جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مون سون کی زیادہ بارشوں کا سبب کیا ہے؟

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ تین سال کے دوران بحرالکاہل کا درجۂ حرارت معمول سے کم رہ رہا ہے، کم درجۂ حرارت میں لانینا فیز ایکٹو ہوتا ہے جس سے مون سون بارشیں اچھی ہوتی ہیں۔سردار سرفراز کے مطابق لانینا کے دوران پاکستان،…

سرینا ولیمز ایک اور ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوگئیں

امریکی ٹینس لیجنڈ سرینا ولیمز یو ایس اوپن سے پہلے ایک اور ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوگئیں، برطانیہ کی ایما راڈوکینو نے سنسناٹی اوپن کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست دے دی۔امریکا میں جاری سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں سرینا ولیمز اور…

شہباز گِل پر تشدد عمران خان کیخلاف بیان لینے کی کوشش ہے، اسد عمر

رہنما پی ٹی آئی اسد عمر کا کہنا ہے کہ شہباز گِل پر تشدد کرکے عمران خان کے خلاف بیان لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے بتایا کہ شہباز گِل سے ملاقات ہوئی ہے، وہ ٹھیک ہیں، انہیں…

چین میں گرمی کی لہر نے انڈوں کی قیمتیں بڑھا دیں

چین میں گرمی بڑھتے ہی انڈوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چین میں گرمی میں اضافے کے بعد مرغیاں کم انڈے دے رہی ہیں جس کی وجہ سے ملک میں انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ…

غیر قانونی ایکشن، شعیب اختر نے بھی آسٹریلوی کرکٹر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی آسٹریلوی کھلاڑی مارکس اسٹوئنس کو غیر قانونی بولنگ ایکشن کے اشارے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں دی ہنڈریڈ کرکٹ…

ایلون مسک کا فٹبال فرینچائز ’مانچسٹر یونائیٹڈ ‘ خریدنے کا ارادہ؟

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر ڈیل میں ناکامی کے بعد فٹبال فرینچائز ’مانچسٹر یونائیٹڈ‘ خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ایلون مسک مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اکثر ہی غیر روایتی انداز میں ٹوئٹس کرتے…

گہرے ترین پانی میں غوطہ لگانے کا عالمی ریکارڈ

فرانسیسی فری ڈائیور آرنوڈ جیرلڈ نے گہرے ترین پانی میں 393.7 فِٹ غوطہ لگانے کا عالمی ریکارڈ بنالیاہے۔ آرنوڈ جیرلڈ نے یہ ریکارڈ بہاماس میں منعقد سالانہ ورٹکل بلیو مقابلوں میں گہرا ترین غوطہ لگا کر بنایا۔منتظمین کا کہنا تھا کہ جیرلڈ کے…

واٹس ایپ نیا دلچسپ فیچر متعارف کروانے کو تیار

لکھے ہوئے یا بولے گئے پیغامات کو جَلد ایک دوسرے تک پہنچانے کے لیے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی پیغام رساں ایپلیکیشن واٹس ایپ جَلد ہی موسٹ وانٹڈ فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے۔موصول ہونے والے پیغامات کو بے دھیانی میں ڈیلیٹ…

حلیم عادل کی ضمانت منسوخ، حراست میں لے لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ ہو گئی۔اینٹی انکروچمنٹ ٹربیونل میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ کردی، اینٹی انکروچمنٹ حکام…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو لیٹر آف انٹینٹ دستخط کرکے بجھوا دیا

پاکستان نے آئی ایم ایف کو لیٹر آف انٹینٹ دستخط کرکے واپس بجھوا دیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ میں نے اور گورنر اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف کے لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کیے ہیں۔اس موقع پر…

چین میں شدید گرمی، درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے متجاوز

چین کے متعدد حصوں میں اس وقت درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ 25 دن تک شدید گرمی کا الرٹ جاری کیا ہے۔درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کے بعد صوبہ سیچوان میں تمام فیکٹریوں کو 6 دن تک بند رکھنے کے احکامات…

مائنس ون کے بعد مائنس 2 اور تھری کے چانسز ہیں، منظور وسان

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ مائنس ون پہلے بھی ہوا ہے، مائنس 2 اور تھری کے چانسز ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ملک میں بہت کچھ ہونے والا ہے، ابھی اور بھی اہم فیصلے ہونے ہیں۔ منظور…

کامیڈین راجو شری واستو کی صحت میں بہتری آنے لگی

بھارت کے معروف کامیڈین راجو شری واستو کی صحت میں بہتری آنے لگی ہے۔مشہور اسٹینڈ اپ کامیڈین کے مینیجر نین سونی کا بتانا ہے کہ راجو شری واستو کی صحت میں آہستہ آہستہ بہتری آ رہی ہے، راجو پر دوائیں اثر کر رہی ہیں اور اب وہ اپنے جسم کو خود…

وفاقی وزراء پر پرچے درج کرنے ہیں تو کریں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں جو ہوا ہم نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، وفاقی وزراء پر پرچے درج کرنے ہیں تو کریں۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد خاقان…