جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عید پر ناران کے ہوٹلوں میں رعایت کا اعلان

ملک میں پیٹرول اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد عوام کے لیے یہ خوشخبری ہے کہ ہوٹل ایسوسی ایشن ناران نے عید کی خوشی میں سیاحوں کے لیے 30 فیصد ڈسکاؤنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ضلع مانسہرہ میں بالاکوٹ سے بابوسر ٹاپ تک 200…

کراچی میں صورتحال خراب جبکہ وزرا آبائی علاقوں میں عید منارہے ہیں، متحدہ رابطہ کمیٹی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں بارش کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر سندھ حکومت پر تنقید کی ہے۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بارشوں نے ایک بار پھر کراچی کے انفرا اسٹرکچر کی…

کراچی میں صبح 5 بجے تک بارش کے اعداد و شمار جاری

محکمہ موسمیات نے صبح 5 بجے تک کراچی میں بارش کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش 92 ملی میٹر ڈی ایچ اے میں ہوئی۔ پی اے ایف بیس مسرور پر 91 ملی میٹر بارش رکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق…

کراچی میں کئی سڑکیں اور علاقے ڈوب گئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے رات بھر تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے متعدد سڑکیں اور علاقے ڈوب گئے۔ڈیفنس، کلفٹن، ملیر، ایئرپورٹ، آئی آئی چندریگر روڈ، برنس روڈ، صدر، اولڈ سٹی ایریا اور گلستان جوہر میں رات بھر بارش ہوتی رہی جس…

حب ڈیم بھرنے میں 4 فٹ باقی رہ گئے، انتظامیہ

حالیہ و جاری بارشوں کے سبب حب ڈیم میں پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے اور ڈیم اب مکمل طور پر بھرنے والا ہے۔حب ڈیم انتظامیہ کے مطابق حب ڈیم میں سطح آب 335 فٹ ہوگئی اور اب اسے مکمل طور پر بھرنے کے لیے صرف 4 فٹ تک کی سطح کا پانی درکار ہے۔حب…

چٹ پٹے پکوانوں کے ذائقے چکھنے کا وقت آگیا

نمکین عید آ گئی، کرارے پکوانوں کے ذائقے چکھنے کا وقت آگیا ہے۔دوسری جانب بارش بھی جانوروں کے دام کم نہ کرسکی ہے۔جانور دو دانت کا ہو، تگڑا ہو، خوب صورت ہو، من پسند قیمت پر من پسند جانور ڈھونڈنا شہریوں کے لیے چیلنج بن گیا ہے۔کہیں مویشی…

ملک میں مون سون ہواؤں کا نیا سسٹم آج داخل ہوگا

آج سے ملک میں مون سون ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔موسم کا احوال بتانے والوں نے پنجاب کے مختلف علاقوں، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن اور کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں اور بلوچستان میں عید کے تینوں…

کراچی، مرتضیٰ وہاب نے پانی نکالنے کی وڈیو شیئر کردی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب صدیقی نے سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے سے پانی نکالنے کی وڈیو شیئر کردی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پانی نکلنا شروع ہوگیا ہے، کچھ ہی دیر میں سڑک خشک ہوگی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی نے دوپہر کی بارش سے بھر جانے والے…

امریکی خاتون اول جل بائیڈن پر تنقید کرنے والا سابق امریکی جنرل عہدے سے فارغ

امریکی خاتون اول جل بائیڈن کے خلاف مبینہ تنقیدی ٹوئٹ پر ریٹائرڈ امریکی جنرل کو مشیر کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ریٹائرڈ تھری اسٹار امریکی جنرل گیری ولیسکی فعال ڈیوٹی افسران کے مشیر کی حیثیت سے کام کر رہے تھے۔اطلاعات کے مطابق ان کے سوشل میڈیا…

مقبوضہ کشمیر: پولیس تشدد سے زیرحراست نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی نہ رُک سکی اور قابض بھارتی پولیس نے دوران حراست کشمیری نوجوان کو تشدُد کر کے شہید کردیا۔کشمیری نوجوان کو سری نگر کے علاقے نٹی پورہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔علاقہ مکینوں نے شہید کی میت…

پریشر ڈلوا کر، معذرت کروا لینے سے کیا آپ چور نہیں رہیں گے؟، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے بدتمیزی کرنے والی فیملی کی معذرت کے بعد سوشل میڈیا پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے ن لیگی رہنما کو چھوٹا آدمی قرار دیدیا۔ اس فیملی کے افراد نے پچھتاوے…

وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حج کی ادائیگی پر مولانا فضل الرحمان کو مبارکباد دی جبکہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو عید کی…

احسن اقبال سے بدتمیزی کرنے والے خاندان کو غلطی کا احساس

اسلام آباد کے ایک ریسٹورنٹ میں احسن اقبال سے بدتمیزی کرنے والے خاندان کے فرد اشامہ شیر نے کہا ہے کہ ہمیں احساس ہوا کہ ہم سے غلطی ہوئی ہے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسامہ شیر کا کہنا تھا کہ پبلک ایریا میں کسی کو بھی اس طرح کہنا…

ومبلڈن میں بھی عید کا رنگ، کھلاڑیوں اور اسٹاف کی مبارکبادیں

لندن کا آل انگلینڈ ٹینس کلب بھی عید کے رنگ میں رنگ گیا، وملبڈن ٹینس میں شریک اسٹاف کی عید پر مبارکبادیں۔لندن کے آل انگلینڈ کلب میں وملبڈن چیمپئن شپ میں شریک پلیئرز ، اسٹاف اور دیگر اراکین نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات…

کراچی: کل بھی دن بھر ہلکی اور معتدل بارش کا سلسہ جاری رہنے کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں کل بھی دن بھر ہلکی اور معتدل بارش کا سلسہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ دنوں بارش کا سبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ گوادر کے جنوب میں ہے، سسٹم کا پھیلاؤ کراچی اور زیریں…

پاکستانی ڈاکٹر ابوذر افضل کو نائیجیریا میں اغواکاروں سے رہائی مل گئی، وزارت خارجہ

ترجمان وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی شہری ڈاکٹر ابوذر محمد افضل کو نائجیریا میں اغواکاروں سے رہائی مل گئی ہے۔ پاکستانی وزارتِ خارجہ کے مطابق ڈاکٹر ابوذر کی رہائی ممکن بنانے پر نائیجیریا کی حکومت اور عوام کے شکر گزار ہیں۔خیال رہے کہ…