جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مونس الہٰی نے اگلا ہدف بتا دیا

نو منتخب وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے اگلا سیاسی ہدف بتا دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں مونس الہٰی نے کہا ہے کہ اللّٰہ پاک کے فضل سے ایک مشن پورا ہو گیا…

امریکا: طیارہ سمندر میں لینڈنگ کے بعد ڈوب گیا، ویڈیو وائرل

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں چھوٹا طیارہ سمندر میں ساحل پر لینڈ کرنے کے بعد ڈوب گیا۔ایک شہری کی جانب سے اچانک بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔آؤٹ آف کنٹرول طیارے نے امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں الکی بیچ پر لینڈنگ…

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 4 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے مزید 4 افراد کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

حب ڈیم میں پانی کی سطح میں غیرمعمولی اضافہ

کراچی میں حالیہ شدید بارشوں کے سبب حب ڈیم میں پانی کے ریلوں کی آمد جاری ہے جس کے سبب پانی کی سطح میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔واپڈا ذرائع کے مطابق مختلف مقامات پر چھوٹے ڈیمز اوور فلو ہونے سے پانی کے بڑے ریلے حب ڈیم پہنچ رہے ہیں جس کے نتیجے…

شیخو پورہ: تحریکِ انصاف کے 2 کارکن چھری کے وار سے زخمی

صوبہ پنجاب کے شہر شیخو پورہ میں واقع بستی بلوچاں میں پاکستان تحریکِ انصاف کے 2 کارکنوں کو چھری کے وار سے زخمی کر دیا گیا۔مقامی پولیس کے مطابق سیاسی جماعت کے حامی دونوں زخمی افراد تحریکِ انصاف کے جلوس میں شامل تھے۔پولیس نے یہ بھی بتایا ہے…

گال ٹیسٹ، سری لنکا کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں چوتھے روز کا کھیل جاری ہے۔میزبان ٹیم نے دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز بنالیے، اس 358 رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔قومی ٹیم کی جانب سے نیسم شاہ نے 2 جبکہ محمد نواز،…

مستقبل کا لڑاکا طیارہ جو پائلٹ کا ذہن تک پڑھ سکے گا

ٹیمپیسٹ: مستقبل کا لڑاکا طیارہ جو پائلٹ کا ذہن پڑھ سکے گامائیکل ڈیمپسیبزنس ٹیکنالوجی رپورٹر9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنٹیمپیسٹ کا ڈیجیٹل ماڈلدوسری جنگ عظیم کے دوران ’سپٹ فائر‘ نامی لڑاکا طیارہ اڑانے والے پائلٹس نے…

اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے پی ٹی آئی میں جوڑ توڑ شروع

چوہدری پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کے لیے تحریک انصاف میں جوڑ توڑ شروع ہوگئی۔سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی اسپیکر شپ کے لیے میدان میں آگئے ہیں جبکہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…

ٹک ٹاکر تالا صفوان سعودی عرب میں ’غیر اخلاقی‘ ویڈیو کے الزام میں گرفتار

تالا صفوان: مصر کی ٹک ٹاکر ’غیر اخلاقی‘ ویڈیو کے الزام میں سعودی عرب میں گرفتارسبیسچن اشرعرب امور کے مدیر، بی بی سی31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTALA SAFWAN،تصویر کا کیپشنتالا صفوان کا کہنا ہے کہ اس ویڈیو کلپ کو سیاق و سباق سے ہٹ کر شیئر کیا جا…

پی ڈی ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس توہین عدالت ہے، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس کا ایک ایک جملہ توہین عدالت ہے، عدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد کہا گیا بائیکاٹ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ایگزیکٹو نے عدلیہ پر حملہ کیا ہے، جب…

پارٹی اجلاس میں فیصلہ ہوا تھا ووٹ پرویز الٰہی کو ہی دینا ہے، مونس الٰہی

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی لاہور سے ویڈیو کال پر سپریم کورٹ میں موجود تھے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی ممبر کو نہ زبانی اور نہ ہی تحریری نوٹس دیا…