مون سون سیزن میں 2 بار فیومیگیشن مہم چلائی ہے: مرتضیٰ وہاب
کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مون سون سیزن میں دو بار فیومیگیشن کی مہم چلائی ہے، عوام سے درخواست ہے کہ گھروں میں بھی ضروری تدابیر اختیار کریں۔ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
سربراہ TLP سعد رضوی بلوچستان کے دورے پر روانہ
تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر حافظ سعد رضوی بلوچستان کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ٹی ایل پی کے امیر حافظ سعد رضوی گاڑی کے ذریعے بذریعہ سڑک بلوچستان روانہ ہوئے ہیں۔ان کے ہمراہ تحریکِ لبیک کے متعدد رہنما اور کارکن بھی مختلف گاڑیوں کے…
سویڈن کی وزیراعظم سال مکمل کرنے سے پہلے ہی مستعفی
سویڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے پارلیمنٹ کے اسپیکر اینڈریاس نورلین کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔سویڈن کی پارلیمنٹ میں اتوار کو انتخابات ہوئے تھے جس میں دائیں بازو کے بلاک نے 176 نشستیں جیتیں جبکہ…
عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر 50، 50 ہزار روپے جرمانہ
پی ٹی آئی جلسے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان پر 50، 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔این اے 31 پشاور میں…
شہباز گل پر تشدد کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئے خصوصی بینچ تشکیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل پر تشدد کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں خصوصی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ تشکیل دیا گیا جس میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان
چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 اور نیوزی لینڈ میں سہہ فریقی ٹیم کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے اسکواڈ میں 15 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جہاں شان مسعود کی واپسی…
قمبر: رائس مل پر چھاپہ، سیلاب متاثرین کیلئے بھیجا گیا امدادی سامان برآمد
قمبر شہدادکوٹ کے علاقے میں رائس مل پر سول جج کا چھاپہ، سیلاب متاثرین کے لیے بھیجا گیا امدادی سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق برآمد ہونے والے سامان میں 500 خیموں سمیت دیگر اشیا شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ رائس مل مالک اور کونسلر…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 5 بجے | یوسف رضا گیلانی کے لیے بڑی خبر | 15 ستمبر 202
https://www.youtube.com/watch?v=Yca92gBLYEM
پاکستان میں سیلاب: شہریوں نے حکومت کا انتظار کرنے کے بجائے خود سڑک بنا لی – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=FiJFX-xOdEE
Tajik Sadar Ki Janib Say Wazir-e-Azam Shehbaz Sharif Ka Pur Josh Istaqbal | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3XaHzflIBjU
بریکنگ نیوز | عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ
https://www.youtube.com/watch?v=-CKK5pLxUpE
کنگ چارلس III اور شہزادے ولیم اور ہیری ملکہ کے تابوت کے ساتھ ریاست میں جا رہے ہیں – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=cNwYqbC_2h4
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 PM | مریم نواز کا عمران خان کو مشاعرہ | 15 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=GLJTSzIlEPo
بریکنگ نیوز | Aqwam e Muttahida Nay Selab Say Mutaluq Report Jari Kar Di | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PpbxxXJdiSs
ایون فیلڈ ریفرنس: نیب کو دلائل کیلئے1ہفتے کی مہلت
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت میں نیب کو دلائل دینے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت مل گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ…
فاسٹ بولر حسنین کی گٹار بجانے کی ویڈیو وائرل
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے بہترین گٹار بجا کر اپنے فینز کو حیران کر دیا۔محمد حسنین جتنی تیز رفتاری سے گیند کرتے ہیں اتنی ہی مہارت کے ساتھ گٹار بجانا بھی جانتے ہیں۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حسنین کی گٹار…
نائب کپتان آسٹریلوی ویمن ٹیم کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ریچل ہینس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریچل ہینس نے انٹرنیشنل اور اسٹیٹ کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔نائب کپتان ریچل ہینس کا کامن ویلتھ گیمز کا…
شہباز شریف اور نواز شریف کی ملاقات کب ہو گی؟
وزیرِ اعظم شہباز شریف 18 ستمبر کو مسلم لیگ ن کے بانی رہنما، میاں محمد نواز شریف سے لندن میں ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف 17 ستمبر کو لندن روانہ ہوں گے اور 18 ستمبر کو اپنے بڑے بھائی سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم…
عمران خان آج قوم سے براہِ راست اہم خطاب کریں گے
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے آج شام 5 بج کر 15 منٹ پر براہِ راست اہم خطاب کیا جائے گا۔عمران خان کے آج کے خطاب میں ملک گیر احتجاج سے متعلق اہم فیصلے متوقع…