شاہد آفریدی نے احمد شہزاد کو اہم مشورہ دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے احمد شہزاد کو تنقید نظر انداز کر کے کرکٹ پر توجہ دینے اور فیملی کے ساتھ خوش گوار زندگی گزارنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔شاہد آفریدی اور احمد شہزاد حال ہی میں ایک نجی چینل پر چٹ چیٹ کا حصہ…
ناانصافی کا نظام اب بکھر رہا ہے: اسد عمر
پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ناانصافی کا نظام اب بکھر رہا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ نام نہاد…
وزیر اعلیٰ پنجاب آج مصروف دن گزاریں گے
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی آج مصروف دن گزاریں گے۔وزیر اعلیٰ آفس آمد پر پرویز الہٰی کو گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا اور چوہدری پرویز الہٰی سے ارکان اسمبلی ملاقاتیں کریں گے۔پنجاب کے نو منتخب وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی مختلف…
پاک بحریہ کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن
پاک بحریہ کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ سندھ اور بلوچستان کے علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاک بحریہ کی جانب سے ریلیف آپریشن کے دوران سول انتظامیہ کی معاونت کی جا رہی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے…
کراچی: راستہ مانگنے والا نوجوان تلخ کلامی کے بعد قتل
کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی بندھائی کالونی میں بھائی کے ولیمے اور بہن کی شادی کی مشترکہ تقریب میں شریک نوجوان لڑکے کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ جھگڑے کے دوران پیش آیا، مقتول کی شناخت حماد کے نام سے ہوئی ہے۔…
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 900 میگا واٹ ہو گیا
ملک بھر میں بجلی کا بحران برقرار ہے، بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 900 میگا واٹ ہو گیا۔ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق بجلی کی پیداوار 22 ہزار 600 میگا واٹ ہے جبکہ ملک میں بجلی کی طلب 28 ہزار 500 میگا واٹ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 4 سے 8…
گوستف میکیون نے ٹی 20 کے مزید 2 ریکارڈ اپنے نام کر لیے
فرانس کے اوپنر گستف میکیون نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے مزید 2 ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔فرانس کے اوپنر گستف میکیون نے ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 2 سنچریوں کا ریکارڈ بنا لیا۔فرانس کے اوپننگ بیٹر گوستف میکیون ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سنچری بنانے والے کم…
کیا نواز شریف پارٹی قیادت کو حکومت چھوڑنے پر رضامند کرلیں گے؟
کیا سابق وزیر اعظم نواز شریف پارٹی قیادت کو وفاق میں حکومت چھوڑنے پر رضامند کر لیں گے؟ حکومت قبل از وقت انتخابات پر تیار ہو جائے گی؟مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی قیادت سے دونوں آپشنز پر مشاورت شروع کردی۔سابق صدر آصف علی زرداری،…
قومی ٹیم دوسرا ٹیسٹ ختم ہوتے ہی سری لنکا سے واپس آ جائے گی
پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا ٹیسٹ ختم ہوتے ہی سری لنکا سے واپسی کا سفر شروع کر دے گی۔قومی ٹیم آج رات براستہ مالدیپ اور دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہو گی، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دبئی سے اپنے اپنے اسٹیشنز پر روانہ ہوں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی…
آصف زرداری کورونا کا شکار ہوگئے
سابق صدر آصف علی زرداری عالمی وباء کورونا کا شکار ہو گئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے والد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کا بتایا۔ وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آصف زرداری کا…
'چوہدری پرویز الٰہی چند دن کے مہمان ہیں' قمر زمان کائرہ کا دعویٰ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=SoCC0TfOWe4
عمران خان کو آصف علی زرداری کہتے ہیں ہاتھ ملانے کی پیشکش کس نہیں دی؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=nU-ieRn6ZJI
بریکنگ نیوز | شہری ایک اور بجلی کے جھٹکے کے لیے ہو جائے طیار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Ue37LiCthqc
بریکنگ نیوز | بلوچستان مین سیلبی ریلوں نہ تباہی مچ دی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6K4pXcMKE_4
ڈارک چاکلیٹ صحتِ قلب کیلئے مفید
چاکلیٹ کس کو پسند نہیں؟ کئی مطالعات میں چاکلیٹ کھانے سے صحت پر مرتب ہونے والے اثرات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ ڈارک چاکلیٹ دل کے لیے بھی مفید ہو سکتی ہے۔ڈارک چاکلیٹ کو سپر فوڈ سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس میں موجود اینٹی…
انٹر بینک میں ڈالر 238 روپے کا ہو گیا
ملک میں سیاسی عدم استحکام نے امریکی ڈالر کو آسمان پر پہنچا دیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 98 پیسے مہنگا ہو کر 238 روپے کا ہو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں…
جاپان کا حیرت انگیز ’آئینہ ساحل‘
جاپان کا چی چی بوگاہاما ساحل اپنی خوبصورتی کے وجہ سے بہت مشہور ہے کیونکہ یہاں پر سمندر کا پانی ہر منظر کو آئینوں میں نظر آنے والے عکس کی طرح دکھاتا ہے۔اس حیرت انگیز آئینہ ساحل کی کئی تصاویر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی…
کراچی، بارش کا پانی کہاں کہاں موجود؟
کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے شروع ہونے والی معتدل بارش صبح تک جاری رہی۔شہر میں نکاسیٔ آب کے ناقص انتظامات کے باعث مختلف سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا…
سندھ میں سچ بولنے پر صحافیوں کو قتل کیا جا رہا ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فاشزم کی عملی تصویر اس وقت سندھ میں نظر آتی ہے جہاں سچ بولنے پر صحافیوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا…
مسلم لیگ ن نہیں ادلیہ کہو ٹکراؤ کا فیصلہ کر لیا | صدر سپریم کورٹ بار کی احمد گفتوگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=tkm2TodZygQ