والد ایلون مسک سے ناخوش کیوں؟
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے والد اپنے بیٹے سے کچھ زیادہ خوش نہیں ہیں۔ایلون مسک جنہیں ایک بااثر شخصیت تصّور کیا جاتا ہے، اکثر ہی کسی نا کسی کامیابی کی وجہ سے بین الاقوامی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے…
عمران خان نے جو دستاویزات جمع کروائیں وہ سراسر غلط تھیں، مرتضیٰ وہاب
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آرڈر کے پیرا 50 میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے واضح…
جعلی پولیس اور سندھ حکومت کی نمبر پلیٹس پکڑنے کا فیصلہ
سندھ حکومت اور سندھ پولیس کی جانب سے جعلی نمبر پلیٹس کے ساتھ تمام گاڑیاں پکڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے محکمہ ایکسائز کو جعلی نمبر پلیٹس سے متعلق ہدایات جاری کی گئی ہیں۔مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جو…
عمران خان پارٹی چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صادق اور امین نہیں، وہ پارٹی چیئرمین کے عہدے سے فوری استعفیٰ دیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ چور، جھوٹے، فارن…
انٹر بینک میں ڈالر آج کتنے کا ہے؟
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 34 پیسے سستا ہونے کے بعد 238 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ سستا ہونے کے بعد241 روپے کا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک…
پاکستان نے ساتویں، آٹھویں مشترکہ جائزے کی پیشگی شرائط پوری کر دیں: نمائندہ IMF
پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیرز ریز کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 31 جولائی کو پی ڈی ایل میں اضافہ کر کے ساتویں، آٹھویں مشترکہ جائزے کی پیشگی شرائط پوری کر دی ہیں۔یہ بات پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھرپیرز ریز نے…
لیگی رہنما نذیر چوہان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا
مسلم لیگ (ن)، پنجاب اسمبلی کے حلقہ 167 کے ٹکٹ ہولڈر نذیر چوہان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ن لیگی رہنما نذیر چوہان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا، اس دوران رہنما ن لیگ خواجہ عمران نذیر بھی انسداد…
کراچی: وزیرِ اعلیٰ کی خراب سڑکیں، نکاسیٔ آب ٹھیک کرنے کی ہدایت
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں بارشوں سے خراب تمام سڑکوں کی مرمت کرنے کی ہدایت دے دی۔ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں…
الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر الیکشن کمیشن کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر دیے گئے فیصلے پر ردِ عمل…
کراچی، دو دریا کی عمارت سے نوجوان کی لاش برآمد ہونے کا معاملہ، فلیٹ کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر…
کراچی کے علاقے دو دریا پر واقع رہائشی عمارت سے نوجوان کے گر کر ہلاک ہونے کے واقعے کا مقدمہ نوجوان کی بہن کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق مقدمہ مقتول کے دوست اور فلیٹ کے مالک کے خلاف درج کر کے 6 افراد کو پولیس کی جانب سے…
الٹرا پروسیسڈ کھانوں کا استعمال ڈیمنشیا کا باعث بنتا ہے، تحقیق
امریکی جریدے برائے نیورولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق الٹرا پروسیسڈ فوڈز استعمال کرنے والوں کو ڈیمنشیا کا خطرہ لاحق ہوتا ہے۔برطانوی بائیو بینک نے تحقیق کے لیے 72 ہزار سے زائد افراد کا تجزیہ کیا جس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ…
الیکشن کمیشن نے PTI کو غیرملکی کمپنیوں سے ملنی والی رقوم کی تفصیلات جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف کو غیر ملکی کمپنیوں سے ملنی والی رقوم کی تفصیلات بھی جاری کردی گئی ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کو غیرملکی کمپنیوں سے…
کراچی میں 6 سے 9 اگست کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے سندھ میں جمعے سے نئے مون سون سسٹم کے داخل ہونےکا انتباہ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں 5 اگست سے معتدل شدت کی مون سون ہوائیں داخل ہونےکا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص،…
انگلینڈ کے تاریخی دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا ہے، دونوں ٹیموں کے مابین 7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔سیریز کے ابتدائی 4…
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے سنجیدہ نتائج ہوسکتے ہیں:عرفان قادر
ماہرِ قانون عرفان قادر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے سنجیدہ نتائج مرتب ہو سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران عرفان قادر نے اپنے ردِ عمل کا اظہار…
بریکنگ نیوز | وزیر اعظم شہباز شریف کا عمران خان کہنا Mutlaiq Bara Bayan | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=yh0cw-CEtsk
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 PM | عمران خان پر پبندی لگانے کا مطلب | 2 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=V5bmirUVdtw
? لائیو | ڈان نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن | الیکشن کمیشن کا بارہ فیصل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=M1SYsoZmNFI
'آج سبیت ہو گیا کے ملک مائی سب سے بڑا چور عمران خان ہے' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ddOMtWQf-eg
بریکنگ نیوز | آئی ایم ایف نہ پاکستان کو باری خوشخبری سنا دی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=E_pigj9Ss-E