جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویڈیو تیار کرلی ہے، مجھے کچھ ہوا تو سامنے آجائے گی، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے ایک ویڈیو بنائی ہوئی ہے، مجھے کچھ ہوا تو وہ ویڈیو سامنے آئِے گی۔عمران خان نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دیوار سے لگایا گیا تو جو کچھ معلوم ہے وہ سب بولوں گا۔انہوں…

سال کے آخر تک خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

مالیاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ خام تیل کی قیمتیں رواں سال کے اختتام تک 65 ڈالر فی بیرل تک گر جائیں گی۔رپورٹ کے مطابق 2023ء کے اختتام تک خام تیل کی قیمت 45 ڈالر فی بیرل ہونے کی توقعات ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کساد بازاری سے محدود…

جامعہ کراچی دھماکے میں ملوث 4 ملزمان شناخت کرلیے: شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خود کش حملے میں ماسٹر مائنڈ سمیت 4 کردار ملوث تھے، چاروں کی شناخت کر لی گئی، دھماکے کا ایک کردار ماڑی پور سے پکڑا گیا۔مرتضیٰ وہاب، سی ٹی ڈی اور رینجرز حکام کے…

فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے صوبۂ پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔فواد چوہدری نے خط میں عدالتِ عظمیٰ کے سامنے پنجاب کو بحران سے بچانے کے لیے ایک فارمولا پیش کیا ہے۔اُنہوں نے خط میں عدالت کو…

فائرنگ واقعے سے امریکی کمیونٹی پھر غمزدہ ہوگئی، بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ شکاگو فائرنگ واقعے نے امریکی کمیونٹی کو ایک بار پھر غمزدہ کر دیا ہے۔صدر جوبائیڈن نے کہا کہ گن وائلنس قانون سے متعلق مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملک میں 186 دنوں میں ماس شوٹنگ کے…

سری لنکن وزیراعظم نے ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعتراف کر لیا

کئی ماہ سے بد ترین معاشی بحران کا شکار سری لنکا نے دیوالیہ ہونے کا اعتراف کرلیا۔پارلیمنٹ سے خطاب میں سری لنکن وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے کا کہنا تھا کہ سری لنکا دیوالیہ ہو گیا ہے، معاشی بحران اگلے سال کے آخر تک جاری رہنے کا خدشہ ہے۔آئی…

اسلام آباد: نالے میں پھنسے 4 بچوں کو بچا لیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ بنی گالہ کی حدود میں واقع کورنگ نالے کے پانی میں پھنسے 4 بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا۔نیوی اور ریسکیو ٹیموں نے بچوں کو بحفاظت نکالنے کے بعد گھروں پر پہنچا دیا ہے۔ضلعی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ کورنگ نالے…

کشمیر پریمیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ترجمان کے پی ایل کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں 25 ٹی ٹوئنٹی ڈے اینڈ نائٹ میچز 11 سے 25 اگست تک کھیلے جائیں گے۔ترجمان نے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ کی براڈ…