یومِ دفاع آج بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
ملک بھر میں یومِ دفاع آج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ مسلح افواج کے غازیوں اور شہدا کو سلام اور خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوگی، اس کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی تقریبات منعقد…
صدر اور وزیراعظم کا یوم دفاع کے موقع پر پیغام
صدر مملکت عارف علوی نے 6 ستمبر کے موقع پر دفاع وطن کی خاطر جانوں کی قربانی پیش کرنے والے شہداء کو سلام پیش کیا ہے۔اپنے پیغام میں صدر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، مسلح افواج کسی بھی قسم کے حالات سے…
بھارت کو شکست، وزیراعظم اور مسلح افواج کی گرین شرٹس کو مبارکباد
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کو شکست دینے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر پاکستان کا جھنڈا ٹوئٹ کیا اور مبارک باد دی۔وزیراعظم نے قومی ٹیم کو…
نواز، رضوان کی پارٹنر شپ نے فتح میں اہم کردار ادا کیا، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ محمد نواز اور رضوان نے بہترین پارٹنر شپ لگاکر فتح میں اہم کردار ادا کیا۔میچ کے بعد بات چیت کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ نواز اور شاداب نے بولنگ بھی اچھی کی، ابتدا میں بولر کو رنز پڑے…
بھارت کے خلاف میچ جیتنے پر مختلف شہروں میں جشن
بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر ملک کے مختلف شہروں میں جشن منایا گیا اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے۔قومی ٹیم کی کامیابی پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں جبکہ آتش بازی کا مظاہرہ بھی دیکھنے کو…
پاک بھارت میچ، مختلف شہروں میں بڑی اسکرین کا اہتمام
ایشیا کپ کے سب سے بڑے پاک بھارت میچ کو بڑی اسکرین پر ایک ساتھ دیکھنے کے لیے مختلف شہروں میں اہتمام کیا گیا۔میچ کے دوران شائقین پُرجوش نظر آئے۔ پاکستان کی فتح سے قربت اور دوری کے ساتھ شائقین کی سانسیں اوپر نیچے ہوتی رہیں۔ جیت پر پوری قوم…
مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستان کی کامیابی کا جشن منایا گیا
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کی خوشی میں مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن منایا گیا۔مقبوضہ کشمیر میں نوجوان گرین شرٹس کی کامیابی پر سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی میں پٹاخے چلائے۔مقبوضہ کشمیر کے متعدد مقامات پر اللّٰہ…
Zara Hat Kay | عمران خان کیا چاہ رہا ہے | سیلاب اور منچھر جھیل | ڈان نیوز | 5 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=ukyaje5SxgE
خیرپور میں سیلاب متاثرین نے نفیسہ شاہ کو گھیر لیا
سندھ کے شہر خیرپور میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے حلقے کا دورہ کیا، جہاں سیلاب متاثرین نے اُن کی گاڑی کا گھیراؤ کرلیا۔مظاہرین نے نفسیہ شاہ کو دیکھتے ہی چور، چور کے نعرے لگانا شروع…
کل بھارت ایشیا کپ سے باہر ہوسکتا ہے، انضمام الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ کل بھارت ایشیا کپ سے باہر ہوسکتا ہے۔جیونیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں سکندر بخت اور انضمام الحق نے ایشیا کپ کے اب تک میچز پر تبصرہ کیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق…
کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران 100 کے قریب افراد ڈینگی میں مبتلا ہوگئے
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 94 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ستمبر کے چار روز کے دوران شہر میں 255 افراد ڈینگی میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 94 افراد میں ڈینگی وائرس…
شاہین شاہ کی حارث رؤف اور نسیم شاہ سے دلچسپ گفتگو
پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور نسیم شاہ کے درمیان ویڈیو کال پر دلچسپ گفتگو ہوئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کے درمیان گفتگو کی ویڈیو شیئر کی…
عمران خان کا کزن ہونے پر فخر نہیں ہے، حفیظ اللّٰہ نیازی
معروف کالم نگار حفیظ اللّٰہ نیازی نے کہا ہے کہ مجھے عمران خان کا کزن ہونے پر فخر نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں 500 کی دوڑ میں حفیظ اللّٰہ نیازی کا ساتھی صحافی ارشاد بھٹی سے مقابلہ ہوا۔ارشاد بھٹی نے 500 کی دوڑ میں 442 اسکور…
عادل کے ساتھ جیو | کیا عمران خان اپنا بیان واپس لینگی؟ | ڈان نیوز | 5 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=C_628Wk8XmM
بریکنگ نیوز | شومالی وزیرستان میں آئی ایس پی آر کا آپریشن | 5 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=2Lv56OrsSgw
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | اے این پی کا بارہ متلبہ | 5 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=oQ0bmO1B8LI
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | پی ٹی آئی کو مشرکا پائیگھم | 5 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=9ZHKtfK_jN8
نیوز وائز | آرمی چیف کی ٹینتے، عمران خان کا Taza Bayan Galay Parh Gaya | ڈان نیوز | 5 ستمبر 22
https://www.youtube.com/watch?v=L__Ynup37Nk
سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر کسی کا مذاق اڑانے پر سخت سزا کا اعلان
سعودی عرب میں حکام نے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر کسی کا تمسخر اڑانا جرم ہوگا اور اس پر سخت سزا دی جائے گی۔سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ پبلک پراسیکیوشن نے اس سلسلے میں ایک انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی اقدار، سماجی آداب یا قومی…
نیپالی وزیر کو قطار میں کھڑا رکھنے پر نجی سیکیورٹی اہلکار گرفتار
نیپال کے ویزا سینٹر میں وزیر کو قطار میں باری کا انتظار کرنے کی ہدایت دینے پر نجی سیکیورٹی اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔جمعہ کو نیپال کے وزیر برائے ثقافت، سیاحت اور سول ایوی ایشن جیون رام اپنے اہلخانہ کے ہمراہ بیرون ملک سفر کیلئے…