جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غیر ملکی فنڈنگ کیس: عمران خان کو الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری

غیر ملکی فنڈنگ کیس کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو  نوٹس جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 23 اگست کے لیے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن …

عمران خان کا 9 حلقوں سے خود ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ،ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر خود ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن…

عمران خان کی شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائش گاہ آمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائش گاہ پہنچے۔عمران خان نے  شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز…

سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس اسکیمز متعارف

قومی بچت اسکیم کے تحت سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس اسکیمز متعارف کرادی گئیں۔قومی بچت کے مطابق 3 سالہ سروا اسلامک ٹرمز اکاؤنٹ کا شرح منافع 13 اعشاریہ 28 فیصد ہے جبکہ 5 سالہ اکاؤنٹ پر شرح منافع 12 اعشاریہ 60 فیصد ہے۔قومی بچت اسکیم…

بلوچستان: سیلاب زدہ علاقوں میں بیت السلام کی امدادی سرگرمیاں

بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں  بیت السلام کی جانب سے  امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، سماجی تنظیم کی جانب سے اب  تک پانچ کروڑ روپے کا امدادی سامان تقسیم کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان بیت السلام حذیفہ رفیق کا کہنا تھا کہ اس وقت…

پی ٹی آئی کی صدارت کیلئے 4 بندے آگے آگئے، حنیف عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی پارٹی صدارت کے لیے چار بندے آگے آچکے ہیں، فواد چوہدری بھی پی ٹی آئی کی صدارت لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ…

کامن ویلتھ گیمز، ریسلر انعام بٹ آج ایکشن میں ہوں گے

کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں میڈلز کی امید ریسلر انعام بٹ آج ایکشن میں ہوں گے، وہ ریسلینگ کے 86 کلوگرام کیٹیگری کے مقابلوں میں  حصہ لیں گے۔ریسلر عنایت اللّٰہ سے بھی میڈل کی امیدیں وابستہ ہیں جبکہ ایتھلیٹ شجر عباس 200 میٹر کی سیمی فائنل میں…

پی ٹی آئی میں پھوٹ: شاہ محمود قریشی کی بیٹی کیخلاف کارکنوں کا احتجاج

پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی، ملتان میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے پی ٹی آئی رہنما، سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور حلقہ 157 کی امیدوار مہر بانو قریشی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔پی ٹی آئی کارکنوں نے اپنی ہی…

اراکین یورپی پارلیمنٹ کامقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر اظہار تشویش

یورپی پارلیمنٹ کے 14 اراکین کی جانب سے صدر اور نائب صدر یورپی کمیشن کو خط لکھا گیا ہے۔یورپی پارلیمنٹ کے اراکین کی جانب سے لکھے گئے خط میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی اور بھارتی مسلح افواج کی جانب سے خلاف ورزیوں پر تشویش اور…

سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم پر نیب سے جواب طلب کر لیا

سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجاز الاحسن…