جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت میرا فخر ہے: ثانیہ مرزا

معروف پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھارت کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر ایک خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں دو…

آئس لینڈ: پہاڑوں سے لاوا پھوٹ پڑا، شہریوں نے پکنک اسپاٹ بنا لیا

آئس لینڈ میں ہزاروں زلزلوں کے بعد پہاڑ سے لاوا پھوٹ پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہاڑوں سے پھوٹ پڑنے والے گرم لاوے کو دیکھ کر لوگوں نے اسے پکنک اسپاٹ بنا لیا۔ ہزاروں شہری حکومت کی طرف سے تنبیہ نظر انداز کرتے ہوئے لاوا دیکھنے…

بھتہ اور خودکش حملے شروع ہو گئے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بھتہ اور خودکش حملے شروع ہو گئے، ملکی سیاست اور اقتدار سے زیادہ ملک کی سلامتی اہم ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا…

رانا ثناء اللّٰہ کی شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملے کی مذمت

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی جانب سے شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملے کی مذمت کی گئی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ وطن کی خاطر جان دینے والے فوجی جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا…

کیا بچوں کو بھوکا مار دیں؟ کراچی کی رابعہ کا حکمرانوں سے سوال، ویڈیو وائرل

سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس پر کراچی کی رہائشی خاتون رابعہ کا وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مریم نواز کے نام ویڈیو پیغام وائرل ہو گیا۔دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی کے بوجھ تلے دبی ہوئی رابعہ نامی ایک ماں نے مذکورہ ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جو…

امریکا: رولر کوسٹر میں سوار افراد 1 گھنٹے تک ہوا میں الٹے معلق، ویڈیو وائرل

امریکا کے تفریحی پارک میں نصب رولر کوسٹر تکنیکی خرابی کے باعث رک گئی جس کی وجہ سے اس پر سوار افراد ہوا میں الٹے معلق ہو گئے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو دیکھنے والوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ…

پنجاب حکومت کا 25 مئی کے واقعات پر اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت نے 25 مئی کے واقعات پر اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ کرلیا جو تشددمیں ملوث پولیس افسروں کی نشاندہی کرے گی۔ پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی زیر…

سوات میں پولیس نے DSP کو بازیاب کرا لیا

وادیٔ سوات میں ڈی ایس پی پیر سید کو دہشت گردوں کے قبضے سے بازیاب کروا لیا گیا ہے۔سوات پولیس کے مطابق واقعے کے ذمے دار دہشت گردوں کے خلاف آج آپریشن کیا جائے گا۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ سوات کی تحصیل مٹہ سے ڈی ایس پی پیر سید کو دہشت…

یومِ عاشور: امام حسین ؓ کی شہادت کی یاد میں جلوس، مجالس منعقد

ملک بھر میں آج یومِ عاشور عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔نواسۂ رسول حضرت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ کی لازوال قربانی کی یاد میں ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں عاشورہ ٔ محرم الحرام کے جلوس نکالے جا رہے ہیں، مجالسِ عزا…

فرانس: دریا میں پھنسی وہیل کو منفرد طریقے سے آزادی دلا دی گئی

فرانس کے دریائے سین میں پھنسی بیلوگا وہیل کو نکالنے کے لیے سائنسدانوں نے منفرد طریقہ آزمایا اور کامیابی حاصل کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دریائے سین میں ایک بیلوگا وہیل پھنس گئی تھی، جس نے نکلنے کی کافی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہ ہو…