جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم کی کسان وفود سے ملاقاتیں، اگلے ہفتے پیکیج کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف سے کسانوں کے وفود نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے زرعی شعبے کی ترقی کےلیے کسان پیکیج کا اعلان کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے آڈیو لیکس کے معاملے پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ…

مریم نواز کی آئندہ 24 گھنٹوں میں لندن روانگی متوقع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی لندن روانگی متوقع ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز آئندہ 24 گھنٹوں میں لندن پہنچ سکتی ہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ مریم نواز لندن میں تقریباً دو ہفتے قیام کریں…

سعودی عرب 2029ء میں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی میزبانی کرے گا

سعودی عرب 2029ء میں نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی میزبانی کرے گا۔ اس بات کا فیصلہ کمبوڈیا کے دارالحکومت پنوم پن میں منعقد ایشیائی اولمپکس کی جنرل اسمبلی نے اپنے 41ویں اجلاس میں کیا۔اجلاس میں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی میزبانی کے لیے سعودی…

امریکا کا یوکرین کو 625 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کےلیے مزید 62 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی سیکیورٹی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں صدر بائیڈن نے یوکرین کو مزید سیکیورٹی امداد دینے کے بارے میں…

ڈینش ملکہ نے پوتے پوتیوں کے شاہی خطاب ختم کرنے پر معذرت کرلی

ڈنمارک کی ملکہ مارگریٹ دوم نے اپنے پوتے پوتیوں کے لیے شاہی خطاب ختم کرنے کے فیصلے پر معذرت کرلی۔ملکہ مارگریٹ دوم نے کہا کہ یہ فیصلہ اس لیے کیا تاکہ خاندان کے افراد شاہی پابندیوں کے بغیر زندگی گزار سکیں۔انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے فیصلے پر…

کینیا پر قبضے کی اشتعال انگیز ٹوئٹ، یوگینڈا کے انفنٹری فورسز کمانڈر برطرف

یوگینڈا کے صدر یوری موسےوینی نے اپنے بیٹے کو ملک کی انفنٹری فورسز کے کمانڈر کے عہدے سے برطرف کر دیا۔صدر کے بیٹے لیفٹیننٹ جنرل مہوزی کینےرگابا نے پڑوسی ملک کینیا کے دارالحکومت پر قبضہ کرنے کی دھمکی آمیز ٹوئٹ کی تھی جس سے مشرقی افریقہ میں…

ٹی ٹی پی کے افغان طالبان سے اختلافات، جنگ کی دھمکی دیدی

افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور امارت اسلامی کے درمیان اختلافات سامنے آگئے۔یہ اختلافات ٹی ٹی پی کے رہنما عبداللّٰہ مولوی کے گھر کی تلاشی لینے پر پیدا ہوئے۔اس سلسلے میں جیو نیوز کو ٹی ٹی پی ملاکنڈ کے کمانڈر نور…

آخری ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کامیاب، سیریز بھارت کے نام

جنوبی افریقہ نے بھارت کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں باآسانی 49 رنز سے شکست دے دی، تاہم سیریز 1-2 سے بھارت کے نام رہی۔ اندور میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں جنوبی افریقہ کے بلے بازوں نے بھارتی بولرز کا بھرکس نکال دیا۔ پروٹیاز نے پہلے…

سیکریٹری الیکشن کمیشن کا سیکریٹریز داخلہ و دفاع کو مراسلہ

سیکریٹری الیکشن کمیشن نے سیکریٹریز داخلہ اور دفاع کو مراسلہ بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیاسی بیانیے اور تقسیم کے باعث انتخابات میں امن و امان کےحوالے سے خطرات ہیں۔مراسلے میں کہا گیا کہ 16 اکتوبر کو قومی اسمبلی کے 9 اور صوبائی اسمبلی…

عمران خان نے لفظ نیوٹرل کو گالی بنادیا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ عمران خان نے لفظ نیوٹرل کو گالی بنادیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ن لیگی نائب صدر نے کہا کہ عمران خان نے لفظ نیوٹرل کو گالی اس لیے بنایا…

کراچی: ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب فائرنگ سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ٹیم کے ساتھ آنے والا شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق جس عمارت کو توڑا جا رہا ہے، اس کے مالک نے فائرنگ کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول ایس بی سی اے کی…

پی ٹی آئی رہنما یاسر قدیر اوورسیز پاکستانی کمیشن فرانس کے میڈیا ایڈوائزر مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما یاسر قدیر کو اوور سیز پاکستان کمیشن فرانس کیلئے میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے۔ سابقہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن اور پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما یاسر قدیر کو اوورسیز پاکستان کمیشن پنجاب کیلئے میڈیا…

آج کل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا زمانہ ہے، جاوید میاں داد

پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کے مینٹور جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ آج کل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ہی ہو رہی ہے، زمانہ اسی کا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا کہ پاکستان جونیئر لیگ کا شروع ہونا خوش آئند…

دوران پرواز شاداب کی سالگرہ، کیک بھی کاٹا گیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان کی نیوزی لینڈ جاتے ہوئے دوران پرواز سالگرہ منائی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سالگرہ منانے کی ان خوشگوار لمحات کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تمام…

مفتاح  اور ڈار کی لڑائی  نے آئی ایم ایف پروگرام  میں مزید پیچیدگیاں پیدا کردیں،فواد چوہدری

 اسلا م آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چو ہدری نے کہا ہے کہ  مفتاح اسماعیل  اور اسحق ڈار کے متضاد بیانات نے آئی ایم ایف پروگرام پرمزید پیچیدگیاں پیدا کردیں ۔ …