بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی ہے وہیں سانپ کے کاٹنے کے واقعات میں اضافے سے مقامی افراد سخت پریشان ہیں۔نصیرآباد، جعفر آباد اور گرد و نواح کے علاقے ان دنوں مون سون سسٹم کی لپیٹ میں ہیں جہاں ندی نالوں میں طغیانی سے…

پشاور: PTI کے MPA کی گن مینوں کے ہمراہ اسپتال آمد

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ خیبر پختون خوا اسمبلی آصف خان نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے۔ ایم پی اے آصف خان گن مینوں کے ہمراہ لیڈی ریڈنگ اسپتال آ گئے، وہ نگہداشت کے وارڈ میں بھی گن مینوں کے…

کوہِ سلیمان: بارش سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی

کوہِ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے راجن پور کے برساتی ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔حفاظتی بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی گھروں اور فصلوں میں داخل ہو گیا۔فلڈ کنٹرول روم کے مطابق نالہ کاہا سلطان اور نالہ چھاچھڑ سے سیلابی ریلا میدانی اور…

بارش نے پیپلز پارٹی کی نااہلی اور نالائقی کو ظاہر کر دیا: سردار عبدالرحیم

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما سردار عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ بارش نے پیپلز پارٹی کی نااہلی اور نالائقی کو ظاہر کر دیا۔ایک بیان میں سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے تمام شہر اور دیہات پانی میں ڈوبے ہوئے…

مریم نواز اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ چورن بیچیں، فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ چورن بیچیں، عدلیہ کے خلاف بیانات شروع ہوگئے، فوج کےخلاف اگلے چند دنوں میں شروع ہوجائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ …

احسن اقبال اکتوبر میں الیکشن کی تجویز سے لاعلم

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے اکتوبر میں الیکشن کی تجویز سے لاعلمی کا اظہار کر دیا۔ صحافی کے سیاسی جماعتوں کے درمیان قومی مفاہمت کرائے جانے کی حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں احسن اقبال نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ عمران خان…

پنجاب: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 198 نئے کورونا کیسز رپورٹ

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 ہزار 116 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن کے نتیجے میں  198 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔کورونا وائرس کے…

کورونا کا شکار بائیڈن کی حالت میں بہتری آنے لگی

عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہونے والے امریکی صدر جو بائیڈن کی حالت میں بہتری آ رہی ہے۔کورونا وائرس میں مبتلا امریکی صدر جو بائیڈن کے معالج ڈاکٹر کیون کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن کی حالت میں اب بہتری آ رہی ہے۔جو بائیڈن کے ڈاکٹر نے کہا کہ…

کراچی: سہراب گوٹھ جرائم کا گڑھ، تاجر قتل

کراچی کا علاقہ سہراب گوٹھ ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کا گڑھ بنتا جا رہا ہے، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے ایک بچے کے باپ اور لکڑی کے تاجر کو 4 گولیاں مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ پر الآصف اسکوائر کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ…

بلوچستان: کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ برقرار

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ برقرار ہے، گزشتہ روز بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.76 فیصد رہی۔محکمۂ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ روز صوبے کے 6 اضلاع میں کورونا وائرس کے 471 ٹیسٹ کیے…

معیشت پر منفی تجزیے درست نہیں، IMF ہم سے مطمئن ہے: گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ معیشت پرمنفی تجزیے درست نہیں، آئی ایم ایف ہم سے بالکل مطمئن ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ہمارا سری لنکا یا دیگر ممالک سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔  ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے کہا کہ آئی…

باورچی خانے میں کی جانے والی وہ نو عام غلطیاں جو مضر صحت ہو سکتی ہیں

باورچی خانے میں کی جانے والی وہ نو عام غلطیاں جو مضر صحت ہو سکتی ہیںاینڈرے بئرنتھبی بی سی نیوز، برازیل56 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنماہرین کہتے ہیں کسی بھی قسم کی خوراک کو ہاتھ لگانے سے پہلے ہاتھ ضرور دھوئیںدنیا بھر…