سیاسی دباؤ ڈالا جا رہا ہے، اسد قیصر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ سیاسی دباؤ ڈالا جا رہا ہے، کسی انکوائری سے نہیں ڈر رہے۔ایف آئی اے دفتر میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ سیاسی پارٹی کو الیکشن کمیشن ڈیل کرتا ہے، ایف آئی اے…
جج زیبا چوہدری سے متعلق الفاظ پر افسوس ہے: عمران خان
خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔خاتون جوڈیشل مجسٹریٹ کو جلسے میں دھمکیاں دینے کے معاملے میں عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیا تحریری جواب جمع کرا دیا۔عمران خان…
لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیرِ اعظم جوابدہ ہونگے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم جوابدہ ہوں گے۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے…
پھینک کر تو کتوں کو بھی کھانا نہیں دیا جاتا، سیلاب متاثرہ بچی کا شکوہ
پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی اس وقت سیلاب کے سبب مصائب کی لپیٹ میں ہیں، ایسے میں سامنے آنے والی ویڈیوز انسانیت کا درد رکھنے والوں کے زخموں پر نمک کا کام کر رہی ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت سیلاب سے متاثرہ کمسن بچی کی ویڈیو…
افتتاحی تقریب کے دوران ہی پُل ٹوٹ گیا
شدید بارشوں کے دوران دریا عبور کرنے کی خاطر بنایا گیا پُل ناقص تعمیراتی مواد کے استعمال کے باعث افتتاحی تقریب میں ہی ٹوٹ گیا۔افریقا کی ریاست ڈیموکریٹک ری پبلک کانگو کا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو کر حکام کے تمسخر کا باعث بن…
غیر ملکی تحائف وزیرِ اعظم ہاؤس میں رکھنے کا فیصلہ
وزیرِ اعظم کو ملنے والے غیر ملکی تحائف اب وزیرِ اعظم ہاؤس میں مستقل طور پر رکھے جائیں گے۔اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ بیرونِ ممالک سے ملنے والے تحائف اب عوام بھی دیکھ سکیں گے۔اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز…
عائشہ زہری بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر بن گئیں
اسسٹنٹ کمشنر عائشہ زہری کو سیلاب زدگان کی مدد کرنے پر بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر بنا دیا گیا۔عائشہ زہری کو ڈپٹی کمشنر نصیر آباد تعینات کیا گیا ہے، اس سے قبل وہ ڈپٹی سیکریٹری آبپاشی تعینات تھیں۔ڈپٹی کمشنر نصیرآباد محمد حسین کو…
بابر اعظم کی پہلی پوزیشن چھن گئی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی پہلی پوزیشن چھن گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں محمد رضوان نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بیٹر بن گئے۔ بابر اعظم رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ…
رمضان شوگر ملز ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا گیا
لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس قومی احتساب بیورو (نیب) کو واپس بھجوا دیا۔دورانِ سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ رمضان شوگر ملز کیس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف…
بریکنگ نیوز | توحین عدالت کیس: عمران خان نہیں جواب جمع کروا دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2PllUlfIJss
? لائیو | وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xZTrVcwB4Ko
کیا عمران خان کہتے ہیں ڈیل کرنے کے لیے ڈھیل دی جا رہی ہے؟| قمر زمان کائرہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UOi8Hthk7PM
'وڑا کر کے مکرنے والو کو نہیں چھورے گی' بابر اعوان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=AVTPch7eAYo
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | مسلم لیگ (ن) کی رحمۃ اللہ علیہ شاہد خاقان عباسی کا بارہ مطلیبہ | 7…
https://www.youtube.com/watch?v=EUmNuhDtb3c
لسبیلہ میں سیلاب: گاؤں کا پاکستان سے رابطہ منقطع ہونے پر بے بسی – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=ysSki3XGipk
فوج کیخلاف بات کرنے والے قوم اور دین کے دشمن ہیں، پرویز الہٰی
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اسلام کی خدمت، جمہوریت اور ملکی دفاع کے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کردار قابلِ تحسین ہے۔جامعہ اشرفیہ میں ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب…
عمر گل کے بابر سے متعلق بیان پر ثقلین مشتاق کا ردعمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل کے بابر اعظم سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ بابر اعظم نے ہمارے بیٹنگ آرڈر کو ایک اور چیز دِکھا دی کہ ہماری ٹیم میں سب میچ…
افغانستان سے پھلوں، میوہ جات کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد
افغانستان سے پھلوں اور میوہ جات کی پاکستان میں درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی، جس پر عمل در آمد کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔کسٹم حکام کے مطابق ریگولیٹری ڈیوٹی اور ٹیکسز کا نفاذ 21 فروری 2023ء تک ہے۔دوسری جانب پاکستانی درآمد…
ورزش کی اہمیت کا اندازہ اب بلّیوں کو بھی ہوگیا
جسمانی ورزش کی اہمیت کا اندازہ اب جانوروں کو بھی ہونے لگا ہے۔خوبصورت اور فٹ نظر آنا کسے پسند نہیں ! اب اس دوڑ میں جانور بھی شامل ہوگئے۔ ایسی ہی پالتو بلیوں کی ویڈیو کا چرچہ سوشل میڈیا پر ہو رہا ہے جنہیں کسرت کی اہمیت کا اندازہ شاید…
دفعہ 144 کی خلاف ورزی، عمران خان اور دیگر کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع
اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کر دی۔کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کی۔دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل بابر اعوان ایڈووکیٹ…