جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پشاور: فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق پشاور کے کبوتر چوک پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 خواجہ سرا زخمی ہوئے ہیں۔زخمی خواجہ سراؤں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل…

رابطہ کمیٹی MQM نے اختلافات کی خبروں کی تردید کردی

رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان نے میڈیا پر چلنے والی رابطہ کمیٹی میں اختلافات کی خبروں کی تردید ہے۔رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چینلز پر چلنے والی رابطہ کمیٹی میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں اور ایسی…

امریکا سیلاب زدگان کے لیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد دے گا

امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد دے گی۔امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے ہیوسٹن میں فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد امریکی…

دادو شہر اور گردونواح میں سیلاب کا خطرہ

دادو شہر اور گردونواح میں سیلاب کا خطرہ ہے، شہر کی پہلی ڈیفنس لائن چک پل ٹوٹنے کے بعد شہر کو بچانے کے لیے پلان بی پر عمل درآمد شروع کردیا گیا۔پلان بی کے تحت بائی پاس روڈ پر بُرڑا نہر کے پشتوں پر رنگ بند کی تعمیر کا عمل جاری ہے، بھاری…

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 42.70 فیصد پر

ملک میں رواں ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.58 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور مجموعی شرح 42.70 فیصد رہی۔ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 297 روپے مہنگا ہوکر 3 ہزار 84 روپے…

جعفرآباد، نصیرآباد اور صحبت پور میں پانی جمع، وبائی امراض پھیلنے لگے

بلوچستان میں جعفر آباد، نصیر آباد اور صحبت پور کے علاقوں میں کئی روز سے پانی جمع ہے جس کے باعث وبائی امراض پھیلنے لگے ہیں۔شدید گرمی کے ساتھ ملیریا، جلدی امراض اور گیسٹرو سے تباہ حال متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ڈیرہ اللّٰہ…

دادو، نامعلوم افراد نے جوہی برانچ کو کٹ لگادیا

دادو میں تحصیل جوہی میں نامعلوم افراد نے جوہی برانچ کو کٹ لگادیا، جس سے شہر کے ڈوبنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر کٹ کو بھاری مشینری سے پُر نہ کیا گیا تو پانی کی سطح میں اضافہ ہوگا اور شہر ڈوبنے کا خدشہ ہے۔دوسری جانب…

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شکور شاد کے استعفے کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے لیاری سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد کے استعفے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔پی ٹی آئی کے ایم این اے شکور شاد کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے…

کابل: بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔افغان وزارت دفاع کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے جبکہ 5 مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا، حادثہ…

کرتارپور: تقسیمِ ہند کے وقت بچھڑے سکھ بھائی کی مسلمان بہن سے ملاقات

تقسیم ہند کے موقع پر خاندان سے جدا ہونے والا اور بھارت میں ہی رہ جانے والا بھائی پاکستان میں موجود اپنی بہن سے ملنے کے لیے گوردوارہ دربار صاحب پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تقسیم ہند کے موقع پر امرجیت سنگھ جو بھارت میں ہی رہ…

زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی ملزم کو کھانا دینے گئی تھی، پولیس

کراچی کے علاقے کشمیر کالونی میں 10 سالہ بچی کی لاش ملنے کے  معاملے میں مزید پیش رفت ہوئی ہے، پڑوسی کے ہاتھوں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی ملزم کو کھانا دینے گئی تھی۔زیر حراست ملزم کی نشاندہی پر ایک اور ملزم کو بھی حراست میں لے لیا…

راجن پور: سرداروں کیخلاف آواز بلند کرنے پر خاتون کو دھمکیاں

جنوبی پنجاب کے شہر راجن پور کی خاتون کو مقامی سرداروں کے خلاف آواز بلند کرنے پر بااثر افراد کی طرف سے دھمکیاں ملنے لگیں۔ خاتون نے امداد نہ ملنے پر مقامی سرداروں کے خلاف بیان دیا تھا، جو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا تھا، بیان میں خاتون امداد نہ…

ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب میں تیتر، بٹیر کے کھانوں کیلئے بجٹ مختص

ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب میں خلیجی ممالک کے سربراہان اور شاہی مہمانوں کی تواضع کیلئے تیتر، کالے تیتر اور بٹیر کے گوشت کی ڈشز کے لیے سالانہ ایک لاکھ 64 ہزار روپے مختص کرتے ہوئے خریداری کے لیے ٹینڈرز بھی الاٹ کردیے گئے۔ ایوان وزیر اعلیٰ کے…

امریکا سعودی عرب میں عسکری تجربہ گاہ قائم کرے گا

امریکی فوج سعودی عرب میں ایک عسکری تجربہ گاہ قائم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے تین عہدیداران نے اس منصوبے کی تصدیق کی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈرون طیاروں کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ…