جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انعام بٹ کی اسلامک گیمز میں شرکت مشکوک

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتنے والے پہلوان انعام بٹ کی اسلامک گیمز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق اسلامک گیمز 9 اگست سے ترکیہ کے شہر کونیا میں شروع ہوں گے۔انعام بٹ کامن ویلتھ گیمز کے سیمی فائنل میں زخمی ہوگئے…

آج کوئی نہیں کہہ رہا کہ پاکستان، سری لنکا بن جائے گا، احسن اقبال

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی پہلی ترجیح ملکی معیشت کو مستحکم کرنا ہے۔شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ حکومت اور اداروں نے مل کر پاکستان کو بچانے کے لیے اہم کردار ادا کیا…

لاہور: لڑکے کا تاوان کیلئے اغوا، معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں 5 لاکھ روپے تاوان کے لیے لڑکے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔اپنے اغوا کا ڈرامہ رچانے والے لڑکے کو پولیس نے ٹریس کر کے والدین کے حوالے کردیا۔بادامی باغ کے رہائشی محمد سفیر نے مقدمہ درج کروایا کہ اس کا 14…

کراچی: 8 محرم کا جلوس امام بارگاہ حسینہ ایرانیان پہنچ کر ختم

کراچی میں 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان پہنچ کر اختتام پزیر ہوگیا۔ کراچی میں 8 محرم الحرام کی مرکزی مجلس نشتر پارک میں ہوئی، علامہ محمد حسین نقوی نے اہل بیت کے فضائل بیان کیے۔ مجلس کے…

فیصلے پارلیمنٹ میں نہیں آئی ایم ایف کے بند کمروں میں ہو رہے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے فیصلے پارلیمنٹ کے بجائے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بند کمروں میں ہو رہے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں امیر جماعت اسلامی نے 12 اگست سے بجلی بلوں میں ٹیکسز کے خلاف ملک گیر…

مکہ مکرمہ: کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو

مکہ مکرمہ میں بنے کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ٹوئٹر پر ایک صارف نے اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کچھ دن پہلے مکہ مکرمہ میں بارش کے دوران کلاک ٹاور پر بجلی گرتی نظر آرہی ہے۔وائرل…

وزیراعلیٰ پنجاب نے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے صوبے میں احساس راشن رعایت پروگرام شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ پروگرام کے تحت غریب لوگوں کو ماہانہ ایک ہزار روپے کے بجائے 1500 روپے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت غریب لوگوں…

نوشہرہ: الیکشن کمیشن کوئی فیصلہ نہیں د ے سکتا، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما پرویز خٹک کا  کہنا ہے کہ  الیکشن کمیشن کوئی فیصلہ نہیں دے سکتا، الیکشن کمیشن کو یہ اختیار بھی حاصل نہیں کہ وہ موجودہ حکومت کو رپورٹ بھجوائے۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ…

تمام فنڈز پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے نام پر لیے جاتے ہیں، سلیم مانڈوی والا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ تمام فنڈز پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے نام پر لیے جاتے ہیں، الیکشن کمیشن رولز کے مطابق پیپلز پارٹی کے اکاؤنٹس سے کبھی رقم پی پی پی پی کو منتقل نہیں…

ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی افسران کی شہادت، منفی پروپیگنڈا پر تحقیقات

ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ نے ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی افسران کی شہادت کے بعد سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے سے متعلق تحقیقات شروع کردیں۔ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائمز محمد جعفر کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کر دی گئی ہے۔ تحقیقاتی…

واقعہ کربلا ہمیں حق کا ساتھ دینے کا درس دیتا ہے، لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ شہادت حسین اور کربلا کا المناک سانحہ تمام اہل ایمان پور ی امت کا مشترکہ اثاثہ اور باطل کے مقابلہ میں حق کے الم کے ساتھ…

فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت، ٹی ایل پی کی شدید الفاظ میں مذمت

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مرکزی رہنما مفتی محمد عمیر الازہری نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں مفتی محمد عمیر الازہری نے کہا کہ بے گناہ فلسطینیوں کیخلاف قوت کے استعمال نے پوری امت…

چین کا آبنائے تائیوان میں فوجی مشقیں باقاعدگی سے کرنے کا اعلان

چین نے آبنائے تائیوان کے مشرق میں فوجی مشقیں باقاعدگی سے کرنے کا اعلان کردیا۔ چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین آبنائے تائیوان کے مشرق میں اب باقاعدہ فوجی مشقیں کیا کرے گا۔خیال رہے کہ چین نے پچھلے ہفتے امریکی اسپیکر ایوان نمائندگان نینسی…

پاکستان نے او آئی سی بیان پر بھارتی تنقید مسترد کردی

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے بیان پر بھارتی تنقید مسترد کردی۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ اور نہ ہی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ 5 اگست 2019ء کے یکطرفہ،…