جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جب بھی الیکشن ہوئےPDM کی سیاسی موت دیوار پر لکھی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دیر یا سویر جب بھی الیکشن ہوئے پی ڈی ایم کی سیاسی موت دیوار پر لکھی ہے۔شیخ رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے۔شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ  آصف زرداری اور شہباز…

اعظم سواتی پولیس تحویل میں کوئٹہ منتقل

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کو پولیس تحویل میں کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ پولیس اسلام آباد سے گرفتار کیے گئے سینیٹر اعظم سواتی کو لے کر کوئٹہ پہنچ گئی۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ سینیٹر…

کراچی: بیوی اور 3 بیٹیوں کے قتل کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے ملیر کی شمسی سوسائٹی میں پولیس نے شوہر کے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کرنے کا مقدمہ بالآخر کئی روز بعد الفلاح تھانے میں درج کر لیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں قتل اور خودکشی کی کوشش کی دفعات…

اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔اعظم سواتی کی جانب سے…

کینیڈا: ٹرین کی 20 بوگیاں پٹری سےاترگئیں، آگ بھڑک اٹھی

کینیڈا میں مال بردار ٹرین کی 20 بوگیاں پٹری سےاترگئیں، جس کے نتیجے میں خوفناک آگ لگ گئی۔کینیڈا کے صوبے سیسکچیوان میں ایک گاؤں کے قریب حادثے کے بعد ٹرین میں خوفناک آگ لگ گئی، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔مال بردار ٹرین میں آگ…

سندھ: تمام کالج پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت

سیکریٹری کالجز نے محکمہ کالجز سندھ کے تمام کالج پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت جاری کردی۔انہوں نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام کالجوں کے پرنسپلز صبح 10 بجے تک بائیو میٹرک حاضری لگائیں، بصورت دیگر پرنسپلز کی تنخواہ میں…

ڈاکٹر اسد مجید سیکریٹری خارجہ مقرر

حکومتِ پاکستان نے ڈاکٹر اسد مجید خان کو سیکریٹری خارجہ مقرر کر دیا ہے۔ڈاکٹر اسد مجید کو سیکریٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل وہ یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لیے بطور پاکستانی سفیر فرائض انجام…

ایلون مسک کی کمپنی پر جانوروں کے قتل کے الزامات پر مزید تفصیلات سامنے آگئیں

کیلیفورنیا: معالجین کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایلون مسک کی کمپنی نیورالِنک ’برین-مشین انٹرفیس‘ بنانے کے لیے بندروں کے عضو کاٹ رہی ہے اور ان کو مار رہی ہے۔ فزیشن کمیٹی فار رسپانسبل میڈیسن(پی سی آر ایم) نے حال ہی میں ویب سائٹ پر اس…

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف انگلینڈ 657 رنز پر آؤٹ

پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 657 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، مجموعی طور پر انگلش کھلاڑیوں نے 101 اوورز بیٹنگ کی جس میں انہوں نے 86 چوکے اور 9 چھکے لگائے۔فاسٹ بولر نسیم شاہ نے دن کے آغاز پر ہی انگلش…

عمران اسلم کے انتقال پر شہباز شریف، زرداری سمیت نامور شخصیات کا اظہار افسوس

جنگ اور جیو گروپ کے صدر عمران اسلم مختصر علالت کے بعد آج مقامی اسپتال میں 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کے انتقال سے پاکستان کے شعبہ صحافت کا ایک درخشاں باب اختتام پذیر ہوا۔ان کے انتقال کی خبر ملتے ہی ملک بھر سے صحافت، میڈیا برادری…