جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عطا تارڑ وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

رہنما مسلم لیگ (ن) عطا تارڑ کو وزیر اعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔عطا تارڑ کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق معاون خصوصی عطا تارڑ کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔بشکریہ جنگbody a…

حملہ آور ہونے کا شوق پورا کرلیں، 25 مئی کی ایکسرسائز ذہن میں رکھیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر قانون رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ یہ لوگ مرکز میں ہم پر حملہ آور ہونے کا شوق پورا کرلیں، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے 25 مئی کی ایکسرسائز کو ذہن میں یاد رکھیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں…

پی ٹی آئی جیسی سیاست پر لعنت بھیجتا ہوں، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے امریکا، این جی اوز اور اداروں کی سپورٹ پر سیاست کی ہے، پی ٹی آئی جیسی سیاست پر لعنت بھیجتا ہوں۔اسلام آباد…

ایران نیوکلیئر ڈیل کی بحالی کیلئے نیا مسودہ تیار، یورپی یونین عہدیدار

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ انہوں نے 2015 کی ایران نیوکلیئر ڈیل کو بحال کرنے کے لیے نیا مسودہ تیار کرلیا ہے۔یورپی عہدیدار کا برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز میں ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ جے…

پروگرام بنایا کہ ہمیں اتنا دبایا جائے کہ اٹھ نہ سکیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف ہماری حکومت ہی نہیں ہٹائی گئی پورا پروگرام بنایا گیا کہ ہمیں اتنا دبایا جائے کہ اٹھ نہ سکیں۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ میں خواتین اور…

امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث دو پولیس اہلکاروں کو سزا

سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث دو پولیس اہلکاروں کو ساڑھے 3 اور 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔پولیس اہلکار توتھاؤ اور الیگزینڈر کوئینگ پر الزام ہے کہ جب ان کا ساتھی پولیس اہلکار (مرکزی ملزم) ڈیرک شاون سیاہ فام شہری کی…

آئین پر چلنے کا اختیار نہیں تو پارلیمنٹ کو تالا لگادیں، سید مبین احمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن سید مبین احمد کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے ایوان سے 500 کرسیاں نکال کر ایک بینچ رکھ دیا جائے، بینچ پر 3 لوگ بیٹھ کر آئین کو دوبارہ لکھیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مبین احمد نے کہا…

امریکا نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے شرح سود میں 0.75 فیصد اضافہ کردیا

امریکی مرکزی بینک نے شرح سود میں 0.75 فیصد اضافہ کردیا۔ واشنگٹن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق مہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شرح سود میں متواتر دو مہینوں میں دوسری مرتبہ ایسا اضافہ کیا…

پاکستان کی بینش حیات کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی امپائرز کی فہرست میں شامل

پاکستان کی انٹرنیشنل ہاکی امپائر بینش حیات کو کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی امپائرز کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔بینش حیات کامن ویلتھ گیمز ہاکی امپائرز کی فہرست میں واحد پاکستانی ہیں۔امپائر بنیش حیات پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل ہاکی بھی کھیل…

ایشیا کپ سری لنکا سے یو اے ای منتقل، حتمی اعلان سامنے آ گیا

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2022ء کی سری لنکا سے منتقلی کا حتمی اعلان کردیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ایشیا کپ اب سری لنکا کے بجائے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔اے سی سی اعلامیے کے مطابق…

چیف جسٹس کی نیت پر شک نہیں کر رہا، عرفان قادر

سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی نیت پر شک نہیں کر رہا، عدلیہ اور فوج میں فرق ہے، فوج میں ضروری ہے کہ ایک کمانڈر ہو۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران عرفان قادر نے کہا کہ چیف جسٹس صاحب سپریم کورٹ کے…

پی ٹی آئی نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے بھی نام فائنل کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے پارٹی رہنما کا نام فائنل کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم پی اے واثق قیوم ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے امیدوار ہوں گے۔اس سے قبل اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے سبطین خان کا…