جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کیخلاف 62 ایف ون، دیگر رہنماؤں کیخلاف فوجداری کاررروائی کریں، رضا ربانی

سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف 62 ون ایف کے تحت دیکھنا چاہیے، فنڈ مینجمنٹ میں ملوث 8 رہنماؤں کے خلاف ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی ہونی چاہیے۔سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینیٹر کا کہنا…

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز تیزی، انڈیکس میں 356 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا تیسرا مسلسل مثبت دن رہا، تین دنوں میں 100 انڈیکس ساڑھے تیرہ سو پوائنٹس اونچا ہوا ہے۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس میں آج کاروبار کے اختتام تک 356  پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔کاروبار…

ق لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا چوہدری شجاعت کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

پاکستان مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس عاملہ نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔پاکستان مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس کا اجلاس ہوا، اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق مسلم لیگ ق سندھ کےصدر، بلوچستان اور کے پی کے عہدیداران…

کراچی تا لاہور چلنے والی پاک بزنس ایکسپریس ناگزیر وجوہ کی بناء پر معطل

رپورٹ:  اعجاز احمدکراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی 33 اپ اور 34 ڈاؤن پاک بزنس ایکسپریس کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر جمعرات کو دونوں طرف سے معطل کردیا گیا۔پاکستان ریلوے کے اعلامیہ کے مطابق اس ٹرین کے تمام مسافر دوسری ٹرین میں ایڈجسٹ…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر واپس 220 روپے پر آ گیا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کے تگڑے ہونے کا سلسلہ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 220 روپے ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے آ غاز سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 9 روپے کمی آچکی ہے۔ خیال رہے کہ کاروبار کے اختتام پر آج انٹر بینک میں امریکی…

پی ٹی آئی قیادت کیخلاف پولیٹیکل پارٹی آرڈر 2002 کے تحت کارروائی کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور دیگر قیادت کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی منظوری نہیں دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی قیادت سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے، جس کے مطابق پی ٹی آئی…

200 میٹر دوڑ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے شجر عباس کی حکومت سے اپیل

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں 200 میٹر دوڑ کے ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے شجر عباس نے حکومت سے سپورٹ کرنے کی اپیل کردی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شجر عباس کا کہنا تھا کہ اتنے بڑے ایونٹ میں شامل ہونے پر اللّٰہ کا شکر ادا کرتا…

تحریک انصاف نے چارٹر آف ڈیمانڈ اور قرارداد الیکشن کمیشن کو پیش کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چارٹر آف ڈیمانڈ اور قرارداد الیکشن کمیشن کو پیش کردی، پی ٹی آئی  نے ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشن کمیشن آصف اقبال کو قرارداد جمع کروائی۔تحریک انصاف کی یادداشت میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے استعفے کا…

بیرون ملک پاکستانیوں نے ہمیں ڈالرز عطیہ کیے، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں نے ہمیں ڈالرز عطیہ کیے، الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہیں۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ ان لوگوں نے بیرون ملک…

عمران خان کا ق لیگ کو پنجاب کابینہ میں نمائندگی دینے کا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ پنجاب کی صوبائی کابینہ میں بھی ق لیگ کو نمائندگی دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق مونس الہٰی نے عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے…

بن لادن چیریٹی اسکینڈل: میگھن مارکل کا شہزادہ چارلس سے موازنہ

بن لادن چیریٹی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل کا موازنہ شہزادہ چارلس سے کیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ چارلس، جن کے بارے میں میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اُنہوں نے اسامہ بن لادن کے…

چین کی تائیوان کے گرد بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں شروع

چین نے تائیوان کے اطراف 6 مقامات پر بڑے پیمانے پر لائیو فائر سمیت فضائی و بحری فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے چھ روزہ فوجی مشقوں کا آغاز امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائپے…

بابر فرید اور سلطان باہو کا عرس، مزارات پر پولیو مہم جاری

پاکپتن میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکر ؒ اور جھنگ میں حضرت سلطان باہو ؒ کے عرس کی تقریبات جاری ہیں۔اس موقع پر دونوں مزارات پر انسدادِ پولیو پروگرام کی ٹیموں نے خصوصی پولیو مہم شروع کر رکھی ہے۔محکمۂ صحت کے ترجمان کے مطابق دونوں بزرگ…