جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی فوجی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 1 پائلٹ ہلاک ہو گیا ہے۔بھارتی فوجی حکام نے بتایا ہے کہ بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر بھارتی ریاست اروناچل پردیش…

سہراب گوٹھ، اسکول ٹیچرز کو لوٹنے والا خطرناک ملزم ہلاک، اسلحہ برآمد

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہوگئے۔ ڈی ایس پی سہیل فیض کے مطابق واقعہ سہراب گوٹھ کے علاقے میں الاشرف سوسائٹی میں ایک معروف نجی اسکول کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق واردات کی اطلاع…

عمران خان کی آڈیو لیکس پر FIA انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی

سائفر سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آڈیو لیکس پر تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ایف آئی اے کی انکوائری ٹیم  سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔آیف آئی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق…

پاکستان جونیئر لیگ، ڈیرن سیمی سمیت مزید کھلاڑی بھی لاہور پہنچ گئے

پاکستان جونیئر لیگ کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان، حیدر آباد ہنٹرز کے مینٹور ڈیرن سیمی بھی لاہور پہنچ  گئے۔پاکستان جونیئر لیگ کے لیے ڈیرن سیمی، ساؤتھ افریقا کے کرکٹر، بہاولپور رائیلز کے مینٹور عمران طاہر اور نیوزی لینڈ کے کرکٹر،…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کیلئے 40 کروڑ روپے سے نیا دفتر بنانے کا فیصلہ

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے لیے 40 کروڑ روپے سے نیا دفتر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔محکمۂ مواصلات پنجاب کے مطابق کلب روڈ جی او آر میں 4.6 کینال پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے نئے دفتر کی عمارت تعمیر ہو گی۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے نئے…

عمر فاران وزیرِ اعظم کے PRO مقرر

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے انفارمیشن گروپ کے محمد عمر فاران کو اپنا پی آر او مقرر کر دیا۔محمد عمر فاران کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پی آر او مقرر کیے جانے کے حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے ذریعے بتایا گیا ہے۔وزیرِ اعظم آفس…

عمران خان کے گارڈ کی مطیع اللّٰہ جان کو دھکا دیتے ویڈیو وائرل

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گارڈ کی صحافی مطیع اللہ جان کو دھکا دیتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔گزشتہ دنوں عمران خان ڈسٹرکٹ ایڈیشنل خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق دیے گئے بیان پر توہین عدالت کے نوٹس پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں…

بھارت: گھر میں ایل ای ڈی پھٹنے سے 1 ہلاک

آپ نے اکثر موبائل فونز پھٹنے کے واقعات کے حوالے سے سنا ہی ہوگا لیکن کیا کبھی آپ نے ایل ای ڈی کے حوالے سے بھی ایسا سنا ہے! یقیناً نہیں۔ایسا ہی ایک حادثہ بھارتی ریاست اُتر پردیس میں پیش آیا جب اچانک ایل ای ڈی ایک دھماکے کے ساتھ پھٹ…

عبدالرزاق نے انگلینڈ سیریز کو اچھا قرار دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو اچھی سیریز ملی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ انگلینڈ بڑی ٹف ٹیم ہے، پاکستان کو اس کے خلاف کھیلنے کا موقع ملا،…

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان سہہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔کرائسٹ چرچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن اور بنگلادیش کے قائم مقام کپتان نور الحسن نے ٹرافی کے ہمراہ…

کہاں گیا وہ پاناما؟ کہاں گیا وہ مانیٹری جج: کیپٹن (ر) صفدر

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کا کہنا ہے کہ اب وقت ہے کہ پوچھیں کہاں گیا وہ پاناما؟ کہاں گیا وہ مانیٹری جج؟مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اپنی اہلیہ مریم نواز کو لندن کے لیے رخصت کرنے لاہر ایئر پورٹ آئے تھے،…