جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بغیر ناخنوں کے ہاتھ کی دل دہلادینے والی تصویر کی حقیقت کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی انسانی ہاتھوں کی ایک تصویر نے صارفین کے دل دہلا دیے ہیں،  اس شخص کے ہاتھوں کی انگلیوں پر ناخنوں کا کوئی نام و نشان تک نہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس تصویر پر سیکڑوں صارفین نے ابتداً تو دلچسپ تبصرے…

بابر اور رضوان کا یاد کرایا سبق لٹن داس نے بھارت کو پڑھا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے ٹیوشن لے کر بنگلادیشی بیٹر لٹن داس نے بھارتی ٹیم کی درگت بنادی۔انٹرنیٹ پر صارفین نے گزشتہ روز بنگلادیشی بیٹر کی بھارت کے خلاف دھواں دھار اننگز کو بابر اعظم اور محمد…

قطر سے اسلام آباد پہنچے غیر ملکی مسافر کے قبضے سے 1 کلو کوکین برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کر لی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق برازیل سے تعلق رکھنے والا مسافر قطر سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچا…

سیاسی بحران فوج، سپریم کورٹ ختم کرسکتے ہیں، اسد عمر

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی بحران صرف فوج اور سپریم کورٹ ہی ختم کرسکتے ہیں اور انہیں یہ کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت کوئی بات چیت نہیں چل رہی، پہلے صدر عارف علوی نے ایک اقدام کیا تھا۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ…

انجرڈ فخر زمان کی جگہ محمد حارث اسکواڈ میں شامل

جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ سے قبل انجرڈ فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو پاکستان کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے ریزرو کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل وکٹ کیپر بیٹسمین…

سائفر آڈیو لیک، عمران خان آج ایف آئی اے میں طلب

سائفر آڈیو لیک معاملے کی انکوائری کے لیے عمران خان کو آج ایف آئی اے میں طلب کرلیا گیا۔ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم عمران خان کو آج دوپہر 12 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔سائفر آڈیو لیک معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے…

کراچی میں سپرہائی وے پر دھند، حد نگاہ متاثر

کراچی میں سپرہائی وے پر دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہے، موٹر وے پولیس نے ڈرائیوروں کو احتیاط سے گاڑی چلانے کی ہدایت کی ہے۔ موسمیاتی ماہرین کی جانب سے کراچی میں آئندہ 2 سے 4 روز صبح میں دھند رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار…

عمران پاکستانی عوام کی مشکلات بڑھا رہے ہیں، خالد محمود

برطانوی رکن پارلیمنٹ خالد محمود نے عمران خان کے نام خط لکھا ہے، جس میں کہا ہے کہ عمران خان کی انتشار انگیز سیاست نے سیلاب اور مہنگائی کے ڈسے پاکستانیوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں، پاکستانی اس سے بہتر کے مستحق ہیں۔خالد محمود نے کہا کہ پاکستان…

وزیراعظم چین کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف چین کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے۔دورۂ چین میں صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ چین، پاکستان کے مالی استحکام کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ چین،…

پیدائش سے قبل بچوں میں سانس کی بیماری کا خطرہ، حاملہ خواتین کیلئے ویکسین تیار

سائنسدانوں نے حاملہ خواتین کے لیے ایک نئی اور بےحد پُراثر ویکسین تیار کرلی ہے جس سے پیدائش سے قبل بچوں میں جان لیوا سانس کی بیماری کے خطرے کو کافی حد تک دور کیا جاسکتا ہے۔ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے نئے نتائج کے مطابق، ویکسین نوزائیدہ…

لانگ مارچ، ٹرک سے گر کر زخمی ہونے والا PTI کارکن جاں بحق

لاہور حالی روڈ پر گزشتہ جمعہ کو ٹرک سے گر کر زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کا کارکن اسپتال میں دم توڑ گیا۔سی سی ٹی وی کی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی کے بینر لگے ٹرک پر سوار حسن بلوچ نامی کارکن لانگ مارچ میں شرکت کے لیے جا ریا تھا…

یونان کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی

یونان کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے درجنوں تارکین وطن لاپتہ ہوگئے، یونانی کوسٹ گارڈز ڈوبنے والے افراد کی تلاش کر رہے ہیں۔یونانی حکام کے مطابق ڈوبنے والی کشتی کے 10 مسافروں کو نکال لیا گیا ہے۔یونانی کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ کشتی…

وزیراعظم آج چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، وزیراعظم آج چینی صدر اور وزیراعظم سے وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کے ساتھ، 6 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرض رول…