جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نسیم شاہ کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، وہ پاک انگلینڈ سیریز کے باقی میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ میں کورونا وائرس کی تشخیص سامنے آئی ہے، نسیم شاہ ابھی اسپتال میں ہی زیر علاج ہیں۔پی…

نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کِٹ سامنے آگئی

آئندہ ماہ ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق مختلف ممالک کی جانب سے اپنی نئی کٹس متعارف کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔پاک بھارت اور آسٹریلیا کے بعد اب نیوزی لینڈ نے بھی اپنی نئی کٹ متعارف کرادی ہے۔نیوزی لینڈ کی کرکٹ کٹ میں سرمئی اور کالے رنگ…

ٹوئٹر ڈیل کا مقدمہ، ایلون مسک سے تفتیش کی تفصیلات سامنے آگئیں

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک سے ٹوئٹر کے وکلاء کی جانب سے تفتیش کی گئی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، تفتیش کے دوران ایلون مسک نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لگائے جعلی اکاؤنٹس کی تعداد غلط بتانے…

کیا بلیک واٹر کا استعمال تمام طبی مسائل کا حل ہے؟

بلیک واٹر جسے الکائن یا آیونائزڈ واٹر بھی کہا جاتا ہے، اس کا پی ایچ لیول زیادہ ہونے کے باعث یہ ہمارے جسم میں الیکٹرولائٹس کی فراہمی کو بڑھاتا ہے۔عام طور پر، ہم جو پانی پیتے ہیں اس کا پی ایچ لیول 6 سے 7 کے درمیان ہوتا ہے لیکن الکلائن…

پہلا قومی شناختی کارڈ کب اور کسے جاری کیا گیا تھا؟

پاکستان کا پہلا قومی شناختی کارڈ 1973ء میں متعارف کرایا گیا تھا جو کہ سب سے پہلے اُس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو جاری کیا گیا تھا۔پاکستان میں سب سے پہلے قومی شناختی کارڈ (CNIC) کو ذوالفقار علی بھٹو کی جانب سے متعارف کروایا گیا…

عمران نیازی کی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کر دیا، حمزہ شہباز

سابق وزیرِ اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کی آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی کی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ عمران خان نے سائفر کے…

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ مریم ملک کیخلاف انکوائری بند

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ مریم ملک کے خلاف انکوائری بند کر دی۔دورانِ سماعت مریم ملک اپنی وکیل ایمان مزاری کے ساتھ عدالتِ عالیہ میں پیش ہوئیں۔ایف آئی اے کی جانب سے اسلام آباد…

غلطی عمران کرے، سزا اسد مجید کو دوں؟ یہ نا انصافی ہو گی: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اسد مجید اپنی ذمے داریاں ادا کر رہے ہیں، غیر ذمے دارانہ کام خان صاحب نے کیا، غلطی عمران کرے اور سزا اسد مجید کو دوں یہ نا انصافی ہو گی۔’’الیکشن کا مطالبہ کرنے والا…

کرسچن ٹرنر کا لاہوریوں کیلئے اردو میں خصوصی پیغام وائرل

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا لاہوریوں کے لیے اردو میں خصوصی پیغام جاری کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کرسچن ٹرنر نے کہا کہ میں آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں موجوں ہوں، میں یہاں…

پشاور ایئر پورٹ: دوحہ کے مسافر سے 1 کلو سے زائد آئس ہیروئن پکڑی گئی

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحہ کے مسافر سے منشیات برآمد کر لی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق 1 اعشاریہ 035 کلو گرام آئس ہیروئن مسافر وصال احمد نے بیگ میں چھپا رکھی تھی۔اے ایس ایف کے…

جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ کی دوسرے شوہر سے بھی طلاق

دنیا کی معروف آن لائن کمپنی ایمیزون کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ مکینزی اسکاٹ نے دوسرے شوہر سے بھی طلاق کے لیے درخواست دائر کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مکینزی اسکاٹ نے ایمیزون پر اپنے…

پاکستان: مزید 67 کورونا کیسز رپورٹ، 1 مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 1 اور مریض جان کی بازی ہار گیا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

جوز بٹلر نے پاکستان کیخلاف نہ کھیلنے کی وجہ بتا دی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل کھیلنا اچھا ہے لیکن ورلڈ کپ قریب ہونے کی وجہ سے احتیاط کر رہا ہوں۔ جوز بٹلرنے برطانوی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ میں پنڈلی کی تکلیف کے بعد سے بہتر محسوس کر رہا ہوں، تھوڑا…