جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن نے PTI کو غیرملکی کمپنیوں سے ملنی والی رقوم کی تفصیلات جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف کو غیر ملکی کمپنیوں سے ملنی والی رقوم کی تفصیلات بھی جاری کردی گئی ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق  پی ٹی آئی کو غیرملکی کمپنیوں سے…

کراچی میں 6 سے 9 اگست کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے سندھ میں جمعے سے نئے مون سون سسٹم کے داخل ہونےکا انتباہ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں 5 اگست سے معتدل شدت کی مون سون ہوائیں داخل ہونےکا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص،…

انگلینڈ کے تاریخی دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا ہے، دونوں ٹیموں کے مابین 7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔سیریز کے ابتدائی 4…

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے سنجیدہ نتائج ہوسکتے ہیں:عرفان قادر

ماہرِ قانون عرفان قادر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے سنجیدہ نتائج مرتب ہو سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران عرفان قادر نے اپنے ردِ عمل کا اظہار…

عمران خان مغرب کی مثالیں دیتے تھے، آج استعفیٰ دیں: اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ آج ثابت ہو گیا کہ تمام الزامات درست تھے، عمران خان مغرب کی مثالیں دیتے تھے، مطالبہ کرتا ہوں کہ چیئرمین پی ٹی آئی آج ہی استعفیٰ دیں۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے…

لندن: ہیتھرو ایئر پورٹ کے قریب آگ لگ گئی

لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ کے قریب 6 ایکڑ زمین پر مشتمل گھاس کے میدانوں میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔لندن فائر بریگیڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ہیتھرو ایئر پورٹ کے قریب آگ لگنے کے اس واقعے کے بارے میں اطلاع دی۔اس ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ 100…

ثابت ہو گیا جو دوسروں کو چور کہتا تھا خود چور نکلا، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ثابت ہو گیا جو دوسروں کو چور کہتا تھا خود چور نکلا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ جو دوسروں کو امپورٹڈ کہتا…

پاکستانی رائیڈر نے دبئی کے ولی عہد کا دل جیت لیا

دبئی میں مقیم پاکستانی رائیڈر عبدالغفور کی ایک نیکی نے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کے دل میں گھر کرلیا۔پا کستان سے تعلق رکھنے والے رائیڈر عبدالغفور آرڈر لیے ایک مصروف سڑک سے گزر رہے تھے کہ انہوں نے دیکھا روڈ کے بالکل بیچ میں اینٹیں گری…

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا وہ بھی مرا ہوا، فیاض چوہان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا وہ بھی مرا ہوا۔ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور مسلم لیگ ن کا…

فیصلے سے ثابت ہوا سب سے بڑے چور عمران خان ہیں: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ فیصلے سے ثابت ہوا کہ سب سے بڑے چور عمران خان اور چور پارٹی پی ٹی آئی ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ڈیڑھ سو کروڑ روپے غیر قانونی طور پر حاصل…

آج الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیا ہے، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ عمران خان نے اقتدار کی خاطر پاکستان کے عوام سے…

ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلہ، ریحام خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔ریحام خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن کی جانب سے دیے گئے…

کم عمری کی شادی کا کیس، میڈیا کو متاثرہ بچی کی شناخت چھپانے کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے کم عمری کی شادی سے متعلق کیس میں میڈیا کو متاثرہ بچی کی شناخت چھپانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کا نام نہ ظاہر کرنے سے متعلق ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کی درخواست پر فیصلہ سناتے…

کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلوی ایتھلیٹس سب پر بازی لے گئے

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلوی ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، آسٹریلوی ایتھلیٹس سب پر بازی لے گئے۔آسٹریلوی ایتھلیٹس اب تک مختلف ایونٹ میں مجموعی طور پر 71 میڈلز جیت کر سب سے آگے ہیں، آسٹریلیا نے31 سونے،…