جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈنمارک میں ٹیکس فراڈ کرنے والے سنجے شاہ دبئی میں گرفتار

ڈنمارک میں ٹیکس فراڈ کرنے والے سنجے شاہ کو پولیس نے دبئی میں گرفتار کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ سنجے شاہ نے ڈنمارک میں 1.7 ارب ڈالرز کا ٹیکس فراڈ کیا، ان کی گرفتاری متحدہ عرب امارات اور ڈنمارک میں…

مریم نواز کی مداح نے ’یوٹرن‘ لے لیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی مداحوں سے ٹوئٹر پر دلچسپ چِٹ چیٹ سے انٹرنیٹ صارفین خوب محظوظ ہوئے۔مریم نواز مختلف شہروں میں آئے دن جلسے کر رہی ہیں، اس دوران انہوں نے عوامی لیڈر ہونے کا بھی متعدد بار ثبوت دیا ہے۔حال ہی میں مریم…

شہباز اور حمزہ کی گرفتاری مطلوب ہے، ایف آئی اے

لاہور کی خصوصی عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز  شامل تفتیش نہیں ہوئے، دونوں کی گرفتاری مطلوب ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے وکیل امجد پرویز کا کہنا ہے کہ…

لاہور: چلڈرن اسپتال میں تاحال آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

لاہور کے چلڈرن اسپتال میں صبح پانچ بجے کے قریب لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہ پایا جاسکا۔ ذرائع کے مطابق میڈیسن اسٹور پر مشتمل فلور میں کروڑوں روپے مالیت کی دوائیں موجود ہیں، آگ پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے 7 فائر ٹینڈرز اور اسنارکل کی…

بھارت، پانی بھرنے کیلئے کنویں میں اترتی خاتون کی ویڈیو وائرل

پانی بھرنے کے لیے کنویں میں دیوار کے ذریعے اترتی خاتون کی وائرل ویڈیو نے بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں پانی کی قلت کے مسئلے کو مزید نمایاں کر دیا ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون پانی بھرنے کے لیے کیسے بغیر رسی کے کنویں میں…

وزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز  نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مناسب اضافے کی خوشخبری سنادی۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ صوبائی بجٹ کا محور عام آدمی ہونا چاہیے۔حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں وزیر اعلیٰ نے…

پنجاب کے وزراء اپنے خرچے سے پیٹرول خریدیں گے، عطا تارڑ

صوبائی وزیر عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے صوبائی وزیروں پر سرکاری پیسے سے پیٹرول کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے، وزراء اپنے خرچے سے پیٹرول خریدیں گے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ تمام صوبائی وزراء نے سرکاری پیٹرول…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج کا اعلان

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے صرف چھ دن کے اندر دو بار عوام پر پیٹرول بم گرا دیئے اس کے ساتھ ہی بجلی کی قیمتوں میں بھی اضا فہ کر دیا گیا ہے ، جماعت اسلامی اس…

کیا شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ ترکی ایک مجبوری ہے؟

کیا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ ترکی ایک مجبوری ہے؟2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنترکی کے صدر سعودی عرب کے دورے پر جانے والے ہیںترکی کے وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں سعودی عرب کے ولی عہد…

پاکستان کو اگلے سال 37 ارب ڈالر چاہئیں، حفیظ پاشا

معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے سال قرضوں کی واپسی اور دیگر اخراجات کے لیے 37 ارب ڈالر درکار ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ درآمدات میں 12 ارب…

مراد راس کے متنازع بیان پر سوشل میڈیا پر تنقید

تحریک انصاف کے رہنما مراد راس کے ترکی سے متعلق متنازع بیان کو لے کر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایک صارف نے مراد راس کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ گھر کے اختلافات گھر میں رہیں تو اچھا ہوتا جبکہ ایک شخص نے لکھا کہ…

کراچی، کثیر المنزلہ عمارت میں لگی آگ بجھانے میں تاحال ناکامی

کراچی کی پندرہ منزلہ عمارت کے سپر اسٹور میں لگی آگ چوتھے روز بھی مکمل طور پر نہ بجھائی جاسکی۔چوتھے دن بھی فائر بریگیڈ عملے کی سر توڑ کو ششیں جاری ہیں۔ نیوی اور رینجرز کی ٹیمیں بھی امدادی کاموں میں شریک ہیں۔رپورٹس کے مطابق پہلی منزل پر…

پاکستان کو اگلے سال 37 ارب ڈالر چاہییں، حفیظ پاشا

معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے سال قرضوں کی واپسی اور دیگر اخراجات کے لیے 37 ارب ڈالر درکار ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ درآمدات میں 12 ارب…