جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الخدمت کے رضاکار جانوں کو خطرے میں ڈال کر متاثرین کی مدد کررہے ہیں ٗ حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت اداہ نورحق میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک میں سیلابی آفت کے حوالے سے شہر بھر میں الخدمت کے تحت امدادی کیمپس لگائے جانے سمیت دیگر امدادی سرگرمیو ں کا…

صدر مملکت کا 25 سال پرانے اراضی کیس میں متاثرین کو معاوضہ دینے کا حکم

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 25 سال پرانے معاملے میں وفاقی محتسب کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کو شکایت کنندگان کو خریدی گئی زمین کے بدلے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔…

حیدرآباد: امدادی ٹینٹ کی 4 گنا قیمت پر فروخت کا انکشاف

حیدرآباد میں سیلاب متاثرین کے امدادی ٹینٹ اور دیگر سامان 4 گنا قیمت پر بیچنے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق سیلاب متاثرین کی ضرورت میں کام آنے والے امدادی سامان، ٹینٹ، دریاں اور دیگر سامان 4 گنا زائد قیمت پر فروخت کرنے والے 5 دکاندار…

جلدی آؤٹ ہونے کے باوجود فخر زمان کی تعریفیں

بھارت کے خلاف کھیلے جانیوالے ایشیا کپ 2022 میں آؤٹ ہونے کے باوجود  پاکستانی ٹیم کے بلے باز فخر زمان کے سوشل میڈیا پر تعریفوں کے پل بندھ گئے۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابقہ کپتان ثنا میر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ گراؤنڈ میں شور کے…

ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف

بھارت کے خلاف ایشیا کپ 2022 کے ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دے دیا۔دباؤ میں بیٹنگ کرنے کے باوجود اختتامی لمحات میں ٹیل اینڈرز کی باؤنڈری کی بدولت قومی ٹیم 147 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ محتاط انداز…

پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے ہسپانوی سیاح جوڑے کو بھی ریسکیو کرلیا

خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کی وادی کمراٹ میں پاک فوج نے ریسکیو آپریشن کے دوران سیاحوں کو بھی متاثرہ علاقوں سے نکال لیا گیا، پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے ہسپانوی سیاح جوڑے کو بھی ریسکیو کرلیا۔اس حوالے سے ہسپانوی سیاح کا کہنا ہے کہ ہم کافی…

ایک پاکستانی موٹر سائیکل پر 2 براعظموں کے 11 ممالک گھوم آیا

پاکستانی نوجوان کا مہم جوئی کا جنون، اپنی موٹرسائیکل پر 2 براعظموں کے 11 ممالک کی سیر کر آیا۔دنیا دیکھنے کا جنون اور جذبہ کیسا ہوتا ہے یہ کوئی نوجوان ارشد اقبال سے پوچھے، انہوں نے موٹر بائیک کے ذریعے دو براعظموں کے 11 ممالک کی سیرکی…

وزیراعلیٰ سندھ کی سیلاب متاثرین کیخلاف ایف آئی آر واپس لینے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب متاثرین کے خلاف درج کیے جانے والے ایف آئی آر کا نوٹس لیتے ہوئے اسے فوری طور پر واپس لینے کی ہدایت دی اور کہا کہ متاثرین تکلیف اور مصیبت میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ان کا ہر طرح سے خیال رکھنا ہے…

سیلاب متاثرین میں 50، 50 روپے بانٹنے پر پی پی رہنما پر تنقید

سندھ کے سیلاب متاثرین میں 50، 50 روپے بانٹنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما منور تالپور تنقید کی زد میں آگئے۔صحافی نے منور تالپور سے اس حوالے سے سوال پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ میں نے 50 روپے بانٹے ہیں، کونسا گناہ کیا ہے۔پی پی رہنما کے…

ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

بھارت کے خلاف ایشیا کپ 2022 کے ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستان کی آدھی ٹیم 100 رنز سے قبل ہی آؤٹ ہوگئی۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ قومی ٹیم کو 15 رنز پر پہلی وکٹ سے…

کمانڈر سوات بریگیڈیئر ساجد اکبر کی ریلیف سرگرمیوں پر بریفنگ

کمانڈر سوات بریگیڈیئر ساجد اکبر نے کہا ہے کہ 5 تحصیلوں میں میڈیکل کیمپ قائم کردیے ہیں۔سوات اور گرد نواح میں ریلیف سرگرمیوں پر بریگیڈیئر ساجد اکبر نے کہا کہ سوات میں مجموعی طور پر 47 ریلیف کیمپس قائم کیے ہیں، 250 خاندانوں کو کھانا اور…

پاکستان میں سیلابی صورتحال پر برطانوی حکومت کا 15 لاکھ پاؤنڈز کی امداد کا اعلان

پاکستان میں سیلابی صورتحال پر برطانوی حکومت نے 15 لاکھ پاؤنڈز کی امداد  کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی قونصلیٹ کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت کی جانب سے 15 لاکھ پاؤنڈز کی مدد کی جا رہی ہے، برطانوی حکومت کی جانب سے امدادی سامان منگل کو…

صاحب حیثیت لوگ سیلاب متاثرین کی مدد کریں، نواز شریف کی اپیل

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے تمام صاحب حیثیت لوگوں سے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کردی۔ویڈیو پیغام میں میاں نواز شریف نے کہا کہ سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، ان حالات میں متاثرین کو تنہا نہیں…

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کی گیٹ منی سیلاب فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کی گیٹ منی پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف کراچی میں شیڈول پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کی گیٹ…

سیلاب متاثرین کی مدد، پرویز الہٰی کا عمران خان کی ٹیلی تھون کا خیر مقدم

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے عمران خان کی انٹرنیشنل ٹیلی تھون کا خیر مقدم کیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی ٹیلی تھون سے سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا…

مشکل وقت میں پاکستانی عوام کی ہر قسم کی مدد کے لیے تیار ہیں، ترک صدر

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے ترکیہ نے بھی پاکستان کی مدد کا اعلان کیا ہے۔ترک کمیونی کیشن ڈائریکٹوریٹ کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو ٹیلیفون میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے سیلاب زدہ پاکستان کے لیے نیک خواہشات…