جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی ویسٹ کے تھانوں میں خواتین اہلکاروں کی اہم عہدوں پر تعیناتی

کراچی میں ضلع غربی کے مختلف تھانوں میں خواتین پولیس اہلکاروں کو ہیڈ محرر اور کرائم محرر جیسے اہم عہدوں پر تعینات کردیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی)  ضلع غربی فرخ رضا کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے احکامات…

اچھی خبر کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ اچھی خبر کا کریڈٹ عمران خان اور پاکستان کے عوام کو جاتا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ پاکستان کے معاشی حالات برے ہیں مگر خوشخبریاں آنا…

11 ماہ میں کتنے کروڑ ڈالرز کی گاڑیاں اور سونا درآمد کیا گیا؟

پاکستانیوں نے گزشتہ 11 ماہ میں کتنے کروڑ ڈالرز کی گاڑیاں اور سونا درآمد کیا ہے؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 11 ماہ کے دوران 57 کروڑ 83 لاکھ 34 ہزار ڈالرز کی کمپلیٹلی بِلٹ اَپ (سی بی یو) گاڑیاں…

این اے 240: ہنگامہ آرائی کے دوران مصطفیٰ کمال کو بھی گولی لگی تھی

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں  ہنگامہ آرائی کے دوران مصطفیٰ کمال کو بھی گولی لگی، گذشتہ روز جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے اپنے زخمی ہونے کا اشارہ دیا تھا۔ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ نتائج کی تبدیلی…

پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں بہتری، تیسرے نمبر پر آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستان ٹیم کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے جو چوتھے سے تیسرے نمبر پر آگئی۔ون ڈے کی نئی رینکنگ میں آسٹریلوی ٹیم سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد تیسرے سے چوتھے نمبر پر…

برطانوی وزیر داخلہ کی جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کرنے کی منظوری، وکی لیکس کا اپیل دائر کرنے کا…

جولین اسانج: برطانوی وزیر داخلہ نے وکی لیکس کے بانی کو ملک بدر کرنے کی منظوری دے دی، وکی لیکس کا اپیل دائر کرنے کا اعلان2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہEPAبرطانوی وزیرِ داخلہ پریتی پٹیل نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کرنے کی…

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

صوبۂ پنجاب، خیبر پختون خوا سمیت پاکستان کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے ملتان، فیصل آباد، ایبٹ آباد، سوات، مالا…

یوم آزادی پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ چھاپا جائے گا

پاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر 75 روپے کے یادگاری نوٹ چھاپے جائیں گے۔وزارت خزانہ نے 75 روپے کا نوٹ چھاپنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔وفاقی کابینہ کے فیصلے کے مطابق 75 روپے کے نوٹ کے ڈیزائن کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔وزارت خزانہ نے اسٹیٹ…

پی ٹی اے کی ناپسندیدہ SMS بلاک کرنے کی تیاری

وزیراعظم کی ہدایت پر پی ٹی اے نے ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی پالیسی پر کام شروع کر دیا۔پی ٹی اے اعلامیے کے مطابق شہریوں کی مرضی کیخلاف مارکیٹنگ کے پیغامات نہیں بھیجے جاسکیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مارکیٹنگ ایس ایم ایس بلاک…

عامر لیاقت کی خالی ہونے والی نشست سے PTI کا ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال سے خالی ہونے والی کراچی کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 سے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

ایس بی پی کی 3 ماہ کی ATM ٹرانزیکشن رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ 3 ماہ میں 17.13 کروڑ اے ٹی ایم ٹرانزیکشن ہوئیں۔ایس بی پی کی جانب سے جاری اے ٹی ایم ٹرانزیکشن رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران اے ٹی ایم سے ٹرانزیکشن کی مالیت 2 ہزار 437 ارب روپے…