جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی کے 13 اگست کے جلسے کو روکا جائے: عطاء تارڑ کی درخواست دائر

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے 13 اگست کے جلسے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔عطاء اللّٰہ تارڑ نے اپنی درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ پی ٹی آئی کے ہاکی اسٹیڈیم میں جلسے کو روکا…

کراچی میں بارش، انٹر آرٹس کے امتحانی پرچے ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے بارشوں کی وجہ سے کراچی میں جمعہ کو انٹر آرٹس ریگولر و پرائیویٹ کے امتحانی پرچے ملتوی کردیئے ہیں، اب یہ پرچے منگل 23 اگست کو لیےجائیں گے۔علاوہ ازیں ڈاؤ یونیورسٹی میں 12 اور 13 اگست کو ہونے والے (شام/صبح)…

گرفتار شہباز گِل عدالت میں پیش، عدالت کے باہر PTI کارکنوں کے نعرے

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔شہباز گِل کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈیوٹی مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت میں پیش کیا گیا…

نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ نام کرلیا

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے 8080 میٹر بلند گیشربرم۔ ون کو سر کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔لاہور سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ کوہ پیما شہروز کاشف 10 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔پاکستانی…

کراچی:قائدآباد میں خاتون سمیت 7 ملزمان کی گھر میں ڈکیتی

کراچی کے علاقے قائدآباد توحید محلہ میں 7 مسلح ملزمان گھر سے 56 لاکھ روپے نقد اور 28 تولے سونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔گھر میں ڈکیتی کی واردات کا مقدمہ پولیس نے قائدآباد تھانے میں درج کرلیا۔تھانے میں درج مقدمے کے مطابق صبح سویرے خاتون نے…

جدہ: آج سال کا سُپر مون آخری بار دیکھا جاسکے گا

سعودی عرب کے شہر جدہ میں فلکیاتی انجمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج اس سال کا سپر مون آخری بار دیکھا جاسکے گا۔سربراہ جدہ فلکیاتی انجمن کے مطابق چاند کی اوسط روشنی 16 فیصد زیادہ ہوگی۔سپر مون 12 اگست کو مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق صبح 4 بجکر…

سندھ میں کالج کی طالبات کو موٹرسائیکل چلانا سکھائی جائے گی

محکمہ کالجز سندھ نے طالبات کے لئے بڑا اقدام کرلیا، کالج کی طالبات کو اب موٹرسائیکل چلانا سکھائی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق محکمہ کالجز سندھ نے سرکاری کالجز سے خواہشمند طالبات کی فہرست مانگ لی۔محکمہ کالجز سندھ کی جانب سے لکھے گئے مراسلے کے…

عمران خان شہباز گل کے بیان پر معافی مانگیں، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ بڑی پارٹی کا لیڈر ہونا آئین وقانون سے بالاتر ہونے کا دلیل نہیں ہوسکتا، شہبازگل کے بیان پر بسم اللّٰہ کرکے معافی مانگیں۔سابق وزیراعظم عمران خان کی پریس کانفرنس…

برطانیہ میں وزیراعظم کی امیدوار لز ٹرس کا پاکستان سے متعلق بڑا بیان

برطانیہ میں وزیراعظم کی امیدوار لزٹرس نے کہا ہے کہ پاکستان سے تجارت بڑھانے کی کوشش کروں گی۔کنزرویٹو فرینڈز آف پاکستان کی آن لائن میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے لزٹرس کا کہنا تھا کہ کامن ویلتھ سطح پر ٹریڈ ڈیل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔انہوں نے…

لاہور: ہاکی اسٹیڈیم سے ٹرف کاٹ کر نکالنے کی ویڈیو وائرل

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں آسٹرو ٹرف نکالنے کا معاملہ مزید تنقید کی زد میں آگیا، ٹرف نکالتے وقت اسے بلیڈ سے کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سابق ہاکی کھلاڑیوں نے آسٹرو ٹرف کاٹنے پر شدید تنقید کی ہے لیکن پنجاب اسپورٹس بورڈ کے ترجمان ٹرف کی…