جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایشیا کپ جیتنے کی مکمل منصوبہ بندی کرلی، بیٹنگ کوچ محمد یوسف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی مکمل منصوبہ بندی کرلی، پلیئرز نے پلان کے مطابق پرفارم کیا تو اچھے نتائج ملیں گے۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو میں محمد یوسف نے کہا کہ صرف پاکستان اور بھارت کے میچ پر توجہ مرکوز…

پاکستان قطر کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف سے قطر بزنس ایسوسی ایشن (کیو بی اے) کے وفد نے ملاقات کی۔ دوحہ میں ہونے والی ملاقات میں وفد کی قیادت چیئرمین کیو بی اے شیخ فیصل بن قاسم الثانی نے کی۔ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر کابینہ کے اہم ارکان اور اعلیٰ حکام بھی…

پاکستان نے میزائل فائر معاملے کی انکوائری بند کرنے کا بھارتی فیصلہ مسترد کر دیا

پاکستان نے پانچ ماہ قبل پاکستان میں بھارتی میزائل فائر کرنے کے معاملے کی انکوائری بند کرنے کے بھارتی فیصلے کو مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے اس حوالے سے کہا کہ پاکستان نے بھارتی سپر سونک میزائل فائر کرنے کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات…

کراچی: ریلوے ٹریک پر پانی جمع، 25 اگست کی کئی ٹرینیں منسوخ

کراچی میں ریلوے ٹریک پر بارش کا پانی آنے کے باعث 25 اگست کی کئی ٹرینیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ریلوے اعلامیہ کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم اور کراچی ایکسپریس معطل رہیں گی۔کراچی سے راولپنڈی روانہ ہونے والی پاکستان اور تیزگام…

فرح گوگی کے نام شیخوپورہ میں غیر منقولہ املاک کی رپورٹ طلب

محکمہ مال فرح گوگی کے نام پر شیخوپورہ میں غیر منقولہ املاک کی رپورٹ 30 اگست تک دے، نیب لاہور کی جانب سے مراسلہ جاری کردیا گیا۔مراسلہ کے مطابق نیب ٹیم فرحت شہزادی المعروف فرح خان اور ان کے شوہر احسن اقبال جمیل کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے۔یہ…

بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی غیر رسمی ملاقات

ایشیا کپ 2022ء کے لیے قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران کپتان قومی ٹیم بابر اعظم اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی ملاقات ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کی اسٹیڈیم آمد اور پریکٹس سیشن سے متعلق ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو…

میڈیکل فائنل ایئر کے طالبعلم کی خودکشی، ابتدائی تحقیقات مکمل

لاہور میں میڈیکل کے فائنل ایئر کے طالب علم کی ٹرین کے نیچے لیٹ کر خودکشی کی ابتدائی تحقیقات مکمل ہوگئیں۔اسلام آباد میں دہشت زدہ کر دینے والی واردات سامنے آگئی، سعد عباسی نامی ملزم نے خاتون کو کرائے کا مکان دکھانے کےلیے بلایا۔پولیس کی…

خام تیل 101 ڈالر فی بیرل کی حد عبور کرگیا

سعودی عرب کی جانب سے اوپیک تیل پیداوار کم کرنے کا عندیہ دینے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل 101 ڈالر فی بیرل کی حد عبور کرگیا ہے۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 95 ڈالر فی بیرل پر…

کراچی تا پشاور عوام ایکسپریس آج معطل رہے گی، پاکستان ریلوے

پاکستان ریلوے نے 24 اگست کو کراچی تا پشاور عوام ایکسپریس معطل کردی گئی ہے۔ کراچی سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مسافروں کو دوسری گاڑیوں میں سیٹیں فراہم کی جائیں گی۔ ریلوے اعلامیہ کے مطابق جو مسافر سفر نہ کرنا چاہیں وہ ٹکٹ کی مکمل رقم…

ڈیزل کے بجائے ہائیڈروجن سے چلنے والی ٹرینیں متعارف

پائیدار مستقبل کو یقینی بنانے میں آلودگی سے پاک سفر کے طریقے انتہائی اہمیت رکھتے ہیں اور اسی مقصد سے ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی مسافر ٹرین نے کام شروع کر دیا۔جرمنی کی ریاست لوئر سیکسونی (Lower Saxony) میں آج سے ایک پوری ریل…