جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران پر فردِ جرم عائد ہوچکی، سزا ملنا باقی ہے، اکبر ایس بابر

تحریک انصاف کے بانی رکن اور ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے نظریۂ ضرورت کو دفن کردیا ہے۔ عمران خان پر فردِ جرم عائد ہوچکی ہے، اب صرف سزا ملنا باقی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب…

کراچی، ڈی جی رینجرز کی زیرِصدارت اہم اجلاس

کراچی میں ڈی جی رینجرز کی صدارت میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام، یوم آزادی اور بلدیاتی الیکشن کے انتظامات کا خصوصی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں کراچی پولیس چیف، کمشنر، پولیس، رینجرز اور حساس اداروں…

آئی ایم ایف بنگلہ دیش کو امداد دینے پر راضی

عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف بنگلہ دیش کو امداد دینے پر راضی ہوگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کو معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے مالی امداد فراہم کی جائے گی۔خیال رہے کہ…

بھارتی، اسرائیلی، یورپی کمپنیاں عمران پر ڈالر برساتی رہیں، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر بھارت، اسرائیل اور یورپی کمپنیز کی نوازشات کا دعویٰ کیا ہے۔اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ 2008 تا 2013، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سیاسی…

عمران خان نے 21 رکنی پنجاب کابینہ کو حتمی شکل دے دی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 21 رکنی پنجاب کابینہ کو حتمی شکل دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شامل ہونے والے21 وزرا سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب بھی کیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

رانا ثناء اللّٰہ کو بڑھکیں مارنے کا بڑا شوق ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کو بڑھکیں مارنے کا بڑا شوق ہے، ہم اسلام آباد پر حملہ آور نہیں ہوں گے، پُرامن احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔فیصل آباد میں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر…

بلوچستان میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی اقدامات کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کی جائے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے اقدامات کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کرنے کا حکم دے دیا۔وزیر اعظم نے متاثرین میں امداد اور رقوم کی تقسیم سے متعلق پیشرفت رپورٹ ہر 48 گھنٹے بعد دینے کی ہدایت…

اسٹیٹ بینک کا انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے متعلق بڑا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز (پی آئی بیز) کی نیلامی کے حوالے سے بڑا اعلان کیا ہے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق حکومت نے 274 ارب روپے کے پی آئی بیز نیلام کیے ہیں، یہ انویسٹمنٹ بانڈز 3 اور 5 سال کے لیے نیلام…

محرم کے جلوس کے باعث کل رات نیشنل ہائی وے قائد آباد سے ملیرہالٹ تک بند رہے گا

5 محرم الحرام کے جلوس کے سلسلے میں کل 4 اگست کی رات کو نیشنل ہائی وے قائد آباد سے ملیر ہالٹ تک 3 گھنٹے تک بند رہے گا۔ایس پی ٹریفک ملیر، سید ارشد حسین کے مطابق ملیر ٹریفک سیکشن کی حدود سے ایک جلوس امامیہ امام بارگاہ سے برآمد ہو کر حسینی…

امریکا تائیوان کو چین کا حصہ تسلیم کرکے منحرف کیوں ہوا؟

چین نے پچھلے 40 برس میں کوئی بڑی جنگ نہیں لڑی ہے لیکن تائیوان اس کے لیے جنگ چھیڑنے کی وجہ بن سکتا ہے۔تائیوان چین کے لیے ضروری کیوں ہے؟1949 کی افیونی جنگ کے دوران چین نے بھاری نقصان اٹھایا تھا۔ جس کی تمام تاریخی نشانیوں کو چین نے یا تو…

پی ٹی آئی پر پابندی حکومت نے نہیں لگانی ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی حکومت نے نہیں لگانی ہے، ہم صرف ریفرنس بھیجیں گے۔جیو نیوز کے ’پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی چوری اور…

تحریک انصاف کا ایم پی اے عمران خان کے خلاف پھٹ پڑا

پشاور سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسبلی انجینئر فہیم احمد خان پارٹی قائد عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے۔جیو نیوز سے گفتگو میں پی ٹی آئی ایم پی اے نے کہا کہ عمران خان جو کہتا ہے وہ کرتا نہیں، چیئرمین نے کہا تھا کہ اداروں…

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات کردیے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل…