بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شہباز گل نے رانا ثناء اللّٰہ سے سوال پوچھ لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہباز گل نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سے سوال پوچھ لیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز گل نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کو لاہور سے حراست میں لیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ سینیٹر سیف اللّٰہ نیازی کو حراست میں لیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)  کا کہنا ہے کہ ہم نے کسی کو حراست میں نہیں لیا۔

شہباز گل نے یہ بھی کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ سے پوچھتا ہوں کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں یا ایف آئی اے؟

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.