جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیلاب سے سندھ کے 40 فیصد اسکول تباہ

محکمۂ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ سیلاب نے صوبے کے 40 فیصد اسکولوں میں تباہی مچائی ہے۔محکمۂ تعلیم کے مطابق سیلاب سے سندھ کے 5 ہزار 619 اسکول مکمل تباہ ہوچکے، جبکہ 12 ہزار اسکولوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اس کے علاوہ ڈھائی ہزار سے زائد…

قلات:زمینداروں نے ایران سے آئے ٹماٹر پھینک دیے

قلات کے علاقے منگوچر میں مقامی زمینداروں نے ایران سے ٹماٹر کی درآمد پر احتجاج کرتے ہوئے کنٹینر سے ٹماٹر پھینک دیے۔زمینداروں نے گزشتہ روز قلات میں ایرانی ٹماٹر اور سیب کی درآمد کےخلاف کوئٹہ کراچی شاہراہ بھی بند کردی تھی۔زمینداروں کا کہنا…

میٹرک بورڈ نے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جمعہ کو دسویں سائنس اور خصوصی امیدواروں کے امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق پہلی پوزیشن اسلامی انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کے عبدالرحمان نے 97.54 فیصد پرحاصل کی، رابعہ البدر…

ایشیا کپ، پاکستان افغانستان کے میچ میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں پر بھاری جرمانہ

ایشیا کپ 2022 میں پاکس افغانستان میچ کے بعد ہنگامہ آرائی کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔دبئی کے شارجہ اسٹیڈیم میں پاکستان کا افغانستان سے میچ جیتنے کے بعد توڑ پھوڑ کرنے والے ہر تماشائی کو تین تین ہزار درہم جرمانہ کیا گیا…

کوٹری بیراج پر 6 لاکھ کیوسک پانی آنے کا خدشہ

کوٹری بیراج کے چیف انجینئر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کوٹری بیراج پر 6 لاکھ کیوسک سے زائد پانی آ رہا ہے۔ چیف انجینئر کے مطابق کوٹری بیراج پر زائد پانی آنے کی وجہ منچھر جھیل کے پانی کا دریائے سندھ میں اخراج ہے۔کوٹری بیراج کے چیف انجینئر نے…

وزیراعظم شہبازشریف کا ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر برطانوی وزیراعظم کو تعزیتی خط

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر برطانوی وزیراعظم لز ٹرس کو تعزیتی خط لکھا گیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے برطانوی وزیراعظم اور شاہی خاندان سے ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔برطانوی ہم…

انتونیو گوتریس کی وزیرِ اعظم سے ملاقات

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔انتونیو گوتریس کی وزیرِ اعظم ہاؤس آمد کے موقع پر وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے اُن کا استقبال کیا۔ اس موقع پر یو این کے…

بادی النظر میں لاپتہ افراد کیس آئین توڑنے کے مترادف ہے: چیف جسٹس اطہر

وزیرِ اعظم شہباز شریف لاپتہ افراد کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے کٹہرے میں کھڑے ہوئے، جہاں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ بادی النظر میں لاپتہ افراد کیس آئین توڑنے کے مترادف ہے۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ عدالت آئین اور قانون…

ایپل نے آئی فون 14میں کون سے نئے فیچرز متعارف کروائے ہیں؟

دنیا کی نامور کمپنی ایپل اِن کارپوریشن نے اپنی نئی سیریز آئی فون 14 کی رونمائی کردی ہے۔ ایپل نے آئی فون 14 کے نئے ماڈلز کی ایک سیریز متعارف کروائی جو کسی بھی ہنگامی صورتحال کے دوران سیٹلائٹ کے ذریعے مدد کے لیے کال کرنے کے ساتھ ساتھ…

ملکہ الزبتھ کی موت کے روز برطانیہ میں قوس قزح نمودار ہوئیں

ملکہ الزبتھ کی موت کی خبر کے ساتھ ہی برطانیہ میں ونڈسر کیسل  سمیت مختلف مقامات پر قوس قزح نمودار ہوئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ کی موت کے اعلان سے قبل دکھائی دینے والے قوس قزح نے عوام میں ایک امید جگا دی تھی اور بکنگھم پیلس کے باہر…

پاکستان: مزید 160 کورونا کیسز، 4 مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 4 مریض فوت ہو گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز…

ملکہ الزبتھ نے کون کون سی نامور پاکستانی شخصیات سے ملاقات کی؟

ملکہ الزبتھ دوم نے برطانوی تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کی، اس دوران انہوں نے پاکستان کا بھی دورہ کیا جہاں کئی نامور  شخصیات سے ان کی ملاقات ہوئی۔ملکہ برطانیہ پہلی بار1961ء میں اپنے شوہر، ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ کے ہمراہ …

ملکہ کی زندگی کے نایاب لمحات کی تصویری جھلکیاں

برطانیہ پر 70 سال سے زائد عرصے تک حکومت کرنے والی، ملکہ الزبتھ دوم گزشتہ روز 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔اُن کی وفات پر دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان کے ٹوئٹر پر بھی اس وقت ملکہ الزبتھ ٹاپ ٹرینڈ میں شامل…

قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا، اولمپیئن کلیم اللّٰہ خان چیئرمین قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی مقرر کر دیے گئے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر کی منظوری کے بعد نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر…

صحافیوں نے وزیرِ اعظم کو کیوں روکا؟

اسلام آ باد ہائی کورٹ آمد پر صحافیوں نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو روک لیا۔صحافیوں نے وزیرِ اعظم سے پولیس کے ناروا سلوک کی شکایت کی۔ایک صحافی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بتایا کہ پولیس کے دھکے سے ایک نجی ٹی وی کا صحافی زخمی ہوا ہے۔وزیرِ…