جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک کے میدانی علاقوں میں آج شدید گرمی ہوگی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں موسم آج شدید گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر کے باعث پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری بڑھنے کا امکان ہے۔پاک…

سری لنکا سیریز، ویمنز کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ آج

سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاری کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ آج ہوں گے۔ویمنز کرکٹ ٹیم کی باقاعدہ ٹریننگ پیر سے شروع ہو گی جبکہ سیریز 24 مئی سے شروع ہوگی۔واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز ٹیم کے…

عامر لیاقت نے دانیہ کو اَن فالو کردیا

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو سوشل میڈیا پر اَن فالو کردیا۔عامر لیاقت حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُنہوں نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو…

کراچی، وین میں آگ لگ گئی، ایک شخص زخمی

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل کے قریب چلتی وین میں آگ لگ گئی۔آگ لگنے کے بعد وین کھمبے سے ٹکرا گئی، حادثے میں وین میں سوار 6 افراد میں سے ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ہلاک شخص کی شناخت 42 سال کے یوسف کے…

وزیراعظم سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعظم نے ملک میں چینی کی موجودہ قیمت پر اطمینان کا اظہار کیا اور گندم خریداری کے لیے پاسکو کو کیش کریڈٹ سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔رپورٹس…

وزیراعظم نے کھاد کے بحران کا ذمے دار پچھلی حکومت کو قرار دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں کھاد کے بحران کا ذمہ دار پچھلی حکومت کو قرار دے دیا۔گزشتہ روز اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت ملک میں گندم کی پیداوار، موجودہ ذخائر اور صوبائی و قومی سطح پر کھپت کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس…

روس کے ’یوم فتح‘ سے قبل خارخیو پر شدید بمباری، ماریوپل کے سٹیل پلانٹ سے شہریوں کا انخلا مکمل

یوکرین جنگ: روسی افواج کی ’یوم فتح‘ سے قبل خارخیو پر شدید بمباری، ماریوپل کے سٹیل پلانٹ سے شہریوں کا انخلا مکمل28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیوکرینی افواج خارخیو کے خطے میں مکمل کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیںیوکرین کے…

آرمی چیف کو گورنر کے خط پر رضا ربانی کا ردعمل

سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئینی بحران پر گورنر پنجاب کا آرمی چیف کو مبینہ خط پی ٹی آئی کا دُہرا معیار بے نقاب کرتا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ اگر ادارے آئین کے ساتھ کھڑے ہوں تو انہیں تضحیک…

کراچی میں اورنج لائن بس ایک ماہ میں چلے گی

کراچی میں اورنج لائن بس سروس ایک ماہ میں آپریشنل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اورنج لائن بس سروس سے اورنگی ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں کے شہریوں کو سہولت مل سکے گی۔سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی سرکلر ریلوے، بلیو…

سی پیک پاکستان کے دشمنوں کو کھٹکتا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کے دشمنوں کو کھٹکتا ہے، جس حکومت کا منفی ایجنڈا ہو، وہ کبھی ترقیاتی کام نہیں کرسکتی۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان میں ہماری حکومت آئی تھی تو…

خاتون پولیس افسر نے شادی سے چند ماہ قبل منگیتر کو گرفتار کرلیا

شادی کے دن قریب آتے ہی لوگ اپنی سہانی زندگی کے خواب دیکھنے لگتے ہیں، لیکن بھارت میں اس کا اُلٹ ہی ہوگیا، خاتون پولیس افسر نے شادی سے چند ماہ قبل اپنے منگیتر کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارت کی مشرقی ریاست…

نیو کراچی 5E میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق، مقتول ہمارا کارکن ہے، سنی تحریک

کراچی کے علاقے نئی کراچی فائیو ای میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، جس کی شناخت یوسف کے نام سے ہوئی ہے، مقتول سنی تحریک کا کارکن بتایا جارہا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ہلاک شخص کی شناخت 42 سال کے یوسف کے نام سے ہوئی…