جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرا کون جیتے گا؟ رکی پونٹنگ نے بتادیا

آسٹر یلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیاء کپ میں ہونے والے میچز میں بھارت گرین شرٹ کو شکست دے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ریویو میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے کہا کہ…

عطا تارڑ قانون آپ کا انتظار کر رہا ہے، وزیر داخلہ پنجاب

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ ‏عطا تارڑ آپ پیش ہوجائیں، قانون آپ کا انتظار کر رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے بتایا کہ آج پولیس نے لاہور میں عطا تارڑ کے گھر نوٹس دیا ہے۔وزیر…

اِن تینوں چہروں کی ہنسی بچھو کھا گئے، سیدہ بشریٰ اقبال

پاکستان کی معروف اسلامک اسکالر و میزبان سیدہ بشریٰ اقبال نے سابق شوہر، عامر لیاقت اور اپنے بچوں کی تصویریں شیئر کی ہیں۔عامر لیاقت کی پہلی و سابقہ اہلیہ کا اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے لکھنا ہے کہ کچھ لوگ زندگی کے…

مون سون کا نیا سسٹم سندھ میں انٹری کیلئے تیار

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 14 اگست تک مون سون سسٹم کے زیر اثر سندھ میں بارشوں کا امکان رہے گا جبکہ نیا مون سون سسٹم 16 اگست سے سندھ پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں موجود ڈپریشن…

ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات، FIA نے عمران خان کو خط لکھ دیا

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی جاری تحقیقات کے سلسلے میں ایف آئی اے نے عمران خان کو خط لکھ کر ریکارڈ مانگ لیا ہے۔خط ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ڈپٹی ڈائریکٹر کی طرف سے لکھا گیا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی 1996 سے لے کر اب تک…

نائیجیرین خاتون کی بھارتی دُلہن کا روپ دھارتے ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ایک نائیجیرین خاتون کی بھارتی دُلہن کے روپ میں ویڈیو نے دھوم مچا دی ہے۔تیزی سے مقبول ہوتی اس ویڈیو میں نائیجیرین خدو خال کا چہرہ بھارتی عروسی ثقافت اوڑھتے ہوئے دلچسپ منظر پیش کر رہا ہے۔ویڈیو میں نائیجیرین خاتون کو…

کراچی: مختلف علاقوں میں صبح بھی کہیں ہلکی کہیں تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات کو شروع ہونے والی تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ اب بھی جاری ہے جس کے باعث کئی سڑکوں اور گلیوں میں پانی میں جمع ہوگیا ہے۔رات کو ہونے والی بارش کے بعد کے ڈی اے چورنگی، بورڈ آفس، نمائش چورنگی، ناگن چورنگی، شارع…

کراچی میں رات کتنی بارش ہوئی، اعداد و شمار جاری

کراچی میں گزشتہ رات گیارہ بجے تک ہوئی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں، سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 52.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ناظم آباد میں 26.5، نارتھ کراچی میں 23.1…

ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنیوالے کی شناخت ظاہر کردی گئی

امریکی ریاست نیویارک میں ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔ نیویارک پولیس کے مطابق ملعون سلمان رشدی پر ہادی ماتر نے چاقو سے حملہ کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 24 برس کے ہادی ماتر کا تعلق امریکی ریاست نیوجرسی سے…

عطا تارڑ کے گھر چھاپہ، ردعمل سامنے آگیا

پنجاب پولیس نے آج صبح وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔پولیس کی جانب سے گھر پر مارے گئے چھاپے پر لیگی رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے سماجی رابطے…

عمران نے امریکیوں اور بھارتیوں سے فنڈ لیے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان امریکی اور بھارتی شہریوں سے فنڈز اکٹھے کرتے رہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان خیراتی مقاصد کے لیے اکٹھے کیے گئے پیسے ذاتی اور پارٹی مقاصد کے لیے…

این اے 31 پشاور میں غلام احمد بلور کے کاغذات جمع

پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 سے اے این پی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔دوسری جانب چارسدہ کی نشست این اے 24 سے اے این پی کے ایمل ولی خان کے الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔علاوہ ازیں کراچی میں لیاری…

شہباز گل کے کورٹ مارشل پر اعتراض نہیں، احمد اویس

پنجاب حکومت کے نئے ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس نے شہباز گل کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے پر اعتراض نہ کرنے کا بیان دے دیا۔احمد اویس نے کہا کہ شہباز گل کا بیان تحریک انصاف کی پالیسی کے مطابق نہیں ہے اور شہباز گل کے خلاف فوجی عدالت میں…