فوری الیکشن کروایا جائے: مراد سعید
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ ہم نے امریکی آلہ کاروں کو گھر بھیجنا ہے اور اس کا ایک ہی حل ہے کہ فوری الیکشن کروایا جائے۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حقیقی آزادی کی تحریک ابھی چل رہی ہے۔مراد سعید نے کہا…
معاشی حالات کے باعث پائیدار ترقی کے اہداف پر تحفظات ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے پائیدار ترقی کے اہداف کو قبول کیا، اس وقت جو معاشی حالات ہیں اس کے باعث پائیدار ترقی کے اہداف پر تحفظات ہیں۔انہوں نے ایک سیمینار میں اظہارِ خیال…
کراچی سیف سٹی پروجیکٹ آزمائشی بنیادوں پر شروع
کراچی سیف سٹی پروجیکٹ آزمائشی بنیادوں پر شروع ہو گیا، جس کے تحت 2 مقامات پر ہائی ٹیک کیمرے نصب کر دیے گئے۔مجموعی طور پر 5 کیمرے حسن اسکوائر اور بلوچ کالونی پل کے نیچے نصب کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق 12میگا پکسل کے کیمروں میں جدید ترین…
جس کی گورنر راج لگانے کی خواہش ہے وہ لگا کر دیکھ لے: فرخ حبیب
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جس کی بھی گورنر راج لگانے کی خواہش ہے وہ لگا کر دیکھ لے، یہ عوامی ردSعمل 2 گھنٹے بھی برداشت نہیں کر سکیں گے۔رانا ثناء اللّٰہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ رسی جل گئی…
سعودی عرب کے صحرا میں خوابوں کے شہر کی ناقابل یقین جھلک
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صوبے تبوک میں اسمارٹ سٹی ’نیوم ‘ منصوبے کے اعلان کے بعد اس کی تصاویر بھی جاری کردیں، یہ خوابوں کا شہر 90 لاکھ مکینوں کا مسکن ہو گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس منصوبے کے تحت تمام سہولیات سے…
آئی ایم ایف سے معاملات اگست کے شروع میں حل ہوجائیں گے: مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاملات اگست کے شروع میں حل ہوجائیں گے، آئی ایم ایف نے اینٹی کرپشن قوانین پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے، اینٹی کرپشن قوانین اگرچہ آئی آیم ایف کا ترجیحی ایکشن نہیں ہے۔اسلام آباد میں وزیر…
PTI نے دوست مزاری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا: فیصل جاوید خان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ایسا لگا کہ دوست محمد مزاری پی ڈی ایم کے فل بینچ کی سربراہی کریں گے لہٰذا پی ٹی آئی نے ان کو ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں…
جاوید لطیف کی شہباز حکومت پر تنقید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے اپنی ہی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنادیا۔جاوید لطیف نے شہباز شریف حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ میں کہتا رہا ہوں اگر فرح گوگی، بشریٰ بی بی اور بنی گالہ پر ہاتھ نہیں ڈال سکتے…
قوم عمران خان کے وژن کو سمجھ کر اٹھ کھڑی ہوئی ہے، رہنما پی ٹی آئی فرانس
پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماؤں نے کہا ہے کہ شکر الحمد اللّٰہ قوم عمران خان کے وژن کو سمجھ کر اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریم کورٹ کے وزارتِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے سلسلے میں پرویز الہٰی کی درخواست پر…
نومبر تک یورپ میں گیس کی قیمتوں میں 10 گنا اضافہ ہوجائے گا
یورپ میں نومبر کے مہینے میں گیس کی قیمتوں میں 10 گنا اضافہ ہوجائے گا۔ یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز یورپ میں گیس کی قیمت نے 200 یورو فی MHW کی حد عبور کر لی ہے، جس میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ قیمت اگست…
لاہور ہائی کورٹ: شیخ رشید کی طلبی کی درخواست پر اینٹی کرپشن نے جواب جمع کروادیا
لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی اینٹی کرپشن لاہور میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران محکمہ اینٹی کرپشن نے جواب جمع کروادیا۔عدالت نے شیخ رشید کے وکیل کو جوالجواب جمع کروانے کیلئے 2 ہفتوں کی مہلت دے دی، جبکہ…
دعا زہرا کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عدالت کی اجازت کے بغیر کوئی بھی دعا زہرا سے نہیں مل سکتا، عدالت کے تحریری حکم…
بلوچستان میں سیلاب: 'سیکڑوں خواتین اور بچے سڑکوں پر رات گزارنے پر مجبور' – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=E_jw2oDGsAs
بریکنگ نیوز | Uzair Baloch Kay Khilaf 3 Muqadmaat Ka Faisla | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-d0sXHNFqLQ
بریکنگ نیوز | کراچی کے تاجیروں کا احترام | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=l2oxU6VZxg4
"پنجاب کا مینڈیٹ پی ایم ایل این کا ہے" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=J9m2DwyAFQc
بریکنگ نیوز | ڈی جی ایف آئی اے رائے طاہر کو اوہدے سے ہٹا دیا گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=f1l0ALk6wYk
بریکنگ نیوز | فواد چوہدری کا رانا ثناء اللہ کو مشورہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=KZuooVNzKG4
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 PM | وزیرِداخلہ رانا ثناء اللہ کا بار بیان | 27 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Q4-NfvzEj1w
بریکنگ نیوز | پی ٹی آئی رحمن کا تحفہ کر لیا گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=x3Ibf7gHM6Q