جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اوپیک کا تیل کی پیداوار میں اضافے کا اعلان

اوپیک ممالک نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال جولائی اور اگست کے دوران عالمی منڈی کو یومیہ 6 لاکھ 48 ہزار بیرل تیل فراہم کریں گے۔یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب وائٹ ہاؤس نے اوپیک پلس ممالک پر تیل کی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے…

نظر رکھیں، دعا زہرہ غیر قانونی طریقے سے سرحد پار نہ کرسکے، سندھ ہائیکورٹ کی FIA کو ہدایت

سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ بازیابی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اقبال کلہوڑو نے ایف آئی اے کو ہدایت کی کہ نظر رکھی جائے بچی غیر قانونی طریقے سے سرحد پار نہ کرسکے۔سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس اقبال…

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ سے گوادر پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم کے خصوصی طیارے نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دوپہر 1:40 بجے لینڈ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف آج صبح اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچے تھے جہاں…

وزارتِ مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا

ترجمان وزارتِ مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا، پہلی حج پرواز 6جون کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی، 106 حج پروازوں سے 32 ہزار عازمین کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا کہ اسلام آباد سے روٹ ٹو مکہ…

دعا زہرہ بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرہ بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ کیس کی آج ہوئی سماعت میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور دیگر حکام پیش ہوئے۔ عدالت نے سابق آئی جی کامران فضل کیخلاف شوکاز نوٹس، اہلیت جانچنے…

آئی ایم ایف نے ان کو ڈنڈے مارنے شروع کردیئے، شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے ان کو ڈنڈے مارنے شروع کر دیئے ہیں، موجودہ حکومت استعفیٰ دے اور الیکشن کرائے۔سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر شوکت ترین نے پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم…

امریکا، چرچ کے باہر فائرنگ سے تین افراد ہلاک

امریکی ریاست آئیوا کے ایک چرچ کے پارکنگ ایریا میں فائرنگ سے دو خواتین ہلاک ہوگئیں، ملزم نے خواتین کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے وقت چرچ میں مذہبی تقریب جاری تھی۔پولیس کو جائے وقوعہ سے تین افراد کی لاشیں ملیں،…

پیٹرول کی آسمان کو چھوتی قیمتوں پر CAA ملازم کا انوکھا اقدام

پیٹرولیم مصنوعات کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ملازم کا انوکھا اقدام سامنے آیا ہے۔سی اے اے ملازم کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث گدھا گاڑی پر دفتر جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،…

عوام کا مہنگائی کنٹرول، تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 30 روپے کے اضافے پر پریشان ہوگئے، مہنگائی کنٹرول کرنے اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا، بسوں اور رکشوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا، مسافروں کی کنڈیکٹروں سے اضافی کرائے پر تلخ کلامی…