جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فیصلہ حق میں ہے تو پھر چیخ کیوں رہے ہیں؟ خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اگر پی ٹی آئی کے حق میں ہے تو پھر چیخ کیوں رہے ہیں؟وفاقی وزیر سردار ایاز صادق کے ہمراہ پریس کانفرنس میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ آج عمران خان بے نقاب ہوا…

پابندی لگانے کی ہمت تو الیکشن کمیشن کو بھی نہیں ہوئی، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کوشش بہت کی مگر اتنی ہمت الیکشن کمیشن کو بھی نہیں ہوئی کہ پی ٹی آئی پر پابندی یا عمران خان کی سیاست ختم کرنے کا فیصلہ دے سکے۔اسلام آباد میں فرخ…

شاہ محمود قریشی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پی ٹی آئی کی فتح قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پارٹی کی فتح قرار دیا ہے۔الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فتح پی ٹی آئی کی…

جولائی میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 45 فیصد کم ہوگئی

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت معاشی بہتری کے لیے سیاسی بے یقینی اور روپے کی بے قدری ختم کرے۔ترجمان اے پی سی ایم اے نے بتایا کہ رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت…

سینیٹر مصدق ملک کی عمران خان پر تنقید، چند سوالات پوچھ لیے

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن پر برس پڑے اور ساتھ ہی چند سوالات بھی پوچھ لیے۔الیکشن کمیشن کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد ایک بیان میں مصدق ملک نے استفسار کیا کہ 351 غیر ملکی کمپنیوں س فنڈز لینے والا…

آپ جھوٹے ثابت، آپ کا منہ کالا ہوگیا، طلال چوہدری کی عمران خان پر تنقید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ جھوٹے ثابت ہوئے ہیں، آپ کا منہ کالا ہوگیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ خان صاحب کی ایک جیب میں بھارتی دوسری جیب میں اسرائیلی پیسہ…

پی ایس ایکس: انڈیکس ممنوعہ فنڈنگ کے فیصلے سے قبل منفی بعد میں مثبت ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے فیصلے سے پہلے منفی رہا جبکہ فیصلہ آنے کے بعد مثبت ہوگیا۔ پی ایس ایکس میں آج کاروبار کے آغاز پر شیئرز فروخت کرنے کا رجحان رہا، الیکشن کمیشن کا…

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فیصلہ اتنا ہی برا ہے، جتنا ہو سکتا تھا، احمد بلال محبوب

پلڈاٹ کے صدر احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فیصلہ اتنا ہی برا ہے جتنا ہو سکتا تھا۔میڈیا سے گفتگو میں احمد بلال محبوب نے کہا کہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے میں تصدیق ہوگئی کہ پی ٹی آئی نےممنوعہ فنڈنگ لی۔انہوں نے کہا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 3500 روپے کی بڑی کمی ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 3500 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 54 ہزار 900 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3001 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 45…

پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، سوار تمام افراد شہید ہو گئے: ISPR

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے، ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 6 افراد شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کے حادثے میں کور…

24 سالہ پاکستانی لڑکی شفیقہ اقبال کو گوگل میں ملازمت مل گئی

پاکستان کے شہر صادق آباد سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ پاکستانی لڑکی شفیقہ اقبال نے گوگل میں ملازمت حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی شہری ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔شفیقہ اقبال نے پنجاب یونیورسٹی سے اپنی گریجویشن کی ڈگری حاصل کی اور اس کے…

صادق اور امین ہی میر جعفر اور میر صادق نکلا، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جو صادق اور امین بنتا پھرتا تھا وہی میر جعفر اور میر صادق نکلا۔الیکشن کمیشن ممنوعہ فنڈنگ کے فیصلے پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ…

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو بطور چیئرمین لاپتہ افراد کمیشن ہٹانے کی سفارش معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو چیئرمین لاپتہ افراد کمیشن کے عہدے سے ہٹانے کی سفارش کو معطل کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر احکامات…

کوہ پیما سرباز خان کی ’مشن 14 سمٹ‘ کی جانب پیش قدمی

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان کی ’مشن 14 سمٹ‘ کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔ سرباز خان آٹھ ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بننا چاہتے ہیں۔ سرباز خان اس ہفتے 8080 میٹر بلند گیشربرم ون کو سر کریں گے، گیشربرم کی جانب…