امریکا کا افغانستان کیلئے 327 ملین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان
امریکا نے افغانستان میں انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے 32 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان کو 327 ملین ڈالر کی اضافی امداد دے گا۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا…
پاکستان کو تاریخ کی بدترین تباہی کا سامنا ہے، بلاول بھٹو
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیلاب کی شکل میں تاریخ کی بدترین تباہی کا سامنا ہے۔ سیلابی صورتحال کے باعث عالمی برادری سے فلیش اپیل کی گئی ہے۔ نیویارک میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ…
ہمیں دنیا سے اپنے لوگوں کے لیے انصاف چاہیے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان 10 ممالک میں شامل ہے جن کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا سامنا ہے، ہمیں دنیا سے اپنے لوگوں کے لیے انصاف چاہیے۔ کونسل آن فارن ریلیشن کے تحت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ…
بابر اعظم نے سرفراز احمد سے ایک اہم اعزاز چھین لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سرفراز احمد سے ایک اہم اعزاز چھین لیا۔انگلینڈ کی ٹیم کو تاریخی شکست دینے کے بعد بابر اعظم پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے والے…
شہریار خان آفریدی کے گھر پر دستی بم کا حملہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کے گھر پر دستی بم کا حملہ ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کوہاٹ میں شہریار خان آفریدی کے آبائی گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم حملےمیں…
Zara Hat Kay | عمران خان کی کال، مفتاح کی رخساتی | عوام کیا کہتے ہیں؟ | ڈان نیوز | 23-9-22
https://www.youtube.com/watch?v=jdS8OSuffm4
ڈان نیوز کی ہیڈ لائن | 12 AM | 'عالمی ہدایت نہیں ایک تہائی پاکستان ڈبودیا | 24 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=wY_vgeFfVVA
موسمیاتی تبدیلی کٹنا بڑا چیلنج؟ | کاربن گیس کا بارہتا اخراج، پاکستان کتنا تیر؟
https://www.youtube.com/watch?v=p8fV0SJgjBY
Seelab Say Bachnay Kay Liye Pakistan Ko Kin Iqdamat Ki Zarurat Hai؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8oUK8Lz8mAw
Kiya Miftah Ismail Kay Iqdamat Nay Mulk Ko Siri Lanka Banay Say Bachaya | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JToEPIpWeyU
خبر سے خبر | Ishaq Dar Ki Wapsi Ki Khabrain, Halchal Mach Gai | ڈان نیوز | 23 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=MazLmw4WXow
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | انگلینڈ نہ پاکستان کو 63 رنز سے ہرا دیا | 23 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=lCHdoFTLF-w
لودھراں: دسویں کلاس کے 2 بھائیوں کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین
لودھراں میں دسویں کلاس کے 2 بھائیوں کے مبینہ اغوا کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔والد نے اپنے بیان میں کہا کہ میرے بیٹوں کو کسی نے اغوا نہیں کیا، وہ گھومنے گئے تھے، مقدمہ کرنے پر مجھے کوئی اعتراض نہیں۔لودھراں پولیس کے مطابق ایف آئی آر کے…
فواد چوہدری کا مقصد تھا عمران خان کو سزا ہوجائے، حامد خان
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور ماہر قانون حامد خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کا مقصد تھا عمران خان کو سزا ہوجائے۔ایک بیان میں حامد خان نے کہا کہ فواد چوہدری نے توہین عدالت کیس کی پہلی پیشی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر…
امریکا کی پاکستان سے دہشت گردی کے مجرم سے پوچھ گچھ کی درخواست
امریکا نے پاکستان سے دہشت گردی کی مالی معاونت کے مجرم سے پوچھ گچھ کی درخواست کردی۔دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق امریکا نے پاکستان سے دہشت گردی کی مالی معاونت کے…
آرمی چیف کا بدین کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدین کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ریلیف اینڈ میڈیکل کیمپس میں سیلاب متاثرین کے ساتھ وقت گزارا۔ انہوں نے ملکانی شریف میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں مصروف…
دہانی بولنگ کا بدترین ریکارڈ بنانے سے بال بال بچ گئے
نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دہانی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پاکستان کی جانب سے دوسرا مہنگا ترین اسپیل کروادیا۔ انگلینڈ کے خلاف کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاہنواز دہانی نے اپنے 4 اوورز میں 62…
چین میں خواتین پر تشدد کرنے والے گینگ سرغنہ کو 24 برس قید کی سزا
چین میں ریسٹورنٹ میں خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے والے گینگ کے سربراہ کو 24 برس قید کی سزا سنا دی گئی، خواتین پر تشدد میں شامل گینگ کے دیگر افراد کو 6 ماہ سے 11 سال تک کی سزا سنائی گئی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ چین کے شہر تانگشان کے ریسٹورنٹ…
شام کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 71 افراد ہلاک
شام کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 71 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 20 مسافروں کو بچا لیا گیا۔کشتی کے بچ جانے والے مسافروں کے مطابق لبنان سے آنے والی کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 120 سے 150 تک مسافر سوار تھے۔دوسری جانب لبنانی…
اہلیہ سارہ کے قتل سے متعلق ایاز امیر کے بیٹے نے تفصیل بتادی
سینئر صحافی ایاز امیر کے صاحبزادے شاہنواز نے اپنی بیوی سارہ انعام کے قتل کے حوالے سے تفصیل بیان کردی۔اسلام آباد میں قتل کی دل دہلا دینے والی واردات کی پرتیں ہٹنے لگی ہیں، جس میں ملزم شاہنواز نے 3 ماہ کی دلہن سارہ انعام کو بیڈروم میں…