جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کےالیکٹرک نے ادائیگیاں نہ کیں تو گیس فراہمی میں کمی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا، سوئی سدرن

کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے، ادھر گیس کمپنی نے بھی سپلائی کم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک (کے ای) 2 ارب 46 کروڑ روپے کا پہلے ہی نادہندہ ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی نے مزید…

آرمی چیف کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیکلٹی ممبران اور طلبا کی پیشہ وارانہ مہارتوں کو سراہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے…

پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں مزید 30 روپے کا اضافہ شرمناک ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں مزید 30 روپے کا اضافہ شرمناک ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی غلامی میں تمام حدیں عبور کرلیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بجلی، گھی، آٹا اور چینی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پمپس پر شہریوں کا رش

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے ساتھ ہی پٹرول پمپس پر شہریوں کا رش لگ گیا۔خیال رہے کہ حکومت نے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید 30، 30 روپے کا اضافہ کردیا جس کے ساتھ ہی ان مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ میں پہلی…

کمشنر کراچی کی شاپنگ مالز اور ہائی رائز بلڈنگز کی انسپیکشن کی ہدایت

کشمیر روڈ پر ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آتشزدگی سے کراچی انتظامیہ کو ہوش آگیا، کمشنر کراچی نے متعلقہ افسران کو شہر بھر میں قائم شاپنگ مالز اور ہائی رائز بلڈنگز کی انسپیکشن کرنے کی ہدایت کردی۔ کمشنر کراچی نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سندھ بلڈنگ…

پیٹرول ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کردیا، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 209 روپے 86 پیسے ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے ایک ہفتے میں…

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے کے لیے جرات مندانہ اقدامات کی ضرورت ہے، شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات اور اہداف کو حاصل کرنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کے لیے مالی امداد اہم ہے۔وفاقی وزیر شیری رحمان نے G77 اور چین کی جانب سے اسٹاک ہوم پلس 50 کے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب…

پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا، قیمت پہلی مرتبہ 200 روپے سے تجاوز کرگئی

حکومت پاکستان نے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید 30، 30 روپے کا اضافہ کردیا جس کے ساتھ ہی ان مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ناقابلِ یقین 200 کا ہندسہ عبور کرگیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر…

پاکستان کے تین ٹکڑے کا خواب دیکھنے والے کے دماغ اور سیاست کے 300 ٹکڑے ہوں گے، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو اقتدار چلے جانے پر پاگل پن کے دورے پڑتے ہیں، پاکستان کے تین ٹکڑے کا خواب دیکھنے والے کے دماغ اور سیاست کے 300 ٹکڑے ہوں گے۔…

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا…

آگ سے متاثرہ عمارت کے مکینوں کا سپر اسٹور کے مالک کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

کراچی کے سپر اسٹور میں لگنے والی آگ سے متاثر ہونے والی عمارت کے مکینوں کا کہنا ہے کہ حکومت کا کوئی نمائندہ ہمارے پاس داد رسی کے لیے نہیں آیا، متاثرین نے اسٹور کے مالک کو بھی گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عمارت میں لگنے والی آگ کے…