جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مصدقہ ثبوت پرحکومت ڈیکلیئریشن دے سکتی ہے کہ پی ٹی آئی فارن ایڈڈ پارٹی ہے، رانا ثناء

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس پر دیے گئے فیصلے پر کہنا ہے کہ حکومت ان مصدقہ ثبوت پر ڈیکلیئریشن دے سکتی ہے کہ پی ٹی آئی فارن ایڈڈ پارٹی ہے، اگر یہ ڈیکلیئریشن سپریم کورٹ سے برقرار رہتی…

امریکا: سعودی عرب اور UAE کو میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کی منظوری

امریکا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کی منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کی مالیت 5 ارب ڈالر سے زائد ہے۔سعودی عرب 305 ارب اور یو اے ای 225 ارب ڈالر کا میزائل…

ایلون مسک نے اپنے فالوورز کو کون سی کتاب پڑھنے کا مشورہ دیا؟

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے فالوورز کو اپنا فلسفہ سمجھنے کے لیے ایک کتاب پڑھنے کا مشورہ دیا ہے۔ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے فالوورز کو مصنف ولیم میک آسکل کی کتاب’واٹ وی اوو دی فیوچر…

شاہین آفریدی اپنے سسر شاہد آفریدی کو کس نام سے پکارتے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ہونے والے سُسر، سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان، بوم بوم آفریدی کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔اپنی نئی انسٹاگرام پوسٹ میں شاہین آفریدی نے اپنے ہونے والے سسر کو اُن کے نِک نیم ’لالا‘ سے پکارا ہے۔شاہین…

سندھ: 5 سے 8 اگست تک CNG پمپس بند کرنے کا اعلان

سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں تین دن کے لیے سی این جی پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ 5 اگست صبح 8 سے 8 اگست صبح 8 بجے تک سی این جی پمپس بند ہوں گے۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیاث پراچہ…

ایشیاکپ22، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل میمز کا آغاز

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ایشیا کپ 2022ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، اس ٹورنامنٹ میں فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان دو میچز ہوں گے۔ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ 2022ء کے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق کرکٹ کی…

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 9 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے مزید 9 مریضوں کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

امریکی اقدام پر چین خاموش نہیں رہے گا، چینی نائب وزیر خارجہ

چینی نائب وزیر خارجہ نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اقدام پر چین خاموش نہیں رہے گا۔چینی سرکاری میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر نکولس برنز کو طلب کر کے…

نینسی پلوسی اپنی مرضی سے تائیوان کا دورہ کر رہی ہیں، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نیشنل سیکیورٹی کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ ہاؤس اسپیکر نینسی پلوسی اپنی مرضی سے تائیوان کا دورہ کررہی ہیں، ان کو تائیوان کے دورے کا حق ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان جان کربی نے کہا کہ نینسی پلوسی کے دورے کی…