پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ایپل کی جانب سے 160ملین ڈالر امداد کا اعلان
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے امداد کا اعلان کیا ہے۔ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کُک کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو کمپنی کی جانب سے امداد فراہم کی جائے گی۔سوشل میڈیا ویب سائٹ کے مطابق ٹم کُک…
اگست میں سیمنٹ کی کھپت میں 24 فیصد کمی
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق اگست 2022 میں سیمنٹ کی کھپت 32 لاکھ 96 ہزار ٹن رہی۔کراچی سے ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رواں اگست میں سیمنٹ کی کھپت اگست 2021 کے مقابلے 24 فیصد کم ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے…
تھائی خاتون نے غلطی سے خود کو باتھ روم میں لاک کرلیا، 3 دن بعد نکالا گیا
تھائی لینڈ کی ایک 54 سالہ خاتون نے غلطی سے خود کو باتھ روم میں لاک کرلیا اور تین دن تک مدد کے لیے چیختی رہیں۔بینکاک کی رہائشی خاتون 22 اگست کو باتھ روم میں بند ہوئیں اور انہوں نے تین دن اندر ہی گزارے۔جیسے ہی انہوں نے باتھ روم کا دروازہ…
عمران خان کے دست راست طارق شفیع ایف آئی اے کے لاہور دفتر میں پیش
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے لاہور دفتر میں طارق شفیع پیش ہوگئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کی تفتیش جاری ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے دست راست طارق شفیع ایف آئی…
پاپوا نیوگنی کے وزیراعظم میڈیا سے تنگ آگئے، براہ راست رابطہ کرنے سے منع کردیا
پاپوا نیوگنی کے وزیراعظم نے ملک کے دو بڑے اخبارات میں مکمل صفحات پر مشتمل اشتہارات میں صحافیوں سے گزارش کی ہے کہ انہیں براہ راست فون اور میسج کرنا بند کریں۔اشتہار میں کہا گیا کہ یہ سرکلر قومی اور بین الاقوامی صحافی برادری سے تعلق رکھنے…
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کراچی میں بجلی کے صارفین کیلئے آواز اٹھا دی
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کراچی میں بجلی کے صارفین کیلئے آواز اٹھا دی، صارفین کے حقوق کو تحفظ فراہم کر نے کیلئے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کوٹے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نجی کاروباری…
نواز شریف نے ڈنڈوں سے عدلیہ پر حملہ کیا، ن لیگ والو شرم سے ڈوب جاؤ، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کہہ رہی ہے کہ عمران خان کے خلاف ایکشن لو، میں کہتا ہوں کہ ن لیگ والو شرم سے ڈوب جاؤ، نواز شریف نے ڈنڈوں سے سپریم کورٹ پر حملہ کیا۔گجرات میں پی ٹی…
اہم سنگ میل عبور، محمد رضوان ساتویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے مختصر ترین دورانیے کی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں مجموعی طور پر 5 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں، انہوں نے ہانگ کانگ کے خلاف شارجہ کے میدان میں 48 واں رن لے کر اہم ترین…
پرویز الہٰی کی عمران خان کو گجرات سے الیکشن لڑنے کی پیشکش
وزيراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو گجرات سے الیکشن لڑنے کی پیشکش کردی۔گجرات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ الیکشن میں دو تہائی اکثریت ملے گی تو…
الیکشن کمیشن سندھ کا تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹس، آئی جی کو مراسلہ ارسال
الیکشن کمیشن سندھ نے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔صوبائی الیکشن کمیشن نے مراسلے میں آئی جی سندھ سے کہا کہ ضمنی انتخابات تک تقرری اور تبادلے پر پابندی ہے۔الیکشن کمیشن سندھ نے کہا کہ ایس ایس…
انگلینڈ کے جونی بیرسٹو حادثے میں زخمی، ٹی 20 ورلڈ کپ سے آؤٹ
انگلش کرکٹ ٹیم کے بیٹر جونی بیرسٹو حادثے کا شکار ہونے کے باعث ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے جونی بیرسٹو کے ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ای سی بی نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کے اعلان کے…
عدالت نے علی وزیر کیس کی پولیس فائل ہر حال میں پیش کرنے کی ہدایت کردی
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علی وزیر کے کیس میں ایس پی انویسٹی گیشن اور ایس آئی او کو کل پولیس فائل ہر حال میں پیش کرنےکی ہدایت کردی۔ پی ٹی ایم کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے بتایا کہ…
میانمار: انتخابی نتائج میں جعلسازی کا الزام، آنگ سان سوچی کو مزید 3 سال قید کی سزا
انتخابی نتائج میں جعلسازی کے الزام پر میانمار کی سابق سویلین رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 3 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ رنگون سے عرب میڈیا کے مطابق سوچی کو سزا فوجی عدالت نے انسداد دہشتگردی کونسل کی سفارش پر سنائی ہے۔ اس حوالے سے عرب میڈیا…
لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ 5 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی، لوگوں کا انخلا شروع
امریکی شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ 5 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی۔لاس اینجلس کے شمال مغرب میں لگنے والی آگ کے پیش نظر قریبی علاقوں سے لوگوں کا انخلا شروع کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قریبی سڑکیں بھی ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی…
کیلیفورنیا کی ’وادی موت‘ میں ستمبر کا گرم ترین دن
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ڈیتھ ویلی (وادی موت) میں گزشتہ روز ماہ ستمبر میں گرم ترین دن کا ریکارڈ بن گیا۔ڈیتھ ویلی میں گزشتہ روز کرہ ارض کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 53 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اس حوالے سے ماہرین موسمیات کے مطابق…
دنیا کا تنہا ترین شخص انتقال کر گیا: ایمیزون پر اس کی نایاب فوٹیج – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=6kPjU4-HBpA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8PM | عمران خان کو گجرات سے انتظار لارنی کی مشکل | 02 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Plx9RHiqtU8
ارجنٹائن کے نائب صدر کو مارنے کی کوشش کے دوران بندوقوں کا جم غفیر – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=sOQcszUZmFA
سیربین: پاکستان میں سیلاب کے بعد سوات میں سیاحت کا مستقبل – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=6L7FKEuceyI
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | مہنگائی فی آئی ایم ایف کا ایہام بیان جاری | 2 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=T_lT1aAjRFY