وزیراعلیٰ سندھ کی بارشوں میں عوام کا خیال رکھنےکی ہدایت
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انتظامیہ، پولیس، اور بلدیاتی اداروں کو بارشوں میں عوام کا خیال رکھنےکی ہدایت دی ہے۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی ادارے اور واٹر بورڈ بارش کے بند ہوتے ہی پانی کی نکاسی کو یقینی بنائیں۔اُنہوں نے…
UAE کیجانب سے سرمایہ کاری پر ٹیکس چھوٹ دیے جانے کا امکان
فیڈرل بورڈ آف ریوینو کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای کی جانب سے سرمایہ کاری پر ٹیکس چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے۔ سرمایہ کاری پر ٹیکس چھوٹ 3 سے 5 سال تک کیلئے مجموعی طور پر 20 سے 25 ارب روپے تک دی جاسکتی ہے۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ یو اے…
عمران خان نے نیوٹرل لفظ کو گالی بنا دیا، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے نیوٹرل لفظ کو گالی بنا دیا اور گالی کی طرح استعمال کیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمران خان کا ایجنڈا فتنہ اور انتشار پیدا کرنا…
امریکی گرین کارڈ پر شہباز گِل کا نام محمد ایس شبیر درج
رہنما تحریکِ انصاف شہباز گِل امریکا کی مستقل سکونت کا سرٹیفکیٹ رکھتے ہیں، امریکی گرین کارڈ پر شہباز گِل کا نام محمد ایس شبیر درج ہے۔’جیو نیوز‘ نے شہبازگِل کے امریکا میں مستقل سکونت کے کارڈ کی کاپی حاصل کر لی جس پر تاریخِ تنسیخ مارچ 2025ء…
نمیبیا میں لاہور قلندرز کی ٹیم سہ فریقی ٹورنامنٹ کھیلے گی
لاہور قلندرز کی ٹیم آئندہ ماہ نمیبیا میں سہ فریقی ٹورنامنٹ کھیلے گی۔ذرائع کے مطابق، ایونٹ میں لاہور قلندرز کا ڈیولپمنٹ اسکواڈ شرکت کرے گا جبکہ بھارتی بنگال کی ٹیم نمیبیا میں ہونیوالے ٹورنامنٹ سےدستبردار ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی…
بریکنگ نیوز | وزیر اعلیٰ پنجاب کا بارہ ایلاں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YhOx-jSfzT0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3PM | شیخ رشید کی کاری تنقید | 10 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=wtvoRy926Dw
بریکنگ نیوز | جام کمال خان نہیں بارہ مطلیبہ کر دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=o8XihmVKE_8
اسرائیل-فلسطینی تشدد: 'مجھے کوئی امید نہیں تھی کہ میں زندہ رہوں گا' – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=7ga3nkZsM0k
ریچھ پھنسنے کے بعد رات کار میں گزار رہا ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=3XZ-CYuENxg
بریکنگ نیوز | وفاکی وزیر زیادہ اور وزرین کم پر گئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-4piRSRjFkM
ٹوتھ پیسٹ کے بغیر دانت کیسے چمکائیں؟
سفید چمکدار دانت ہر ایک کی شخصیت کا اہم جزُو ہوتے ہیں، ایک نئی تحقیق سے سائنسدانوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ صرف دانتوں کی سطح کے داغوں کو ختم کرتا ہے، اسے مزید سفید کرنے میں اس کا کوئی کردار نہیں ہوتا۔اسی مسئلے کے پیش نظر…
پاکستانی مدر ٹریسا کو بچھڑے پانچ برس بیت گئے
پاکستان میں جزام (کوڑھ) کے مریضوں کے علاج کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کو ہم سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے۔ڈاکٹر رتھ فاؤ 8 مارچ 1960 کو پاکستان آئیں تو جذام کے خاتمے کےلیے اپنی زندگی وقف کردی۔انہوں نے ابتداً جزام کے مریضوں…
احسن اقبال کو سوشل میڈیا پوسٹ پر سوالات کا سامنا
وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کی جانب سے پاکستان کے پہلے پارلیمنٹ اجلاس کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔احسن اقبال نے ایک پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ’آج کے دن 10 اگست 1947ء کو پاکستان کی پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس…
خضدار: مرکزی چوک پر دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 4 زخمی
بلوچستان کے ضلع خضدار میں مرکزی چوک پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔ایس ایچ او خضدار سٹی کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ دھماکے کی…
الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عدالت میں چیلنج
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔دائر کی گئی درخواست میں پاکستان تحریکِ…
PTI کی 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول فوری معطل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے…
کراچی میں آج کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری
محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج ہونے والی بارش کے تازہ اعداد و شمار جائیں کیے گئے ہیں۔محکمۂ موسمیات کے ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ 32 ملی میٹر بارش قائد آباد میں ریکارڈ کی گئی۔ریکارڈ کے مطابق دوپہر 2 بجے تک…
عمران خان کی PTI رہنماؤں کی گرفتاریوں پر مشاورت
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں پارٹی رہنماؤں کی گرفتاریوں اور لاہور جلسے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنما شریک ہوئے۔ذرائع…
بائیڈن کا ایمن الظواہری کی ہلاکت کا دعویٰ تاحال دعویٰ ہی ہے، ترجمان طالبان
کابل میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے معاملے پر طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا بیان سامنے آ گیا۔مقامی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کا ایمن…