جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فرح کے ٹیکس ایڈوائزر نے کیا بتایا ؟

فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ٹیکس ایڈوائزر اسد رسول ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ فرح بی بی کےتمام معاملات عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ بننے سے پہلے کے ہیں۔اسد رسول ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ فرح بی بی پر عائد الزامات سراسر لغو، بے…

پنجاب کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خدشہ

لاہور، سرگودھا، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔لاہور کا درجہ حرارت 40 ڈگری ہوگیا جبکہ آئندہ دنوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جانے کا امکان ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی…

گورنر پنجاب نے بھی کپتان کی طرح آئینی اختیار کا غلط استعمال کرنا چاہا، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی کپتان عمران خان کی طرح آئینی اختیار کا غلط استعمال کرنا چاہا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمٰن نے کہا کہ تحریک انصاف ملک میں مسلسل…

آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ہی نااہلی تاحیات ہے،جسٹس اعجاز الاحسن

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ہی نااہلی تاحیات ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ صدارتی ریفرنس کی سماعت کی،…

گرمی کے ساتھ بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی

گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی۔ملک کے مختلف شہروں میں 10سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جبکہ دیہات میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک جا پہنچا۔کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ فری ایریا میں بھی 4 گھنٹے بجلی بند…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن، اٹارنی جنرل کو نوٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات کے خلاف درخواست کی سماعت…

عمران خان کسی اور طریقے سے اقتدار میں آئے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان عوامی سیاستدان نہیں، وہ کسی اور طریقے سے اقتدار میں آئے۔ سکھر احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سیاسی لوگ اداروں پر حملے نہیں کرتے،…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی ایف آئی اے کی جانب سے ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام…

گورنر پنجاب کو ہٹانے جیسے معاملات پہلی بار نہیں ہوئے، اٹارنی جنرل آف پاکستان

اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کو ہٹانے جیسے معاملات پہلی بار نہیں ہوئے، ایسے چیلنجز آتے رہتے ہیں جن سے نبرد آزما ہونے کیلئے نیک نیتی اور قانون کے مطابق چلنے کی ضرورت ہوتی ہے۔اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر…

ترین گروپ کے عون چوہدری وزیر اعظم کے مشیر بن گئے

ترین گروپ کے عون چوہدری کو وزیر اعظم شہباز شریف کا مشیر برائے اسپورٹس اور سیاحت تعینات کر دیا گیا۔صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر عون چوہدری کو مشیر تعینات کیا ہے۔عون چوہدری کی بطور مشیر اسپورٹس اور سیاحت تعیناتی کا…